
Mahzeb Shafiq
@Mahzeb_Shafiq • 4,703 subscribers
Human rights & political activist from Balochistan | Campaigning against enforced disappearances | Niece of missing activist Rashid Hussain
Videos

پاکستان آج اقوامِ متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کا رکن ہے، مگر زمینی حقائق یہ ہیں کہ انسانی حقوق کی صورتحال مسلسل بدتر ہو رہی ہے۔ پرامن احتجاج پر اجتماعی سزائیں دی جاتی ہیں۔ سات سال سے اپنے لاپتہ چچا کی تلاش جاری تھی، وہ نہ ملے، اب والد کو بھی لاپتہ کر دیا گیا۔ میری آواز بنیں
Mahzeb Shafiq84,743 views • 9 months ago

خضدار کے علاقے مولہ میں ڈرون حملے میں چار شہری جانبحق ہوئے اور فوج نے دعویٰ کیا کہ وہ دہشت گرد تھے۔ گذشتہ سال اکتوبر میں ڈرون حملہ کرکے متعدد شہریوں کو قتل کیا گیا جن میں بچے بھی شامل تھے۔ بلوچستان میں جبری گمشدگیوں، مسخ شدہ لاشوں کے ساتھ اب بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔
Mahzeb Shafiq12,227 views • 1 month ago

بلوچستان میں سیاسی آوازوں کو دبانے کے بعد انکے اہل خانہ کو انکے صحت پر پریس کانفرنس کی اجازت نہیں صحافیوں تک کو پولیس کی جانب سے یرغمال بنایا جارہا ہے۔ اسلام آباد کے صحافی جو ہر مسئلے پر ماہ رنگ سے مذمت کا مطالبہ کرتے ہیں کیا وہ اپنے شعبہ کے ساتھ ریاستی نا انصافی کی مذمت کرینگے؟
Mahzeb Shafiq26,653 views • 7 months ago

چھ دن گزر گئے میرے والد کو جبری گمشدہ بنایا گیا، ان چھ دنوں میں نا ہمیں بتایا جارہا ہے وہ کہاں، ہے اور کیوں انھیں لے جایا گیا ہے۔ پولیس تعاون کے بجائے پریس کلب پر تالہ اور ہمیں احتجاج سے روک رہی ہے- میری والد شفیق زہری سمیت میری چاچا اور دیگر لاپتہ افراد کو فوری بازیاب کیا جائے
Mahzeb Shafiq16,306 views • 9 months ago

کل کے “ایکس” کیمپین میں ہمارے ساتھ دیں۔ سال سال قبل راشد حسین جبری گمشدگی کا شکار ہوئے، ان سات سالوں میں عدالت، کمیشن، پولیس، حکومت کوئی بھی ہمیں جواب دینے میں کامیاب نہیں ہوا کہ وہ کہا اور جس جرم میں قید ہے۔ راشد حسین کی بازیابی کے لئے ہمارے ساتھ دیں۔ #SaveRashidHussain
Mahzeb Shafiq12,733 views • 9 months ago

میرے والد کی جبری گمشدگی کو 48 گھنٹے گزر چکے ہیں، پولیس کو 24 گھنٹوں بعد واقعہ کی ایف آئی آر درج کرنا ہوتا ہے لیکن گذشتہ دو روز سے ہم بار بار حب تھانہ جارہے ہیں اور ایس ایچ او وہاں سے اُٹھ کر چلے جاتے ہیں اور ہمیں سننے سے انکاری ہیں۔ ہماری ایف آئی آر درج نہیں کی جارہی۔
Mahzeb Shafiq10,611 views • 9 months ago

زندگی کے اس موڑ پر جہاں شدید مشکلات درپیش ہو وہیں چند انسان جو آپ کے مستقبل کے لئے محنت کرتے ہیں وہ قابل احترام ہوتے ہیں- میں ان تمام اساتذاؤں اور اپنے والدین کا شکر گزار ہوں جنھوں نے ہماری تعلیم پر کبھی سمجھوتا نہیں کیا ہمیں ہر حالات میں پڑھنے اور آگے بڑھنے کا حوصلہ دیا-
Mahzeb Shafiq15,750 views • 2 years ago
No more content to load