
محفوظ الرحمن اعوان
@mahfooz51871 • 46,399 subscribers
[کارکن پاکستان مسلم لیگ ن ] [وطن سے محبت میراایمان ] [قائد میاں محمد نواز شریف]
Shorts
Videos

چڑیا نے بڑی اہم خبر دی جو بحثیت پاکستانی عوام کی راحت کا سبب بننے گئی کہتے ہیں سعودی عرب نے امریکہ کو کہہ دیا کہ آپ یہاں سے اڈے ختم کریں ہم نے کوئی ابراہیمی معاہدہ نہیں کرنا اور اپنی حفاظت ہم خود کریں گے (مطلب نا امریکی اڈے ہوں گئے نا ایران حملہ کرے گا ) سعودی عرب متحدہ عرب امارات اور قطر سے زیادہ پیسہ اپنے ٹورزم پر خرچہ کر رہا ہے انے والے وقتوں میں ان دونوں ممالک سے زیادہ لوگوں کا روک سعودی عرب کی طرف ہو جائے گا اور پاکستان میں بھی بینڈ دا سین میسج بھیجنا تھا ایران کو وہ بھیج دیا کیونکہ جنگ میں زیادہ نقصان سعودیہ عرب کا ہو رہا تھا
محفوظ الرحمن اعوان58,533 просмотров • 7 дней назад

یہ چیر میرے عزیز شہزاد اقبال شاہ زیب خانزادہ اور اب محمد مالک رانا ثنا اللہ خان نے تسلی سے بات سمجھ دی لیکن اینکر سمجھتے کیوں نہیں ؟ رانا صاحب کہتے ہیں جناب آپ بڑے گھاگ صحافی ہیں بیس منٹ سے ایک ہی سوال کرکے جو جواب آپ لینے چاہتے ہیں وہ میں نہیں دوں گا آپ کا کام ہے حالات حاضرہ پہ بات کریں تجزیہ کریں نہیں تو قرآن و حدیث پہ پروگرام رکھ لیں ہم عوام میں جاتے ہیں اپنی بات رکھتے ہیں دلیل دیتے ہیں عوام عدالت ہے وہ پھر فیصلہ کرتی ہے اور الیکشن والے دن ووٹ دیتی ہیں آپ جج بن جاتے ہیں اور ہم سے پوچھئے ہیں کہ سچا کون جھوٹا کون تو پھر آپ جج کس بات کے ہیں اعلی رانا صاحب واقعی تگڑے وکیل ہیں
محفوظ الرحمن اعوان40,641 просмотров • 10 дней назад

محسن نقوی کے بیان کی دو تشریحات ہیں ایک تو یہ کہ وزیراعظم پاکستان کو اسکا علم ہے کہ اسٹبلشمنٹ نے طے کیا ہوا ہے کہ ہمیں حتمی طور پہ نئے صوبے بنانے ہیں دوسری بات یہ ہے کہ اٹھارہ ویں ترمیم کے تحت موجودہ صوبوں کو اتنے وسائل دینے ہیں کہ وفاق کے پاس بھی کچھ رقم بچ جائے تیسرا پاکستان کا مستقبل زراعت سے منسک ہے اگر باہر سے کوئی سرمایہ کاری تب ہی آئے گئی جب ہم نے نئے نہری نظام کو قائم کرنا ہے جس پہ سندھ میں احتجاج ہوا تھا وفاقی کابینہ کے لوگوں کو اس چیز کا علم ہے طلعت حسین
محفوظ الرحمن اعوان48,078 просмотров • 15 дней назад
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

منصور علی خان بتا رہا ہے جب پولیس نے ڈار فیملی سے رابط کیا تو رضا ڈار کے تمام نمبر بند تھے پھر ایک نمبر کا پتہ چلا اس پہ خود ڈار فیملی نے رابط کیا اور رضا ڈار کی لوکیشن پولیس کو دی کہ آپ جاکر گرفتار کریں اور جو قانونی کارروائی ہے وہ کریں رضآ ڈار کا موقف اور لڑکیوں کے موبائل سے جو ڈیٹا ریکور ہوا اسکے مطلب کوئی سرمایہ کاری کا مسلہ تھا یہ لڑکیاں لوگوں کے پیسہ انویسٹمنٹ کرتی تھی اور منابع دیتی تھی کوئی پانچ لاکھ ڈالر کی انوسمنٹ کا بھی ثبوت ملا ہے لڑکیاں ائیرپورٹ کے پاس بازیاب ہوئی جبکہ رضا ڈار کو ڈیفنس سے گرفتار کیا گیا ہے /مجھے تو لگتا ہے یہ معاملہ پیسوں کی لین دین کا ہے لڑکیوں نے الزام لگایا کہ ریپ ہوئی وغیرہ وغیرہ؟؟ بہرحال ڈار فیملی نے جس طرح قانون کیساتھ تعاون کیا وہ مثالی ہے جو ہوگا سامنے ا جائے گا کردار کشی کرنے اچھی بات نہیں
محفوظ الرحمن اعوان124,615 просмотров • 1 месяц назад

جب میری ماں مری میں نہیں رویا وہ بہت عرصے سے بیمار تھی ایک دفعہ وہ قومہ میں تھی تو میں نے کہا یا مر جاؤ یا ٹھیک ہو جاؤ بیمار ماں اور باپ وہ اپ کے اوپر بوجھ ہے نعیم بخاری یہ بھی اپنے اپ کو دانشور کہتا ہے اس کی سوچ دیکھیں اپ ہمارے معاشرے میں کیسے کیسے نمونے لوگوں کو میڈیا پہ بٹھا کے کیا پیغام دیا جا رہا ہے ؟
محفوظ الرحمن اعوان96,485 просмотров • 1 месяц назад

حساب لگائیں دو بار کا صدر احمدی نژاد موساد کا ایجنٹ نکلا ابصار عالم بتا رہیں ہیں پلان یہ تھا جب لیڈر شپ ماری جائے گئی تو احمدی نژاد جسکو موساد نے ایک محفوظ مقام پہ رکھا تھا نعرے مارتے ہوئے باہر آئیں گئے تبدیلی آ نہیں رہی تبدیلی آگئی یہ رجیم کرپٹ تھی پھر وہ قوم کو متحدہ کرکے حکومت کریں گئے سامنے اور پس پردہ موساد کی حکومت ہوگئی احمدی نژاد کا جو چہرہ بنایا گیا تھا کہ وہ اسرائیل مخالف ہے سادہ بندہ ہے یہودیوں کے قتل کو ہٹلر نے کیا تھا اسکو تسلیم نہیں کرتا جبکہ حقیقت میں وہ اسرائیل کا ایجنٹ تھا
محفوظ الرحمن اعوان85,166 просмотров • 1 месяц назад

ندیم ملک نے سوچا جو کھیر شہزاد اقبال سے ہوتی ہوئی شاہ زیب خانزادہ محمد مالک تک پہنچی ہے میں اس محروم نا رے جاؤ رانا صاحب نے بھی پورا تھال دے دیا آپ جب اتنا درد لیکر ایک ایک چیز چلا رہے ہیں تو اپ پوچھیں نا اپ کیوں نہیں پوچھتے؟ رانا ثنا اللہ آپکو نہیں پتہ کون کون وارداتیا ہے ؟ نہیں مجھے نہیں پتہ ندیم ملک پھر پتہ کریں نا کیا ملک ریاض نے پاکستانی سیاست پہ قبضہ کرلیا ؟ کہاں ہیں آج ؟ وہ ا جائیں گئے ندیم ملک نہیں آئیں گے رانا ثنااللہ خان
محفوظ الرحمن اعوان23,055 просмотров • 9 дней назад
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ارشاد بھٹی کان کھول کے سن لو میرا نام محمود بھٹی ہے میں میرا نہیں ہوں مجھے تمہاری اس بیوی کا بھی پتہ ہے اور تمہاری پہلی بیوی کا بھی پتہ ہے وہ کیسے فوت ہوئی ؟ جب میں فیشن ڈیزائنر تھا تو تم اس وقت پی سی ہوٹل میں لوگوں کو کیک پیش کرتے تھے تم تو صحافی بھی نہیں ہو وہ مجھے پتہ ہے تم کس کی وجہ سے ٹی وی پہ اتے ہو میں نے اگر تمہارا کچا چٹھا کھول دیا تو جس طرح تم نے چیف سیکرٹری پنجاب کے پاؤں پکڑے ہیں میرے بھی پاؤں پکڑو گے محمود بھٹی (فیشن ڈیزائنر )
محفوظ الرحمن اعوان109,556 просмотров • 1 месяц назад

مکہ دفاعی معاہدے کا کریڈٹ ضرور مسلم لیگ ن کو ملے گا اسکی وجہ شریف برادران کے ترکی کے صدر طیب اردگان اور سعودی شاہی خاندان سے ذاتی تعلقات ہیں تو اس معاہدے کا سیاسی فاہدہ ن لیگ کو ہوگا اور ان کے جو چالیس سالوں سے عرب دنیا میں مختلف ممالک سے تعلقات کی جو انوسمنٹ ہے وہ بھی فایدہ دے گئی سہیل وڑائچ سڑو پی ٹی آئی والوں زکوتہ کے چاولوں والوں
محفوظ الرحمن اعوان15,417 просмотров • 7 дней назад

فرخ کھوکھر جمیت علماء اسلام کا حصہ ہیں وہ اسوقت جیل میں ان کو پتہ تھا کہ سی سی ڈی ان کو ٹارگٹ کردے گئی میں نے سنا ہے کہ بھاری نذرانہ پیش کرکے وہ جمیت علماء اسلام میں شامل ہوئے آغاز سید فرخ کھوکھر کے بہت سارے اعمال ایسے تھے ان کو پتہ تھا وہ سی سی ڈی کی ہٹ لسٹ پہ ہوں گے آصف بشیر چوہدری
محفوظ الرحمن اعوان46,579 просмотров • 25 дней назад

تم ایک پاگل شخص ہو اگر میں نا ہوتا تو تم جیل میں سڑ رے میں تماری چمڑی بچا رہا ہوں دنیا اب اسرائیل سے مزید نفرت کرے گئی امریکی ویب سائٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیلی وزیراعظم کیساتھ بہت بد زبانی سے پیش آئے جواب میں اسرائیلی وزیراعظم اوکے اوکے کہتا رہا ایران کے سخت رویہ نے دو پاگلوں کو آپس میں لڑا دیا
محفوظ الرحمن اعوان120,964 просмотров • 2 месяцев назад

مجھے حکومت سمجھا دے کہ وزیر داخلہ جو ملک میں موجود نہیں ہوتے کرکٹ کا ستیاناس بلوچستان کا ستیاناس خیبر پختون خواہ کا اور اب آزاد کشمیر کا ان سے کچھ پوچھا کیوں نہیں جاتا؟ ہمارے وزیر داخلہ عرف وزیر خارجہ پتہ نہیں کہاں ہیں ؟ ابصار عالم بہت غمزدہ ہیں بلوچستان واقعات پہ بشک پورا ملک غمزدہ ہے اللہ پاک ہماری افواجِ کی مدد فرمائیں آمین
محفوظ الرحمن اعوان58,866 просмотров • 1 месяц назад

مظفرآباد شہر کی سیٹ سے ن لیگ کے امیدوار افتخار گیلانی کی جیت کنفرم تھی لیکن وہ ہارے گئے رانا ثنا اللہ خان بتا رہیں ہیں ہمارے پاس ثبوت ہیں وہ انہوں نے کعلدم کمیٹی سے ملکر ہنگامہ کیا آگ لگائی جس کی وجہ سے لوگ ووٹ ڈالنے نہیں نکلے اور ہمارے امیدوار دوہزاز کے قریب ووٹوں سے ہار گیا / حساب لگائیں یہ لوگ اپنی سیٹ کے چکر میں کس حد تک گئے ہیں اور الزام بھی ن لیگ پہ لگاتے ہیں
محفوظ الرحمن اعوان18,809 просмотров • 11 дней назад

کچھ ماہ پہلے مریم نواز شریف اور عاصم منیر کے جہاز پہ کچھ یوٹیوبر (پہ ٹی آئی) نے پروپگنڈا کیا تھا اب فخر دورانی کی سٹوری سن کر اپ اندازہ لگائیں انہوں نے بھی 70 70 ہزار لازمی لیا ہوگا؟ فخر دورانی بتاتے ہیں کہ مجھے کہا گیا کہ اپ کو کرپٹو کرنسی میں پیسے بھیجتے ہیں تو میں نے کہا نہیں مجھے ایزی پیسہ میں بھیجیں تو مجھے ایزی پیسہ اکاؤنٹ میں جو پیسے بھیجے گئے وہ سندھ کے کسی دور دراز علاقے سے بھیجے گئے پھر میں نے کہا کہ میں عاصم منیر کے خلاف اس طرح کی سٹوری نہیں کر سکتا کیونکہ کوئی ثبوت نہیں ہے تو مجھے کہا گیا کہ اپ ان کا نام ہٹا کر ملٹری ٹاپ لیڈرشپ لکھیں اور ساتھ میں سیاسی رنگ دیتے ہوئے مریم نواز شریف کا ذکر کر دیں کہ دیکھو اس نے بھی جہاز خریدا اور وہ باہر کے دورے کر رہی ہے تو اس طرح اپ کا ارٹیکل شائع ہو جائے گا
محفوظ الرحمن اعوان34,860 просмотров • 22 дней назад

میں تو نجم سیٹھی کی بات سے سو فیصد متفق ہوں فیصل واوڈا کا کل کو کوئی بھائی بہن کا بیٹا اسطرح کی حرکت میں ملوث ہوتا ہے تو کیا فیصل واوڈا زمہ دار ہوگا ؟ اسحاق ڈار کی کوئی زمہ داری نہیں بنتی اپنے نواسہ یا کسی دور پار کے رشتے دار کے غلط فعل کی البتہ جسطرح انہوں نے گرفتار کروادیا وہ اچھی بات ہے
محفوظ الرحمن اعوان62,368 просмотров • 1 месяц назад

قاضی فائز عیسی کی ایک فیک ویڈیو بنائی گئی جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ پی ٹی ائی سے نشان چھیننے کا فیصلہ میں نے اکیلے نہیں کیا اب اس پہ علیمہ خان بھی اپنا رد عمل دے رہی ہے اپ پی ٹی ائی والوں کو جتنا بھی سمجھا دیں کہ یہ فیک ویڈیو ہے جو ان کی اکسفورڈ یونیورسٹی میں تقریر پر ڈب کر کے بنائی گئی ہے لیکن وہ نہیں مانیں گی کیونکہ انہوں نے اپنا ذہن بنا لیا ہے وہ یہی سننا چاہتے تھے اپ جتنا بھی ان کو بولیں گے لیکن وہ نہیں سمجھے گی اج کے دور میں سچ اور جھوٹ کا پتہ کرنا بہت مشکل ہو گیا ہے عمر چیمہ
محفوظ الرحمن اعوان67,890 просмотров • 1 месяц назад

مولانا فضل الرحمان اور اسٹیبلشمنٹ کے آپس میں تنازع چل رہا یہ نہیں ہونا چاہیے تھا کیونکہ دونوں اطراف پاکستان سے محبت کرتی ہیں زرائع سے خبر ہے کہ مولانا کے کچھ وزار پہ کرپشن کے چارج ہیں پہلے ان کے خلاف کوئی کیس درج نہیں ہوا اب ہوسکتا ہے کیا درج ہو اور دوسرا یہ کہا جا رہا ہے کہ مولانا سہتے ہیں ہیبت اللہ کی اسمگلنگ پہ ہاتھ نا ڈالا جائے اس لئے مولانا نے یہ شوشا چھوڑا ہے ؟ جبکہ مولانا کا کہنا ہے میرے خلاف پروپیگنڈا کیا گیا ہے جس میں اعلی لوگ شامل ہیں جس میں میرے خلاف بڑی غلط باتیں کی گئی ہیں تحقیق ہونی چاہیے جس طرف سے غلطی ہوئی اس وقت ملک اس طرح کے تصادم کا متحمل نہیں ہوسکتا ابصار عالم
محفوظ الرحمن اعوان40,964 просмотров • 27 дней назад

مجھے کوئی بہت معتبر ذرائع سے بھی خبر ملتی ہے تو میں اس کو ڈبل چیک کرتا ہوں اب برطانیہ کا ایک اخبار ہے وہ لکھ رہا ہے راولاکوٹ میں تیس لوگ مارے گئے اس نے اپنے زرائع کا ذکر نہیں کیا پتہ چلا کہ کعلدم کمیٹی کے موقف کو سچ مان کر اس نے خبر شائع کر دی خبر کسی کی خواہش پہ شائع نہیں کی جاتی خبر کے لیے اپ تصدیق کریں اپ ذرائع چیک کریں تاکہ اپ کے اوپر بھی کوئی بات نہ ائے جوائنٹ ایکشن کمیٹی والے تو کہتے ہیں جی 50 مارے گئے تو جب ہم چیک کرتے ہیں تو ہمیں ایسی کوئی خبر نہیں ملتی جب ہمیں خبر نہیں مل رہی تو برطانیہ میں لوگوں کو کیسے خبر مل رہی ہے ؟ عمر چیمہ
محفوظ الرحمن اعوان18,480 просмотров • 11 дней назад

پاکستان کی جو فوج ہے سعودی عرب کے بعد کویت کو بھی اس پہ اعتماد ہے کہ پاکستان ایک بہترین محافظ ہے وہ بڑی فوجی طاقت ہے اگر کسی کو نہیں یقیں تو وہ عمران خان کی بہن نورین خان ہے کویت چاہتا ہے کہ پاکستان بالکل ویسے ہی معاہدہ کویت کیساتھ کرے جیسا اس نے سعودی عرب کیساتھ کیا ہے (رائٹرز) کے مطابق بدلے میں کویت پاکستان میں توانائی کے شعبے میں بھاری سرمایہ کاری کرے گا منصور علی خان
محفوظ الرحمن اعوان41,796 просмотров • 28 дней назад

اسحاق ڈار کو جب ٹارگٹ کیا جاتا ہے تو اس کا مطلب ہے پاکستان مسلم لیگ نون کو ٹارگٹ کیا جاتا ہے کہ وہ شریف فیملی کا حصہ بھی ہے نواز شریف کو اپ نے ہٹ کرنا نہیں کیونکہ وہ کھیل میں نہیں ہے شہباز شریف کو اپ ہٹ کر نہیں سکتے مریم نواز کو اس لئے ہٹ نہیں کیا جا رہا کہ اگر تین چار وزیراعلی میں کوئی بہتر کام کر رہا ہے تو وہ مریم نواز شریف کر رہی ہے تو پیچھے بچ جاتے ہیں اسحاق ڈار اس لیے ان کو ہٹ کیا جا رہا ہے طعلت حسین
محفوظ الرحمن اعوان54,795 просмотров • 1 месяц назад