Maryam Nawaz Khan's banner
Maryam Nawaz Khan's profile picture

Maryam Nawaz Khan

@maryamnawazkhan97,929 subscribers

Journalist! Covers Law, Human Rights & Supreme Court.

Shorts

Here to some personal achievement. -Yours truly got distinction in MS Media Studies. Felt a little "hope" in this hopeless state today. Alhamdulillah❤️

761,314 Aufrufe

One dead, 20 injured in Islamabad! Isb protest against Ayotallah Khameini's Martyrdom: Security personnel opened fire on protestors heading toward US consulate. In result, 20 protestors got injured, while one couldn't survive. His name was Ali Raza s/o Muhammad Hasan.

74,066 Aufrufe

"ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ جیسے جوان لوگوں کو صرف اس لیے سزا ہو کہ وہ بے آواز لوگوں کی آواز کیوں بنے، تو ہمیں سوچنا چاہیے کہ ہم آئین کے تحت چل رہے ہیں یا ایک آمرانہ ریاست میں رہ رہے ہیں؟" سابق جج سپریم کورٹ اطہر من اللہ کا لاہور میں خطاب

87,251 Aufrufe

Another footage of Imaan Mazari and Hadi Ali Chatha's arrest surfaced. Police personnel stopping from shooting the video. Arrest made from Jinnah Square, Serena underpass.

87,129 Aufrufe

سندھ ہائیکورٹ سے ہنگامہ خیز مناظر! وکلاء آئینی بنچ کا روسٹرم چھوڑ کر آ گئے، جج کے فیصلہ لکھوانے کا انتظار بھی نا کیا، جسٹس کے کے آغا کے خلاف سخت نعرے، کراچی کے کورٹ رپورٹرز کا کہنا ہے کہ ایسے مناظر کبھی نہیں دیکھے!

125,986 Aufrufe

اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ ججز الگ الگ درخواستیں جمع کرا رہے ہیں ! ہر جج کا الگ بائیومیٹرک ہو رہا، ڈائری برانچ کے سینئر کورٹ ایسوسی ایٹ نے ججز سے وقت لگنے پر معذرت کی تو جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا ہم عام سائلین کے طور پر آئے ہیں، معذرت کی کوئی بات نہیں!

109,339 Aufrufe

یہ 3 ماہ قبل اسلام آباد کا 3.6 ارب روپے کی لاگت سے تعمیر کردہ رجب طیب اردوان ایونیو ہے! شدید بارش ہے اور پل کا ایک بڑا حصہ بیٹھ گیا ہے، مرمت کی جا رہی ہے، نوتعمیر سڑک پر 3 ماہ میں یہ دوسرا گڑھا ہے، جبکہ Capital Development Authority - CDA, Islamabad دعوی کرتا ہے کہ MAKSONS کمپنی کے اشتراک سے تعمیر کردہ یہ پراجیکٹ 0.5 ارب کے منافع میں رہا تھا! حال ملاحظہ ہو

135,251 Aufrufe

سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بنچ میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری کیس! جسٹس طارق محمود جہانگیری کیس میں فریق بننے کے لیے سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے جستس ثمن رفعت بھی ان کے ہمراہ سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئیں! سماعت کچھ دیر میں ہوگئی

54,386 Aufrufe

واجد گیلانی کو کچھ تو شرم آنی چاہیے سراسر جھوٹ بول رہے ہیں، دراصل کیا ہوا وڈیوز موجود ہیں! سارا واقعہ آنکھوں کے سامنے ہوا، وڈیوز ریکارڈ پر موجود ہیں،ایمان مزاری نے یہ نعرے لگائے جو وڈیو میں سنے جا سکتے ہیں، انتظار پنجوتھا نے واجد گیلانی کو کہا کہ آپ ہمارے ووٹ سے صدر بنے عمران خان کے نام پر ووٹ لے کر آئے، جبکہ زینب جنجوعہ نے جا کر صلح صفائی کرانے کی کوشش کی اور سمجھایا کہ احتجاج عدلیہ کے بارے ہے نا کہ سیاسی جماعت کا، وکلاء متحد ہوں!

49,642 Aufrufe

As Iqbal said: کافر ہے تو کرتا ہے شمشیر پر بھروسا مومن ہے تو بےتیغ بھی لڑتا ہے سپاہی! -ائیر وائس مارشل اورنگزیب

59,361 Aufrufe

آئینی بنچ کے سربراہ کو فیتے کاٹنے کے لیے مدعو نا کرنا سنگین آئینی خلاف ورزی تصور تو نا ہو گی؟

40,907 Aufrufe

Quaid e Azam University's arrested students from the hostel are in Police Station Secretariat, and police locked its door. What kind of state of affairs is this? How is it even possible? #qau

45,389 Aufrufe

اے پتر ہٹاں تے نی بکدے :)

اے پتر ہٹاں تے نی بکدے :)

32,992 Aufrufe

Videos

Horrible visuals. Question stays: Who allowed US marines to barbarically fire protestors?
1:21

Sensitive content

This media may contain sensitive content.

maryamnawazkhan's profile picture

"کل دو نوجوان وکلا کے ساتھ ہوا،انہیں دہشتگرد قرار دے دیا گیا، 70 سالہ ڈاکٹر یاسمین راشد کا دو سال سے جیل میں ہونا، یہ صرف اس لیے کہ وہ اپنے ضمیر کی قیدی ہیں،یہ سب تشدد کو معمول بنانے کی مثالیں ہیں" سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس اطہر من اللہ کہتے ہیں "جب اشرافیہ خود کو قانون سے بالاتر سمجھے گی تو اس کے ہر فیصلے کا بوجھ سب سے کمزور لوگوں کو اٹھانا پڑے گا، ایک معاشرے کے طور پر ہمیں تشدد کو معمول بننے سے روکنا ہوگا،ہماری نسل نے اس ملک کے ساتھ جو بھی غلطیاں کی ہیں، اب یہ ناانصافی ہے کہ ان کا بوجھ ہم آنے والی نسلوں کے کندھوں پر ڈال دیں،ہم خود تشدد کو معمول بنتے دیکھ رہے ہیں، کل جو دو نوجوان وکلا کے ساتھ ہوا، انہیں دہشت گرد قرار دے دیا گیا، یا ستر سالہ ڈاکٹر یاسمین راشد کا دو سال سے جیل میں ہونا صرف اس لیے کہ وہ اپنے ضمیر کی قیدی ہیں،یہ سب تشدد کو معمول بنانے کی مثالیں ہیں،اب وقت آ گیا ہے کہ ہم اس رویے کو ختم کریں،اگر ہم نے آج آواز نا اٹھائی تو کل اس کی قیمت سب کو چکانا پڑے گی

Maryam Nawaz Khan

78,422 Aufrufe • vor 4 Monaten