
Mansoor | Mr. Hide - Rebirth
@mansoorlaughs • 249,456 subscribers
Laughs That Heal
Shorts
Videos

مجھے ٹیلی فون آگیا میری بیوی کلثوم نواز کا۔ پوچھنے لگی سب خیریت تو ہے نا؟ تو میں بتایا کہ مجھے گرفتار کرنے آگئے ہیں۔ اتنے جنرل محمود میرے بیڈروم میں آگیا اور بولا ساری تاریں کاٹ دو۔ ابھی فون میں نے کان سے لگایا ہوا ہے تو تاریں کٹ گئی ہیں۔ لائن ڈس کنیکٹ ہوگئی ہے۔ وہ دن ہے اور آج کا دن ہے میری کلچ پلیٹیں ٹھیک ہونے کا نام نہیں لیتیں۔ 😭😭😭 پھر میں آرام سے لندن اپنی زندگی گزار رہا تھا تو پھر بھی مجھے سکون سے نہیں جینے دیتے۔ اچانک فون آیا اور بولے تو آجا واپس۔ تب تاکر میری پلیٹوں کو سکون ملا ہے۔ اور یہ آئندہ تب ہی خراب ہوں گی جب دوبارہ میری لائن کاٹی جائے گی۔ 😝
Mansoor | Mr. Hide - Rebirth172,746 views • 4 days ago
0:46
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

بڑھاپے میں یہ حال ہے تو جوانی میں یہ بابا جی کیا چیز ہوں گے؟ 🙄
Mansoor | Mr. Hide - Rebirth80,521 views • 7 days ago

ہمارے معاشرے کا معیار کتنا گرا ہوا ہے۔ ایک لڑکی جس کی اپنی ملکیت میں گاڑیاں بھی ہیں۔ پیسہ بھی ہے۔ پلازے بھی ہے جس سے اچھی خاصی رینٹ کی انکم آتی ہے۔ لیکن سانولے رنگ کی وجہ سے شادی نہیں ہورہی۔ جاؤ اسے جا کر خوشخبری دو۔ ایک 36 سالہ جوان آدمی (جو ایک بچے کا باپ بھی ہے) نے شادی کے لئے ہاں کردی ہے۔ 😇 ہم کسی کا بھلا کریں گے تو اللہ ہمارا ہمارا بھلا کرے گا۔ 🤗
Mansoor | Mr. Hide - Rebirth45,068 views • 8 days ago

لوگ کتا پالتے ہیں۔ ہمارے خان صاحب نے فیاض الحسن چوہان پالا ہوا تھا 😂😂😂
Mansoor | Mr. Hide - Rebirth43,586 views • 16 days ago
1:42
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:40
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

محترمہ اپنے آپ کو عورت تو نا کہیں۔ توں تے ایلیٹ کلاس کھسرا ایں 😝
Mansoor | Mr. Hide - Rebirth49,894 views • 1 month ago

یہ بھی اللہ کا خاص کرم ہے ہمارے ملک پر۔ نظر کمزور ہو۔ بینائی جا رہی ہو۔ کوئی سیریس آنکھوں کی بیماری ہو۔ یہاں تک کہ بالکل آنکھیں بیکار بھی ہوجائیں تو پتھر سے انگلی رگڑ کر آنکھوں پر مل لیں تو آپ کی آنکھیں واپس آجائیں گی۔ یہ کوئی معمولی بات نہیں بلکہ ہمارے مولویوں کی دن رات عبادات کا نتیجہ ہے کہ ایسی ٹیکنالوجی حاصل کرچکے ہیں جو آئندہ 100 سالوں تک بھی ڈاکٹرز حاصل نہیں کرپائیں گے۔ قدر کیا کرو ان بغیرت مولویوں کی۔
Mansoor | Mr. Hide - Rebirth13,859 views • 8 days ago

اتنا مطمئن بغیرت ہونے کے لئے کیا کرنا پڑتا ہے؟ 🤔
Mansoor | Mr. Hide - Rebirth28,322 views • 27 days ago

پھر اس کو میں لنڈے کا ارسطو نا کہوں تو اور کیا کہوں؟ خان صاحب نے ٹھیک ہی کہا تھا کہ نا یہ پڑھے لکھے ہیں اور ناں ہی یہ کوشش کرتے ہیں۔ اوئے انی دیو بچیو۔ پیسے برطانیہ سے آئے۔ سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں آئے اور کرپشن کیس بنا دیا عمران خان پر۔ ایہہ کیہڑی سائنس؟ جن لوگوں کو ملک ریاض کے عدالت کی طرف سے عائد جرمانہ کیس کی تفصیل نہیں پتہ وہ ضرور پڑھیں۔ برطانیہ کی کورٹ آف اپیل کے 26 نومبر 2021 کے عدالتی فیصلےمیں واضح طور پرلکھا ہے کہ 6 نومبر 2019 کو برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی اور ملک ریاض کے بیٹے احمد علی ریاض کے درمیان ایک معاہدہ ہوا تھا۔ اس معاہدے کے مطابق تقریباً 190 ملین برطانوی پاؤنڈ کے تصفیے سے حاصل ہونے والی رقم پاکستان واپس بھیجی جانی تھی اور اسے سپریم کورٹ آف پاکستان کے زیرِ انتظام اکاؤنٹ میں جمع کروا کر بحریہ ٹاؤن کے پہلے سے واجب الادا 460 ارب روپے کی جزوی ادائیگی میں شمار کیا جانا تھا۔ یہ 460 ارب روپے وہ رقم تھی جس کا تصفیہ پاکستان کی سپریم کورٹ نے 21 مارچ 2019 کو بحریہ ٹاؤن کراچی کی زمینوں کے مقدمے میں منظور کیا تھا۔ برطانوی عدالت نے اپنے فیصلے کے پیراگراف 45 اور 50 میں اس معاہدے اور سپریم کورٹ آف پاکستان کے اکاؤنٹ کا واضح ذکر کیا ہے۔ یہ رقم سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں جمع کروانے کا انتظام پہلے سے طے شدہ معاہدے کا حصہ تھا۔ معاہدے سے متعلقہ پیراگراف کا سکرین شارٹ کمینٹ میں موجود ہے۔
Mansoor | Mr. Hide - Rebirth11,387 views • 9 days ago
0:22
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اپنی اولاد کو حرام مت کھلائیں۔ ورنہ بچے ایسے بھی نکل سکتے ہیں 😏
Mansoor | Mr. Hide - Rebirth218,257 views • 9 months ago

جیو ببر شیر بابا۔ مریم نواز اگر سائیڈ تے ہوجائے تے پاکستان اچ ہور بچدا کی اے؟ ایہنی عظیم لیڈر اے کہ ایہندی تصویر ہونی چاہی دی پاکستانی نوٹ تے قائداعظم نال ❤️ چلو یوتھیو اب ذرا مریم نواز کی قائداعظم کے ساتھ نوٹ پر تصویر بنا کر دکھاؤ کیس لگتی ہے؟ 🥳🥳
Mansoor | Mr. Hide - Rebirth26,825 views • 1 month ago

میں بھی تیری بیوی کو طلاق دیتا ہوں۔ تیری بیوی کو کیا میں تجھے بھی طلاق دیتا ہوں کسی کھوتی دیا بچیا 😂🖐🏻 ڈالروں نے ان لوگوں کو اس حد تک پاگل کردیا ہے کہ طلاق کے ڈرامے میں بھی ولاگ میں کرنے لگ پڑے ہیں۔ اب اگلے ہفتے آکر کہے گا کہ میں میری بیوی نے بولا پنسل اور میں بول دیا کہ ہماری طلاق کینسل۔ 🤓
Mansoor | Mr. Hide - Rebirth57,562 views • 3 months ago

سہیل بھائی Sohail Afridi اگر آپ لکشمی چوک پہنچ ہی گئے ہیں تو یہ بٹ کڑاہی کے بالکل سامنے ایک بندہ باہر بڑا سا توا رکھ کر بیٹھا ہے جو شامی ٹکیاں مکھن میں فرائی کرتا ہے۔ وہاں چارپائیاں بچھی ہوں گی۔ اوتھے بیٹھ کے آرڈر کرو تے نال رومالی روٹیاں۔ اللہ دی قسمیں چس آجانڑی جے 😆
Mansoor | Mr. Hide - Rebirth23,534 views • 1 month ago