محفوظ الرحمن اعوان's banner
محفوظ الرحمن اعوان's profile picture

محفوظ الرحمن اعوان

@mahfooz5187145,847 subscribers

‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏[‏‏کارکن پاکستان مسلم لیگ ن ] [وطن سے محبت میراایمان ] [قائد میاں محمد نواز شریف]

Shorts

پاکستان کی چوبیس کروڑ عوام کو مبارک ہو پاکستان نے تیسری عالمی جنگ روک دی پاکستان نے دنیا بھر کی معیشت کو مزید تباہی سے روک دیا شکریہ پاکستان شکریہ شہباز شریف شکریہ فیلڈ مارشل شکریہ اسحاق ڈار

19,319 views

یہ کچری چوک روالپنڈی ہے ابھی کوئی چھ ماہ پہلے اس منصوبہ کا وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف نے سنگ بنیاد رکھا اور آج الحمدللہ تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہوچکا ہے بہت بڑا منصوبہ ہے اس سے پہلے اس سڑک پہ دو انڈر پاسز بھی ریکارڈ مدت میں مکمل ہوئے

35,939 views

میں نہیں کہتا کہ متحدہ عرب امارات مسلک کی بیناد پہ لوگوں کو نکل رہا ہے لیکن میں دو معاملات کا چشم دید گواہ ہوں اگر وہ یہاں بیان نہ کروں تو بددیانتی ہوگی میرے ایک جانے والے ہیں چھ سات سال پہلے وہ وزٹ ویزا پہ دوبئی گیا پھر جب وہاں پہ اسکا مستقل ویزا لگایا جانا تھا تو اسکے نام کیساتھ شاہ تھا ویزا نہیں لگا ابھی دو سال پہلے ایک دوست کے ویزے کے لئے اپلائی کیا اسکے نام میں علی تھا تو اسکا دوبئی کا ویزا مسترد ہوگیا اب آتے ہیں اصل مودے کی طرف اور اس ویڈیو کی طرف ان لوگوں کو گزشتہ ہفتے متحدہ عرب امارات سے نکلا گیا وہ تو وجہ یہ بتا رہیں ہیں کہ ہم ایک مخصوص مسلک کے ساتھ وابستہ ہیں تو ہمیں اس لئے نکلا گیا لیکن یہ بھی ہوسکتا ہے کہ جنگ کے دوران انہوں نے کس ایسی سرگرمی میں حصہ لیا ہو جو وہاں کے قانون کے خلاف ہے ہوسکتا ہے انہوں نے ویڈیو یا تصویر بنائی ہوں ہوسکتا ہے کسی سوشل میڈیا پوسٹ کسی واٹس ایپ گروپ میں دوبئی کے بارے اپنی رائے کا اظہار کیا ہو ؟ کیونکہ جہاں اگر کسی کو علی نام کی وجہ سے ویزا نہیں ملتا وہاں بہت سے ایسے لوگ ہیں جن کے نام کیساتھ علی ہے شاہ ہے وہ دوبئی میں کام کرتے ہیں میرے خیال میں انسان جس ملک میں روزی روٹی کمانے جاتا ہے اسکے قوانین کا احترام کرے مشکل وقت میں اس ملک کیساتھ کھڑا ہو جس نے اسکے گھریلو حالات بہتر کئیے /🙏

32,617 views

آج مئیر کراچی نے انڈر پاس کریم آباد کی ویڈیو لگائی جسکو مکمل ہونے میں چھ سات سال سے زائد کا عرصہ لگا ان کو یہ کچہری چوک روالپنڈی کی ویڈیو دیکھی جائے جہاں چھ ماہ میں پلوں کا جال بچھایا گیا شکریہ حکومت پنجاب شکریہ وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف لیڈر شپ محنتی ہو تو سالوں کا کام مہینوں میں ہو جاتا ہے

25,823 views

سونڑا لگدا میاں شہباز، ہر نگر نگر اوہدی آواز اے

48,130 views

جب آپ پاکستانی ہوں اور بدقسمتی یا خوش قسمتی سے آپکو ہندی بھی نا آتی ہو تو پھر لفظ " سَمّان " کو" سامان" میں کیسے استعمال ہونے سے روکا جاسکتا ہے ؟

22,109 views

25 جنوری کو سہیل وڑائچ نے شاہ زیب خانزادہ کے پروگرام میں کہا تھا گورنمنٹ چاہتی ہے ن لیگ اتنی سیٹوں پہ کامیاب نا ہو جتنی وہ لے سکتی ہے ن لیگ کو 70/80 سیٹوں تک محدود کیا جائے / جبکہ تمام سروے ن لیگ کے حق میں تھے ن لیگ 110 سیٹ جیت سکتی تھی منظم دھاندلی کے زریعے ن لیگ کو ہرایا گیا

85,161 views

چند لوگ اگر عمرانڈو بن کر پاک فوج کی عزت بھول بیٹھے ہیں، تو کروڑوں ایسے بھی ہیں جو فوج پر جان نچھاور کرنے کو تیار ہیں

41,579 views

Videos