پنجاب کے ہسپتالوں میں سپیکر لگا کر عوام کو... بتایا جا رہا کہ ہسپتال میں تمام ادویات فری ہیں اگر کوئ آپکو ادویات باہر سے لانے کا بولے تو آپ نے ایم ایس کو شکایت کرنی ہے یہ ویڈیو ٹک ٹاک سے لی جس کے کمنٹ میں لکھا تھا یقیناً یہ پنجاب کا ہسپتال ہو گا🦁 کیونکہ اب عوام بھی جانتی ہے کونسا صوبہ عوام کی خدمت کر رہا🫡show more

میاں عامر 🦁
54,975 Aufrufe • vor 7 Monaten
یہ بیغیرت کا بچہ پنجاب اسمبلی میں کھڑے ہو... کر گیراج گیراج کر رہا ہے تاکہ جواب میں پنجاب حکومت غصہ ہو اور پھر یہ پختون پنجابی کا مسلہ بنا کر خیبر پختونخواہ کے عوام کو پنجاب کے خلاف بڑھکائیں اس گٹر انسان کی گھٹیا زبان دیکھیں، بعد میں اس نے مظلوم بن جانا ہےshow more

Dr Farhan K Virk
72,299 Aufrufe • vor 8 Monaten
شعیب , میڈم کو اٹھا دو کہ پانی میں... کھڑے ہو کر ٹک ٹاک وڈیوز شوٹ کروا لیں - اور اگر تھوڑی سی شرم کی رمق باقی ہو تو عوام کا بھی احساس کر لیں، کئی گھنٹوں سے ہسپتال، مین شاہراہیں دریا کا منظر پیش کر رہے ہیں۔show more

PTI
270,625 Aufrufe • vor 2 Jahren
ہری پور میں بھی سہیل آفریدی کی سٹریٹ موومنٹ... کا جنازہ نکل گیا! سہیل آفریدی نے وزارت اعلی کا عہدہ سنبھالنے کے بعد عوام کی خدمت کی بجائے زہنی مریض کی رہائی کیلئے سٹریٹ موومنٹ کا ڈرامہ شروع کیا پہلے پنجاب کا رُخ کیا تو عوام نے دھتکار دیا، پھر سندھ گیا تو وہاں کی عوام نے بھی مسترد کر دیا۔ دونوں صوبوں میں ذلالت سے بچنے کیلئے جھوٹا الزام لگایا کہ صوبائی حکومتوں نے لوگوں کو نکلنے نہیں دیا۔ اب سہیل آفریدی بتائے کہ کیا ہری پور بھی خیبرپختونخواہ سے باہر ہے؟ کیا وہاں کی عوام کو بھی پنجاب اور سندھ کی حکومتوں نے نہیں نکلنے دیا؟ حقیقت تو یہ ہے کہ تحریک انصاف اپنے انتشاری رویے کی وجہ سے دفن ہو چکی ہے، ناصرف پنجاب اور سندھ بلکہ خیبرپختونخواہ کی عوام بھی اب کارکردگی کی سیاست چاہتی ہے، انتشاری احتجاج اور فسادات کی سیاست کا خاتمہ ہو چکا۔ سہیل آفریدی تم خدا کو حاضر ناضر جان کر بتاؤ کہ کیا تمہارے لیے ہری پور کی عوام نکلی ہے؟ وہاں تو تل دھرنے کی جگہ نہیں ہونی چاہیے تھی مگر لوگ صرف 100 سے 150 تھے۔ اس سے ثابت ہوتا ہے کہ خیبرپختونخواہ کی عوام نے بھی تمہیں مسترد کر دیا ہے۔ خدارا شرم کرو اور سٹریٹ موومنٹ کے نام پر نکل کر مزید ذلیل و خوار ہونے کی بجائے عوام پر رحم کرو۔ صوبے میں کارکردگی دکھاؤ، کے پی کی عوام کو سہولیات دو #HaripurRejectsPTIshow more

Muhammad Hanzala
30,466 Aufrufe • vor 7 Monaten
ایک مرتبہ پھر پنجاب کی عوام کے ٹیکس کے... پیسوں سے شریف خاندان کے چہروں کی تشہیر کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے ۔ نواز شریف کا نہ تو پنجاب حکومت سے کوئی تعلق ہے اور نہ ہی اس پیکج میں انکی جیب سے کچھ عطیہ ہو رہا یے ۔ایسی شعبدہ بازی کر کہ محترمہ مینڈیٹ چور وزیراعلٰی ثابت کر رہی ہیں کہ انکی سیاسی بصیرت صفر ہے اور انکو عوام کے پیسے کی قدر اتنی ہی ہے جتنی کہ انکے چچا اور والد کو تھی !show more

PTI
328,508 Aufrufe • vor 2 Jahren
جو میں ایک مہینے سے لکھ رہا تھا۔۔ وہ... اب سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بھی کہہ رہا ہے۔ اور بلوچستان چیمبر آف کامرس والے بھی۔ میں نے عوام کے لیے تیل کی قیمتیں کم کرنے کے طریقے پر سب سے زیادہ ٹویٹس کیں۔ (چند ٹویٹس کو کمنٹس میں دوبارہ شئیر کرنے لگا ہوں) میں لکھ رہا تھا کہ پاکستان میں "پرائیویٹ سیکٹر"کو تیل کی سپلائی پورا کرنے کا موقعہ دیں۔ جو تیل پہلے ہی بلوچستان میں بک رہا ہے۔وہ ہی تیل 200 روپے میں پورے پاکستان میں ہر جگہ میسر وہ خود کر دیں گے۔ شاہد خاقان عباسی نے بھی کہا کہ آئل سیکٹر کو"ڈی ریگولیٹ"کر کے پرائیویٹ شعبے کے حوالے کر دیں وہ خود ہی مقابلے بازی میں سستا تیل لائیں گے جہاں بھی لائیں۔ میں اس پر بار بار لکھ رہا تھا کہ تیل کی قیمتیں چاہے پوری دنیا میں بڑھیں لیکن پاکستان کو ایڈوانٹیج یہ ہے کہ پاکستان۔۔اس ایران کا ہمسایہ ہے جس ایران میں پاکستانی 10 روپے لٹر تیل بک رہا ہے اور وہاں سے پہلے بلوچستان اور کراچی تک تیل آ ہی رہا ہے۔ بلوچستان چیمبر آف کامرس والوں کی پریس کانفرنس سن لیں جو کہہ رہے ہیں کہ ہم پورے پاکستان میں 200 روپے فی لٹر تیل ہر پٹرول پمپ پر مہیا کر سکتے ہیں۔ Shah e Rawan نے بھی کل کی یہ ویڈیو ریکارڈ کی جس میں 220 روپے لٹر پٹرول پورے بلوچستان میں بک رہا ہے۔ ایران کا تیل اگر بلوچستان اور کراچی سمیت سندھ تک آ رہا ہے اور عالمی پابندیاں نہیں لگیں تو مزید پنجاب تک آ جائے گا تو کیا قیامت آ جانی ہے۔ اس کو کوئی"ثابت"ہی نہیں کر سکتا۔ پاکستان IMF کو مطمئن اس طرح کر سکتا ہے کہ اپنی آفیشل تیل کی امپورٹ بہت کم کر کے جاری رکھے۔ اور کہے کہ ملک میں ڈیمانڈ کم ہو گئی ہے۔ اور جو مہنگا تیل آئے اس کو بھی پٹرول پمپس پر مہیا کروا Mixing کر کے ایرانی تیل کی کوالٹی بھی بہتر کر لی جائے اور تھوڑی بہت آفیشل تیل کی سیل بھی دکھا دی جائے۔ مگر مسئلہ یہ ہے کہ حکومت ہر مہینے تیل پر 100 ارب روپے لیوی کماتی ہے۔ صرف وہ لیوی کمانے کے چکر میں عوام کی جیب سے مزید 100 ارب نکلوا کر آئل کمپنیز اور خلیجی ملکوں کی جیب میں مہنگا تیل خرید کر دے رہے ہیں۔ اپنےفارن ریزرو کے تقریبا 1 ارب ڈالرز ماہانہ آگ میں جھونک کر مفت میں ضائع کر رہے ہیں۔ ایرانی تیل تو صرف"مال کے بدلے مال"کی صورت میں آ جانا ہے۔ شاہد خاقان کی پریس کانفرنس کا 3 منٹ کا کلپ سن لیں کہ دنیا میں کوئی حکومت ایسے نہیں کر رہی جس طرح یہ حکومت کر رہی ہے۔۔مہینے میں 5 مرتبہ پالیسی چینج کی۔ اگر سستا ترین تیل معیشت میں آئے گا تو معیشت بند نہیں کرنی پڑے گی۔لاک ڈاون نہیں کرنے پڑیں گے۔ تو دوسری مد میں ملک بند کرنے سے جو ٹیکسسز کی کمی میں نقصان ہونا ہے وہ بھی حکومت کو نہیں ہو گا۔ حکومت کو دوسری مد میں ٹیکسسز آ جائیں گے جو ایرانی تیل کی پرائیویٹ سیکٹر کے زریعے آمد پر کم لیوی اکٹھی ہو گی مگر سستے تیل سے جتنی معیشت تیز چلے گی اس سے دوسری جگہوں سے ٹیکسسز زیادہ اکٹھے ہو جائیں گے۔ خدا کی قسم۔۔۔یہ حکومت اپنے ایک پاو گوشت کے لیے عوام کی گائے حلال کر رہی ہے۔ یہ صرف IMF اور امریکہ کا ڈراوا دے دے کر کمزور فیصلے کر رہی ہے۔ حالانکہ امریکہ تو ان کا یار ہے اور یہ ایران/امریکہ کے مزاکرات کروانے کا دعوی بھی کر رہے ہیں۔ ان کے یار نے تو دنیا کو ایرانی تیل خریدنے کی اجازت دی ہوئی ہے۔ ویسے۔۔ان کا یار امریکہ اور IMF اس پرائیویٹ سیکٹر کی رسد(سپلائی) کو پکڑ ہی نہیں سکتا ہے۔ کیونکہ وہ تو ٹینکروں میں پمپمس پر آتا ہے اور استعمال ہوتا جاتا ہے۔ پہلے کونسا بلوچستان اور کراچی سمیت سندھ میں وہ پکڑ پا رہے ہیں۔ ستم ظریفی یہ ہے کہ چند درجن دہہاڑی دار درباری انہوں نے"حجتیں"کرنے کے لیے رکھے ہوئے ہیں جو ان کی اور عوام دونوں کی تباہی کا باعث بن رہے ہیں۔ آخر میں اتنا لکھوں گا۔۔۔ کہ غیر معمولی حالات غیر معمولی فیصلوں کے متقاضی ہوتے ہیں۔ حکومت اگر اسی طرح کے فیصلے کر کے عوام کو نچوڑتی رہی تو حکومت خود بھی مزید غیر مقبول ہو گی اور اسٹیبلشمنٹ کو بے پناہ نقصان پہنچوائے گی۔ (اسد آر چوہدری) Nawaz Sharif Shehbaz Sharif DG ISPR Maryam Nawaz Sharif Shahid Khaqan Abbasishow more

Asad R Chaudhry
42,131 Aufrufe • vor 5 Monaten
یہ طیب جو عورتوں نے حملہ کیا اس میں... بھی شامل نظر آرہا ہے پورا پلان بنا کے یہ سب کیا جارہا ہے ،آپ ذرا دیکھیں اس کی آنکھیں کیا کر رہا ہے کس کو اشارہ کر رہا ہے چھپ کے اس پریس ٹاک میں حملہ ہونے کے بعد بھی یہ حراس کرتا رہا کیا اسے صحافت کہتے ہیں ؟ میں اس کے خلاف عدالت سے رجوع کروں گا .show more

Naeem Haider Panjutha
91,954 Aufrufe • vor 1 Jahr
ابھی ابھی آغا شیخ سرور سے بات ہوئی، وہ... کوریج میں مصروف تھا اور لوگوں کی کوریج کرنے کے لیے قافلے کی مرکزی گاڑیوں سے الگ ہو کر ایک موٹر سائیکل سوار سے لفٹ لے کر لوگوں کے درمیان کوریج کر رہا تھا، ویڈیوز بنا رہا تھا، اپنی کمنٹری کر رہا تھا کہ اچانک ایک ڈالہ اس بائیک کے آگے آیا اور ڈالے میں سوار لوگ اترے اور وہاں سے امین اللہ نام کا شخص اترا اور پھر انہوں نے آغا شیخ سرور کو مارنا شروع کر دیا۔ آغا شیخ سرور کو مارتے ہوئے وہ یہ بھی کہہ رہا تھا اپنے گارڈز سے کہ اس کو گولی مار دو۔ آغا شیخ سرور نے بتایا کہ اس کے ہاتھ کی ہڈی ٹوٹ گئی ہے اور جبڑے ڈسلوکیٹ ہوئے ہیں زبان پہ کٹ لگے ہیں اور وہ بری طرح سے زخمی ہے۔ صرف آغا شیخ سرور کو نہیں زعیم لغاری اور ان کے ساتھ ساتھ شاکر اعوان کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ وہ کہتے ہیں اگر مینا خان آفریدی بیچ میں آ کر نہ بچاتے تو مجھے گولی ماری جا سکتی تھی۔ آغا شیخ سرور نے یہ بھی کہا کہ اس کو کارکنوں نے بھی بہت سپورٹ کیا اور مارنے والوں سے بچانے میں مدد کی۔ میں نے پوچھا کہ یہ امین اللہ نام کا شخص کیوں تشدد کروا رہا تھا، کیوں آپ کی جان کے پیچھے پڑ گیا؟ تو اس نے کہا مجھے کسی نے یہ بتایا کہ امین اللہ ہی ٹی آئی حیدر آباد کا کوئی عہدیدار ہے اور اسے اس بات پر غصہ تھا کہ لیاری کی کوریج کے موقع پر آغا شیخ سرور نے جب ایک جگہ کوریج کی تو امین اللہ کے کسی مخالف کو کوریج ملی تھی اور امین اللہ کو اس بات کا شدید رنج تھا۔ اب یہ تینوں صحافی اس کوریج کا بائیکاٹ کرنے ارادہ رکھتے ہیںshow more

Tariq Mateen
63,121 Aufrufe • vor 15 Stunden
یہ کونسا طریقہ ہے؟ وردی میں ملبوس ملازم جس... عوام سے تنخواہ لیتا ہے اسی عوام کی چھوٹی بچیوں کو ہراساں کو رہا ہے ۔۔کون ایکشن لے گا ؟ یہاں آصفہ زرداری کو ایک کھروچ لگ گئی تھی ڈرون کیمرے کی تو پولیس والے معطل کر کے انکوئری بیٹھا دی تھی مگر غریب کی بیٹیوں کی عزتیں مخفوظ نہیںshow more

Eshaal honey PTI
10,054 Aufrufe • vor 3 Monaten
ہم آپ کے غم میں بالکل بھی آپ کے... ساتھ شریک نہیں ہیں۔ عوام کی مٹھائیاں تقسیم کرنے کی یہ ویڈیو اس بات کا ثبوت ہے کہ عوام چاہتی ہے کہ #گند_کو_ٹھکانے_لگایا_جائے۔ گند ٹھکانے لگنے کو ہے لیکن گند کے ارد گرد گندی مکھیاں بھی اسی گند کے ساتھ جمع کی جائے تو عوام سکھ کا سانس لے سکے گی۔show more

Aimal Wali Khan
47,229 Aufrufe • vor 3 Jahren
پاکستان کے شہر لاہور میں بھی صورتحال کشیدہ ہے... اور وہ میزائل حملوں کی زد میں ہے۔ لاہور کے ایک رہائشی نے اس ویڈیو کو جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت لاہور میں حالات انتہائی خراب ہیں اور وہاں میزائل گر رہے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستانی میڈیا اس حوالے سے عوام کو غلط معلومات دے رہا ہے اور یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ صورتحال معمول پر ہے۔show more

🦅عقاب افغان الحنفي/Uqab
28,998 Aufrufe • vor 6 Monaten
سہیل آفریدی نے جس مسجد کے بارے میں کہا... تھا اسی مسجد و مدرسے کو لیکر تیراہ کے لوگ احتجاج کر رہے ہے جو بینر اٹھایا ہوا ہے اس پر صاف صاف لکھا گیا ہے سیکورٹی فورسز کے ہاں بارہ سال سے زیر قبضہ مسجد و مدرسہ فل فور خالی کیا جائے اور جو پشتو میں بندہ تقریر کر رہا ہے وہ یہی بات کر رہا ہے جو سہیل آفریدی نے کہی ہے کہ یہ پورے قوم کا تاریخی مرکز ہے اگر دیکھا جائے تو اس میں ڈش انٹینا لگا ہوا ہے ، کتے اندر باہر جاتے ہے ، گدھوں کو باندھا گیا ہے یہ بیان کر رہا ہے ۔۔show more

Aman Afridi
303,459 Aufrufe • vor 10 Monaten
سہیل آفریدی نے جس مسجد کے بارے میں کہا... تھا اسی مسجد و مدرسے کو لیکر تیراہ کے لوگ احتجاج کر رہے ہے جو بینر اٹھایا ہوا ہے اس پر صاف صاف لکھا گیا ہے سیکورٹی فورسز کے ہاں بارہ سال سے زیر قبضہ مسجد و مدرسہ فل فور خالی کیا جائے اور جو پشتو میں بندہ تقریر کر رہا ہے وہ یہی بات کر رہا ہے جو سہیل آفریدی نے کہی ہے کہ یہ پورے قوم کا تاریخی مرکز ہے اگر دیکھا جائے تو اس میں ڈش انٹینا لگا ہوا ہے ، کتے اندر باہر جاتے ہے ، گدھوں کو باندھا گیا ہے یہ بیان کر رہا ہےshow more

𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶
34,123 Aufrufe • vor 10 Monaten
غزہ سے دنیا کو یہ پیغام دیا جا رہا... ہے کہ وہاں حالات انتہائی سنگین ہو چکے ہیں ہسپتالوں میں دوائیں اور طبی سامان ختم ہو گیا ہے زخمیوں کے علاج کے لیے کچھ نہیں رہا ایمبولینسیں سائرن بجا کر پوری دنیا سے مدد کی اپیل کر رہی ہیں۔ یہ انسانیت کے نام فریاد ہے کہ غزہ کے لوگوں کی مدد کی جائے۔show more

Sada-e-Haq79
13,361 Aufrufe • vor 8 Monaten
آپ نے سوچا رات کے دو بجے، ٹھٹرتی سردی... میں، پرامن مظاہرین پر جن میں بڑی تعداد خواتین کی ہے واٹر کینن کیوں چلایا جا رہا ہے؟ پتھراؤ، لاٹھی چارج اور گرفتاریاں کیوں کی جا رہی ہیں؟ یہ لوگ کسی انتشار کے لیے تو نہیں نکلے، یہ اس لیے باہر ہیں کہ ایک قیدی کی اس کے خاندان سے ملاقات نہیں ہونے دی جا رہی، حالانکہ ملاقات کی اجازت قانون، جیل رولز اور خود عدالتی فیصلوں میں واضح طور پر موجود ہے۔ سوال یہ ہے: کیوں نہیں ہونے دی جا رہی ملاقات؟ کیونکہ قیدی نے کہا ہے کہ وہ سرینڈر نہیں کرے گا، اس نے یہ سوال اٹھایا ہے کہ عوام نے جو مقدس امانت ووٹ کی صورت میں اس کے سپرد کی، اس پر ڈاکا کیوں ڈالا گیا؟ سوال کا جواب دینے کی بجائے یہ سب کرکے پیغام دیا جا رہا ہے کہ ہم دلیل سے نہیں، طاقت سے بات کرتے ہیں، لیکن تاریخ کا اصول تو واضح ہے، طاقت وقتی خاموشی تو خرید سکتی ہے، سچ کو دفن نہیں کر سکتی !!show more

Waseem Malik
30,234 Aufrufe • vor 8 Monaten
سالار صاحب یہ ویڈیو میں نے بنائ🚨 میں قسم... اٹھاکر کہہ رہا کہ آپ کو جب پولیس کا پتہ چلا تو آپ اور آپ کے پنجاب کے مستقبل کے وزیراعلی پولیس آپریشن سے تین گھنٹے پہلے بھاگ گئے،،، ادھر کارکنان کو بے یار و مددگار چھوڑا آپ نے اپنا کیمپ بھی چھوڑا جس کے سامنے شاہد خٹک بیٹھا ہے 🙏🔥show more

Mohammad Shehzad Khan
56,665 Aufrufe • vor 6 Monaten