
محفوظ الرحمن اعوان
@mahfooz51871 • 47,247 subscribers
[کارکن پاکستان مسلم لیگ ن ] [وطن سے محبت میراایمان ] [قائد میاں محمد نواز شریف]
Shorts
Videos

میں نے اس لئے لکھا کہ مومنہ اقبال کا پورا ٹبر بلیک میلر ہے حساب لگائیں بقول ثاقب چدھڑ ثابت کیساتھ مومنہ اقبال نے پہلے ہراسمنٹ کا کیس دائر کیا پھر صلح کے لیے 20 کروڑ روپیہ مانگا گیا جو ڈسکاؤنٹ کے بعد 11 کروڑ فائنل ہوا اور ثاقب چدھڑ بڑا سمجھدار تھا اس بار اس نے تمام ثبوت جمع کرلیں تھے اور پوری کہانی بیان کی ٹھیک ویسے جو پہلے والی ویڈیو میں وہ بتا چکا ہے کہ کسطرح مومنہ اقبال کی چھوٹی بہن رمشاہ کو اعلی تعلیم کے لئے اس نے بیرون ملک بھیجا تمام خرچا خود برداشت کیا اور رمشا نے نقد لین دین کی ایک ویڈیو بنائی پھر ہراسمنٹ کا کیس پھر بیلک میلنگ کرتے ہوئے 10 لاکھ ڈالر مانگے اور ایک لاکھ 65 ہزار ڈالر پہ ڈیل ڈن کی نوجوان حضرات ہوشیار رہیں یہ نہ ہو کہ اپنی ساری زندگی کی کمائی ایسی کسی دوشیزہ کے باتوں میں ا کر برباد کردیں ؟
محفوظ الرحمن اعوان124,134 Aufrufe • vor 27 Tagen

قطر میں مسٹر پتلو کا اکاؤنٹ تھا جس میں ایک لاکھ 47 ہزار ڈالر تھے وہ غائب ہوگئے اکاؤنٹ سے پیسوں کا نکل جانا اپ روزانہ کا معمول بن گیا ہے اس نوجوان کا کروڑوں روپے کا نقصان ہو گیا پی ٹی ائی والے اس پہ بھی اب خوش ہوں گے کیونکہ یہ ان کی منجی ٹھوک رہا تھا لیکن بڑے افسوس کی بات ہے جب چیک بک اے ٹی ایم کارڈ سب عنصر کے پاس تھا تو پیسے کیسے نکل گئے بہرحال بڑا افسوس ہوا
محفوظ الرحمن اعوان52,645 Aufrufe • vor 13 Tagen
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

پشاور میں ایک شخص کی دو بیگموں کے ساتھ زیادتی کرنے والے چار درندے گرفتار ہوگئے پولیس نے جب تفتیش کی تو انہوں نے کہا اسکی ایک بیگم کام پہ جاتی تھی ہمیں لگا کہ یہ غلط عورت ہے پولیس بتا رہی ہے کہ اس شخص کی ایک بیٹی بھی تھی انہوں نے بڑی منت ترلے کعبدئاسکی جان بچائی یہ اسکے ساتھ بھی زیادتی کرنا چاہتے تھے انہوں نے آئس کا نشہ کیا ہوا تھا دیدہ دلیری دیکھیں ایک زیادتی کرکے ساتھ ہی واقعے اپنے چچا کے ڈیرے پہ جاکر سو گئے افسوس کاش خیبر پختونخوا میں بھی سی سی ڈی ہوتی تو ابتک یہ چاروں جہنم واصل ہوگئے ہوتے
محفوظ الرحمن اعوان83,509 Aufrufe • vor 21 Tagen

مجھے اعظم خان نے فون کر کے کہا کہ وزیراعظم اپ سے ملنا چاہتے ہیں میں جب وزیراعظم ہاؤس میں گیا تو مجھے کہا گیا کہ خواجہ اصف سمیت کچھ رہنماؤں کے خلاف کیس بناؤ میں نے کہا میرٹ کے مطابق ان کے خلاف کیس نہیں بن سکتے اس دوران عمران خان نے مریم نواز شریف کو غلیظ گالیاں دینا شروع کر دی جس میں میں نے کہا یہ ملک کی بہت بڑی بد قسمتی ہے کہ تم جیسا متکبر انسان وزیراعظم ہے جس کو یہ بھی نہیں پتہ کہ ہمارے معاشرے میں بیٹیاں سانجھی ہوتی ہیں اور تم ایک بیٹی کو گالیاں دے رہے ہو میں اونچی اواز میں بات کرنے لگا تو مجھے اعظم خان نے دوسرے کمرے کے واش روم میں بند کر دیا تاکہ میری اواز باہر نہ آئیں بشیر میمن کا فخر دورانی کو دیے گئے انٹرویو میں انکشاف
محفوظ الرحمن اعوان71,424 Aufrufe • vor 23 Tagen

میرا کپتان کرکٹ کی تباہی کا بھی ذمہ دار نکلا نجم سیٹھی کہتے ہیں کہ میں ایمانداری سے بات کروں گا تو پھر کچھ لوگ مائنڈ کر جاتے ہیں عمران خان نے جب احسان مانی کو لایا تو وہاں سے کرکٹ کی تباہی شروع ہوئی حالانکہ ان کو منع کیا گیا لیکن انہوں نے ضد کی کہ نہیں اسٹریلیا کا نظام لاؤ اور اس کے بعد رمیز راجہنے بھی انکار نہیں اور سسٹم تبدیل کردیا گیا اس کے بعد زکا اشرف اور مجھے چلنے ہی نہیں دیا گیا پاکستان میں کرکٹ کا بڑا اچھا سسٹم تھا اس سے اچھے کھلاڑی اتے تھے لیکن وہ تمام سسٹم میرے کپتان نے ختم کر دیا
محفوظ الرحمن اعوان97,280 Aufrufe • vor 1 Monat

اتھے رکھ ملنگی مومنہ اقبال نے روتے روتے شائد ریحان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا مجھے ہوائی جہاز سے ڈر لگتا ہے اس لئے کوئی ایک باردو بار جہاز کا سفر کیا ہوگا ادھر ثاقب چدھڑ نے ارشاد بھٹی کو دوبئی اذربائجان سمیت دیگر ممالک اور اندرون ملک کے درجنوں ہوائی جہاز کے ٹکٹ پیش کردیں ویسے یہ بڑی غلط صورتحال ہے جو بھی تھا ختم ہوگیا آگے بڑھو بچوں کی طرح کردار کشی کیوں کرتے ہو ایک دوسرے کی ؟
محفوظ الرحمن اعوان59,396 Aufrufe • vor 23 Tagen

مسٹر پتلو کہتا ہے کہ میرے ایک لاکھ 47 ہزار ڈالر جو پاکستانی روپیہ میں کروڑوں بنتے ہیں وہ کسی بینک میں ٹرانسفر نہیں ہوئے بالکل میرے کارڈ کی تصویر اور میرا نمبر استعمال ہوا کیا ایسا ہوسکتا ہے ؟ اور ڈالر سے خریدی کی گئی ہے تو پھر آسانی کیساتھ پکڑا نہیں جائے گا بندہ ویسے اسکا اکاؤنٹ قطر میں تھا سوچو وہاں بھی یہ کام ہوتا ہے ہمارے ہاں تو پنڈی نمبر پہ ایزی پیسہ کی لوٹ مار کی کالیں آتی ہیں
محفوظ الرحمن اعوان29,984 Aufrufe • vor 13 Tagen

حماد حسن بتا رہیں ہیں میری انفارمیشن کے مطابق عمران خان گزشتہ ایک ماہ سے اپنی جیل میں موجود بیرک کے بجائے جیل کے اندر واقع ایک گھر میں رہائش پذیر ہیں جو بنگلہ سپریڈنٹ جیل کی رہائش گاہ ہے / عجیب صورتحال ہے اگر یہ بات سچ ہے تو ایک طرف پروپگنڈہ اور دوسری جانب سہولیات کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے ؟
محفوظ الرحمن اعوان64,131 Aufrufe • vor 1 Monat

عمران خان کا لانگ مارچ تھا گوجرانولہ میں ایک بڑے انڈسٹری کے مالک نے بیس بائیس ہزار لوگوں کا کھانا کیا تھا وہاں چھ سو لوگ پہنچے تھے پنجاب پی ٹی آئی کے لیے باہر نہیں نکلتا حکومت پنجاب نے ڈرون فوٹیج جاری کی جس میں چند افراد تھے الیاس رانا میں نے خود دیکھا بہت فلاپ شو تھا اس سے اچھا شو تو کراچی میں کر لیتے ہیں اینکر فواد یہ ہر بار اتے ہیں اور اپنے لوگوں کو چھوڑ کر بھاگ جاتے ہیں اب تو پنڈی اسلام اباد کی جو لوگ ان کو سپورٹ کرتے تھے انہوں نے کہا کہ بھائی ہم تو ان کے ساتھ نہیں ہیں یہ پھر بھاگ جائیں گے اور ہم یہاں رہنا ہے ہم نے تو نظروں میں ا جائیں گے
محفوظ الرحمن اعوان27,169 Aufrufe • vor 12 Tagen

مومنہ اقبال کا پورا ٹبر بلیک میلر نکلا ثاقب چدھڑ بتا رہا ہے رمشا کو میں اپنی بہن سمجھتا تھا اسکو باہر اعلی تعلیم کے سلسلے میں بھیجا وہاں اس نے میرے دوست کی ویڈیو بنائی نقد کیش کا لین دین کرتے ہوئے اور پھر ہراسمنٹ کا کیس کردیا دس لاکھ ڈالر مانگا اور ایک لاکھ 65 ہزار ڈالر میں معاملہ رفع دفع کیا ہے پروگرام میں ثبوت بھی دے دئیں
محفوظ الرحمن اعوان48,415 Aufrufe • vor 27 Tagen
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

منصور علی خان بتا رہا ہے جب پولیس نے ڈار فیملی سے رابط کیا تو رضا ڈار کے تمام نمبر بند تھے پھر ایک نمبر کا پتہ چلا اس پہ خود ڈار فیملی نے رابط کیا اور رضا ڈار کی لوکیشن پولیس کو دی کہ آپ جاکر گرفتار کریں اور جو قانونی کارروائی ہے وہ کریں رضآ ڈار کا موقف اور لڑکیوں کے موبائل سے جو ڈیٹا ریکور ہوا اسکے مطلب کوئی سرمایہ کاری کا مسلہ تھا یہ لڑکیاں لوگوں کے پیسہ انویسٹمنٹ کرتی تھی اور منابع دیتی تھی کوئی پانچ لاکھ ڈالر کی انوسمنٹ کا بھی ثبوت ملا ہے لڑکیاں ائیرپورٹ کے پاس بازیاب ہوئی جبکہ رضا ڈار کو ڈیفنس سے گرفتار کیا گیا ہے /مجھے تو لگتا ہے یہ معاملہ پیسوں کی لین دین کا ہے لڑکیوں نے الزام لگایا کہ ریپ ہوئی وغیرہ وغیرہ؟؟ بہرحال ڈار فیملی نے جس طرح قانون کیساتھ تعاون کیا وہ مثالی ہے جو ہوگا سامنے ا جائے گا کردار کشی کرنے اچھی بات نہیں
محفوظ الرحمن اعوان124,615 Aufrufe • vor 3 Monaten

لارڈ ٹیسٹ میں جو کچھ ہوا وہ پری پلان تھا عمران کی سابقہ بیوی اور اسکے بھائی نے جب دیکھا کہ 14 کپتانوں والے دستخط کو گھاس نہیں ڈالی گئی تو یہ کاروائی کی گئی اس میں انگلینڈ کرکٹ کو بھی پتہ ہوگا یہ ہونے والا ہے اسکائی سپورٹس تو شامل تھا ہی یہ وہ ہی واردات ہے جو پہلے امریکہ کے کانگریس مین کے زریعہ ڈالی جاتی تھی نجم سیٹھی
محفوظ الرحمن اعوان46,950 Aufrufe • vor 1 Monat

جب میری ماں مری میں نہیں رویا وہ بہت عرصے سے بیمار تھی ایک دفعہ وہ قومہ میں تھی تو میں نے کہا یا مر جاؤ یا ٹھیک ہو جاؤ بیمار ماں اور باپ وہ اپ کے اوپر بوجھ ہے نعیم بخاری یہ بھی اپنے اپ کو دانشور کہتا ہے اس کی سوچ دیکھیں اپ ہمارے معاشرے میں کیسے کیسے نمونے لوگوں کو میڈیا پہ بٹھا کے کیا پیغام دیا جا رہا ہے ؟
محفوظ الرحمن اعوان96,742 Aufrufe • vor 2 Monaten
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ارشاد بھٹی کان کھول کے سن لو میرا نام محمود بھٹی ہے میں میرا نہیں ہوں مجھے تمہاری اس بیوی کا بھی پتہ ہے اور تمہاری پہلی بیوی کا بھی پتہ ہے وہ کیسے فوت ہوئی ؟ جب میں فیشن ڈیزائنر تھا تو تم اس وقت پی سی ہوٹل میں لوگوں کو کیک پیش کرتے تھے تم تو صحافی بھی نہیں ہو وہ مجھے پتہ ہے تم کس کی وجہ سے ٹی وی پہ اتے ہو میں نے اگر تمہارا کچا چٹھا کھول دیا تو جس طرح تم نے چیف سیکرٹری پنجاب کے پاؤں پکڑے ہیں میرے بھی پاؤں پکڑو گے محمود بھٹی (فیشن ڈیزائنر )
محفوظ الرحمن اعوان109,556 Aufrufe • vor 3 Monaten

موجودہ اسٹبلشمنٹ میاں محمد نواز شریف کی بہت عزت کرتی ہے ون پیج پھٹنا تو بہت دور کی بات ہے یہاں تو بات 2029 سے اگے کی ہو رہی ہے کیونکہ موجودہ اسٹبلشمنٹ جنرل باجوہ کی اسٹبلشمنٹ نہیں ہے شہباز شریف ونڈر بوائے نہیں سپر ونڈر بوائے ہیں منیب فاروق نے دلیل کیساتھ خوش فہمی میں مبتلا یا روزی روٹی کمانا جن کا زریعہ جھوٹا ہے ان کو بتا دیا کہ ایسا کچھ نہیں ہوگا انشااللہ جو آپ لوگ سوچ رہیں ہیں
محفوظ الرحمن اعوان54,411 Aufrufe • vor 1 Monat

حساب لگائیں دو بار کا صدر احمدی نژاد موساد کا ایجنٹ نکلا ابصار عالم بتا رہیں ہیں پلان یہ تھا جب لیڈر شپ ماری جائے گئی تو احمدی نژاد جسکو موساد نے ایک محفوظ مقام پہ رکھا تھا نعرے مارتے ہوئے باہر آئیں گئے تبدیلی آ نہیں رہی تبدیلی آگئی یہ رجیم کرپٹ تھی پھر وہ قوم کو متحدہ کرکے حکومت کریں گئے سامنے اور پس پردہ موساد کی حکومت ہوگئی احمدی نژاد کا جو چہرہ بنایا گیا تھا کہ وہ اسرائیل مخالف ہے سادہ بندہ ہے یہودیوں کے قتل کو ہٹلر نے کیا تھا اسکو تسلیم نہیں کرتا جبکہ حقیقت میں وہ اسرائیل کا ایجنٹ تھا
محفوظ الرحمن اعوان85,213 Aufrufe • vor 2 Monaten

تم ایک پاگل شخص ہو اگر میں نا ہوتا تو تم جیل میں سڑ رے میں تماری چمڑی بچا رہا ہوں دنیا اب اسرائیل سے مزید نفرت کرے گئی امریکی ویب سائٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیلی وزیراعظم کیساتھ بہت بد زبانی سے پیش آئے جواب میں اسرائیلی وزیراعظم اوکے اوکے کہتا رہا ایران کے سخت رویہ نے دو پاگلوں کو آپس میں لڑا دیا
محفوظ الرحمن اعوان120,972 Aufrufe • vor 4 Monaten

چڑیا نے بڑی اہم خبر دی جو بحثیت پاکستانی عوام کی راحت کا سبب بننے گئی کہتے ہیں سعودی عرب نے امریکہ کو کہہ دیا کہ آپ یہاں سے اڈے ختم کریں ہم نے کوئی ابراہیمی معاہدہ نہیں کرنا اور اپنی حفاظت ہم خود کریں گے (مطلب نا امریکی اڈے ہوں گئے نا ایران حملہ کرے گا ) سعودی عرب متحدہ عرب امارات اور قطر سے زیادہ پیسہ اپنے ٹورزم پر خرچہ کر رہا ہے انے والے وقتوں میں ان دونوں ممالک سے زیادہ لوگوں کا روک سعودی عرب کی طرف ہو جائے گا اور پاکستان میں بھی بینڈ دا سین میسج بھیجنا تھا ایران کو وہ بھیج دیا کیونکہ جنگ میں زیادہ نقصان سعودیہ عرب کا ہو رہا تھا
محفوظ الرحمن اعوان58,718 Aufrufe • vor 1 Monat