
Zarrar Marwat 🇵🇰
@Maj_Marwat • 11,789 subscribers
سب سے پہلے ❤️پاکستان❤️ ایمان تقویٰ جہاد فی سبیل اللہ ✊⚔️🇵🇰
Shorts
Videos
0:44
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

آپریشن ہیروف ٹو میں پاک فوج کے ہاتھوں جہنم واصل ہونے والی BLA کی اونٹنی 👇 بشیر زیب کے ساتھ رنگا مجا کرتے ہوئے ۔۔۔
Zarrar Marwat 🇵🇰112,417 просмотров • 18 дней назад
0:26
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

حیدر ہاشمی اپنی عزت بناتے ہوئے 👇 S Haidar Hashmi
Zarrar Marwat 🇵🇰414,043 просмотров • 6 месяцев назад

ورثاء چھ ماہ تک تلاش کرتے رہیں اور بالآخر ایک خاندان کا بدترین خوف حقیقت بن گیا ! یہ نوجوان افغان پولیس کا سابق اہلکار تھا افغان طالبان نے اسے بدترین تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کیا اور صحرا میں دفن کر دیا چھ ماہ بعد اسکے اہلِ خانہ کو ایک منحرف طالبان اہلکار کی نشاندہی پر اس نوجوان کی باقیات مل گئیں ان چھ ماہ کے دوران ایک خاندان اپنے پیارے کی خبر کا منتظر رہا اس امید کے ساتھ کہ شاید وہ اب بھی گھر واپس زندہ سلامت لوٹ آئیں اس نوجوان کا انجام افغان شہریوں کو درپیش ہولناکیوں کی عکاسی کرتا ہے طالبان کے اقتدار پر قبضے کے بعد بہت سے شہری لاپتہ ہوئے ہے افغان طالبان کی جانب سے عام شہریوں کو حراست میں لینے بدترین تشدد اور قتل کرنا ایک عام بات بن چکی ہیں ،،
Zarrar Marwat 🇵🇰14,700 просмотров • 5 дней назад
0:55
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:45
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

لکی مروت میں PTI کیخلاف گرینڈ جرگہ، ویڈیو ترجمہ، مروت قوم مکمل تباء ہو چکا ہے، سیاست چھوڑ دو، ڈی چوک چھوڑ دو، اپنے قوم اپنے علاقے کی فکر کریں، انہوں نے ہسپتال چھین لیئے، اسکول چھین لیئے، تعلیم چھین لی، منشیات اور اسلحہ پکڑا دیا ، مروت قوم کو بیدار ہونا پڑیگا اپنے نوجوان نسل کو اس ناسور سے بچانا ہوگا ورنہ قوم مزید برباد ہو جائیگا ،، پاک فوج نے اپنے کئ جوانوں و آفسران کی قربانی دیکر لکی مروت کو کافی عرصہ بعد پر آمن بنایا ہے اب PTI دوبارا ریلیوں کی آڑ میں دہشتگردوں کو لکی مروت میں داخل کروانے کی کوشش کر رہی ہیں ،، لکی مروت کے عوام ہوشیار رہیں
Zarrar Marwat 🇵🇰19,420 просмотров • 17 дней назад

ایک بدبخت چندہ خور کہے رہا ہے فوجی تنخواہ لیتے ہیں احسان نہیں کرتے 😢
Zarrar Marwat 🇵🇰84,550 просмотров • 3 месяцев назад

الْخَوَارِجُ كِلَابُ النَّارِ ! وہ مشرق سے ظہور پذیر ہونگے نوعمر لڑکے ہونگے اور دین کے معاملے میں متشدد ہونگے وہ کثرت سے نمازیں پڑھنے والے ہونگے ان کی نمازوں کے سامنے تم اپنی نمازوں کو کم سمجھو گے وہ قرآن کو دلیل بنائیں گے مگر قرآن ان کے خلاف دلیل ہوگا وہ کفار کے لیے نازل ہونے والی آیات کو مسلمانوں پر فٹ کریں گے وہ مسلمانوں کو قتل کریں گے اور کفار کو چھوڑ دیں گے وہ لوگوں کو حق کی طرف بلائیں گے مگر خود حق پر نہ ہونگے انہیں جہاں پاؤ قتل کر دو وہ بدترین مقتول ہونگے اور جسے وہ شہید کر دیں وہ بہترین شہید ہوگا ان کا آخری گروہ دجال کے ساتھ نکلے گا بخاری اور ابنِ ماجہ میں خوارج کی یہ نشانیاں واضح کر دی گئی ہیں اور انہیں جہنم کے کتے کہہ کر پکارا گیا ہے جہاں ملیں انہیں جہنم واصل کر دینے کا حکم ہے اور اس پر اجر رکھا گیا ہے ،،
Zarrar Marwat 🇵🇰124,687 просмотров • 5 месяцев назад

اس ویڈیو میں واضح دیکھا جا سکتا ہے پہلے کرنل اسفندیار ولی صاحب کو پیچھے سے کہنی ماری پھر جب وہ واپس پلٹے تو انکے گریبان پر ہاتھ ڈالا گیا جبکے ساتھ ہی پیچھے سے چماٹ ماری گئ اور ڈنڈے سے کرنل صاحب کے سر پر مارا گیا اب آگے سے بھی کوئ نائ موچھی تو تھا نہیں پاک فوج کا کرنل تھا اور وو بھی چارسدہ کا پشتون اس نے بھی پھر یہ سوچا کے (نوکری سرا بہ روستو گوروں خو مخکے چے دائ یخ کم)
Zarrar Marwat 🇵🇰37,605 просмотров • 1 месяц назад

" وہ مشرق سے ظہور پذیر ہونگے ۔ نوعمر لڑکے ہونگے اور دین کے معاملے میں متشدد ہونگے۔ وہ کثرت سے نمازیں پڑھنے والے ہونگے۔ ان کی نمازوں کے سامنے تم اپنی نمازوں کو کم سمجھو گے۔ وہ قرآن کو دلیل بنائیں گے مگر قرآن ان کے خلاف دلیل ہوگا۔ وہ کفار کے لیے نازل ہونے والی آیات کو مسلمانوں پر فٹ کریں گے۔ وہ مسلمانوں کو قتل کریں گے اور کفار کو چھوڑ دیں گے۔ وہ لوگوں کو حق کی طرف بلائیں گے مگر خود حق پر نہ ہونگے۔ انہیں جہاں پاؤ قتل کر دو وہ بدترین مقتول ہونگے اور جسے وہ شہید کر دیں وہ بہترین شہید ہوگا۔ ان کا آخری گروہ دجال کے ساتھ نکلے گا۔ بخاری اور ابنِ ماجہ میں خوارج کی یہ نشانیاں واضح کر دی گئی ہیں اور انہیں جہنم کے کتے کہہ کر پکارا گیا ہے۔ جہاں ملیں انہیں جہنم واصل کر دینے کا حکم ہے اور اس پر اجر رکھا گیا ہے۔
Zarrar Marwat 🇵🇰178,087 просмотров • 1 год назад

انسان چلا جاتا ہے اسکی یادیں رہیں جاتی ہے،، Commander, I miss you so much 😥 Pervez Musharraf
Zarrar Marwat 🇵🇰188,253 просмотров • 1 год назад
1:39
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ضلع بنوں کے تحصیل ڈومیل سے تعلق رکھنے والی 15 سالا لڑکی پر خوارجیوں کا بدترین تشدد لڑکی کے کوئ بھائ نہیں اور باپ بیمار ہے اس لیئے اس نے لڑکوں والا حلیہ بنا کر ایک دکان پر ملازمت اختیار کی تھی رات گھر جاتے ہوئے خوارجیوں نے اغوا کر کے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا لڑکی منتیں کرتی رہی کے مجبوری میں گھر سے نکلی ہوں میرا باپ بیمار ہے جبکے خوارجی اسے کہے رہیں ہے تم نے گھر سے نکلنے کی ہمت کیسے کی تمہارا آج اخری دن ہیں،، آگر سہیل آفریدی کتے کے بچے کو عشق عمران سے فرصت مل گئ ہو تو زرا خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع پر بھی توجہ دیں ،،
Zarrar Marwat 🇵🇰89,858 просмотров • 7 месяцев назад