
Maria Memon
@Maria_Memon • 1,431,192 subscribers
Host: SawaalYehHai.Founder : The Maria Memon Edit. Instagram : mariamemonofficial #CNNfellow #ARYnews
Videos

عدت کیس فیصلہ کا براہ راست اثر پاکستان میں طلاق/خلع کے کیسز کا سامنا کرنے والی ہزاروں خواتین پر پڑ سکتا ہے! اب کوئی بھی سابقہ خاوند طلاق کے برسوں بعد بھی عدالت میں دعوی کر سکتا ہے! عدالت نے یہ اصول بھی طے کر دیا ہے کہ ماہواری اور عدت کے حوالے سے عورت کے بیان/affidavit کے اوپر سابق خاوند / ملازم اور دیگر گواہان کو فوقیت حاصل ہے!
Maria Memon606,748 次观看 • 2 年前

رہنما PMLN محمد زبیر کے مطابق فروری 2022 میں ملک میں ڈیفالٹ کا کوئی خطرہ نہیں تھا! VONC کے نتیجے میں حکومت لینے کے پانچ ماہ بعد پی ڈی ایم اتحاد حکومت dissolve کر کے الیکشن کرانے جا رہا تھا، شہباز شریف کی تقریر تیار تھی، الیکشن میں جانے کا مطلب تھا کہ سب جانتے تھے کہ default نہیں ہوگا!
Maria Memon405,754 次观看 • 2 年前

Instead of saying “ She asked for it” - CM KP should call for an immediate inquiry & hold accountable those involved in making lewd comments & gestures towards the female MPA Sobia Shahid. The 90s style of sexist politics should have no room in 2024. Failure to act means complicity in such acts.
Maria Memon193,059 次观看 • 2 年前