
Mansoor | Mr. Hide - Rebirth
@mansoorlaughs • 243,840 subscribers
Laughs That Heal
Shorts
Videos

جب تمہیں پتہ چلے جائے کہ تمہاری ڈیٹ پر بیوی کا چھاپہ پڑ چکا ہے تو بڑے بڑے ڈائیلاگز چھوڑا کرو۔ معشوق تو پریشان ہوگی ہی ہوگی کہ ایس چول نوں ہو کی گیا اے۔ بیوی بھی اپنے آپ کو کوسے گی کہ کس فرشتے پر میں نے شک کرلیا؟ 🤣 اور کیا کیا سکھانے پڑے گا تمہیں رن مریدو؟ 😡😡
Mansoor | Mr. Hide - Rebirth22,240 görüntüleme • 5 gün önce

میں بھی تیری بیوی کو طلاق دیتا ہوں۔ تیری بیوی کو کیا میں تجھے بھی طلاق دیتا ہوں کسی کھوتی دیا بچیا 😂🖐🏻 ڈالروں نے ان لوگوں کو اس حد تک پاگل کردیا ہے کہ طلاق کے ڈرامے میں بھی ولاگ میں کرنے لگ پڑے ہیں۔ اب اگلے ہفتے آکر کہے گا کہ میں میری بیوی نے بولا پنسل اور میں بول دیا کہ ہماری طلاق کینسل۔ 🤓
Mansoor | Mr. Hide - Rebirth57,555 görüntüleme • 18 gün önce
0:22
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اپنی اولاد کو حرام مت کھلائیں۔ ورنہ بچے ایسے بھی نکل سکتے ہیں 😏
Mansoor | Mr. Hide - Rebirth218,257 görüntüleme • 6 ay önce
0:22
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

بپا جانی بیوی کو قابو کرنے کے مجرب نسخے بتاتے ہوئے۔ 🤓🤓
Mansoor | Mr. Hide - Rebirth55,564 görüntüleme • 2 ay önce

ساری حکومت ای ٹک ٹاکر ہے۔ گلی کا فقیر جنہیں دیکھ اپنی جیبیں محفوظ کرنے لگتا ہے وہ یہ ظاہر کرنے کی ناکام کوشش کرتے ہیں کہ ہم عوام میں بہت مقبول ہیں اور لوگ ہمارے ساتھ رُک رُک کر اپنی تصویریں بناتے ہیں۔ پٹواریو زیادہ خوش نا ہو۔ یہ بچے چڑیا گھر سے بندر کے ساتھ تصویریں بنوا کر آرہے تھے تو انہوں نے سوچا خواجے کے ساتھ بھی تصویر بنا لیتے ہیں 🤣🤣🤣
منصور مصطفیٰ65,331 görüntüleme • 3 ay önce

محبوب دنیا کا واحد قاتل ہے جس کے پاس ہم خود شہید ہونے کے لیے جاتے ہیں 😂
Mansoor | Mr. Hide - Rebirth61,240 görüntüleme • 3 ay önce

سوچو جس سے پارلر والیوں کا تراہ نکلا ہوا ہے۔ وہ اپنے بندے کا کیا حال کرے گی؟ 🤣🤣🤣
منصور مصطفیٰ128,435 görüntüleme • 9 ay önce

میرے دبئی والے محلے میں آج انڈین دیوالی منا رہے ہیں۔ 🤓 گھر آرام سے دھوتی پہن کر بیٹھا تھا۔ بیٹا ضد کرنے لگ گیا بابا فائر ورک دیکھنا ہے تو اُسے باہر لے گیا۔ دھوتی پہنی ہوئی تھی تو انڈینز مجھے بھی تامل ناڈو کا راماکرشنا آٹا پاٹُو سمجھ کر پرشاد کی مٹھائیاں کھلانے لگ گئے۔ مجھے لگ رہا ہے میرا دھرم بھرشٹ ہوگیا ہے۔ ہُنڑ کی کراں؟ 😭😭
Mansoor | Mr. Hide - Rebirth121,299 görüntüleme • 9 ay önce

پاکستان میں صحت کا مسئلہ صرف ہسپتالوں کا نہیں، پورے سسٹم کا ہے — خاص طور پر وہ سسٹم جو گلی کے نکڑ پر دودھ کے ڈبے سے شروع ہوتا ہے۔ آج بھی اگر پاکستان جاؤ تو ایسے ایسے سائنسی تجربات دیکھنے کو ملتے ہیں کہ Albert Einstein بھی قبر میں کروٹ بدل لے۔ منظر کچھ یوں ہوتا ہے: دودھ کے کین کا ڈھکن بڑے وقار سے کھولا جاتا ہے۔ اوپر رکھی تُوڑی نکال کر ایسے پھینکی جاتی ہے جیسے یہ کسی خفیہ تجربے کا حصہ ہو۔ پھر ایک “ماہرِ دودھیات” اپنی آستین چڑھاتا ہے، اور بغیر کسی ہچکچاہٹ کے پوری بازو دودھ کے اندر ڈال کر باہر نکالتا ہے… اور پھر چہرے پر سنجیدگی لا کر اعلان کرتا ہے: ہاں جی، بلکل فِٹ ہے! اس کے بعد اگلا مرحلہ شروع ہوتا ہے — فلٹریشن ٹیکنالوجی کا۔ ایک سٹیل کے ٹب کے اوپر جالی والا کپڑا رکھا جاتا ہے، اور دودھ کو اس میں انڈیلا جاتا ہے۔ چھانتے ہوئے کپڑے پر تنکے، کیڑے، مکھیاں جمع ہو جاتی ہیں… جبکہ کچھ “بہادر سپاہی” دودھ کے ساتھ ہی اندر داخل ہو جاتے ہیں۔ شاید وہ بھی غذائیت بڑھانے کے مشن پر ہوں۔ اور اگر قسمت سے کسی خریدار کو ٹب میں تیرتی ہوئی مکھی نظر آ جائے تو دکاندار بڑے سکون سے اسے انگلی سے پکڑ کر دیوار پر یوں چپکا دیتا ہے جیسے کوئی آرٹ انسٹالیشن لگا رہا ہو۔ اس کے بعد وہی جملہ: ہاں جی، بلکل صاف ہے! - - مزے کی بات یہ ہے کہ یہی دودھ لوگ بڑے فخر سے خریدتے ہیں، اور ساتھ ایک فلسفیانہ جملہ لازمی دیتے ہیں: بھائی ڈبے والا دودھ تو کیمیکل ہوتا ہے… - - یعنی ایک طرف وہ دودھ ہے جس میں مکھی، تنکے اور “ماہر کی بازو” شامل ہے، اور دوسری طرف وہ دودھ ہے جو مشینوں سے گزرا ہے… مگر ہمارے نزدیک قدرتی وہی ہے جس میں کچھ نہ کچھ تیرتا ہوا ضرور ہو۔ بس یہی وہ لیول ہے جہاں صحت نہیں بنتی، بلکہ “ایمیونٹی ٹریننگ پروگرام” چل رہا ہوتا ہے 😄
Mansoor | Mr. Hide - Rebirth40,478 görüntüleme • 2 ay önce

لندن کی مصروف ترین سڑکوں پر چاند رات کو سفینہ خان پونڈی کرتے اور کرواتے ہوئے پائی گئیں 🤓
Mansoor | Mr. Hide - Rebirth21,981 görüntüleme • 1 ay önce
0:27
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

دو تین وزیروں اور ایک صوبے کے گورنر کا مجھے بھی پتہ ہے جنہوں نے خفیہ شادی کررکھی ہے۔ میں نے نام بتا دیا تو بغیرتوں نے مجھے ائیرپورٹ سے ہی چُکوا دینا ہے 😭😭😭 اور ایک بات کا مزید انکشاف کردوں کہ ہر کوئی ویڈیو سے بلیک میل نہیں ہوتا۔ کچھ اپنی خفیہ شادی سے بھی بلیک میل ہوجاتے ہیں 😂
منصور مصطفیٰ29,532 görüntüleme • 3 ay önce
1:10
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ایک ہندو سمجھ گیا اسلام کو۔ افسوس مسلمان نا سمجھ سکا۔
Mansoor | Mr. Hide - Rebirth63,516 görüntüleme • 8 ay önce