
Maryam Nawaz Khan
@maryamnawazkhan • 97,929 subscribers
Journalist! Covers Law, Human Rights & Supreme Court.
Shorts
Videos

ڈی جی آئی ایس پی آر نے وکیل ایمان مزاری کو باریک وارداتیا قرار دے دیا! ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا یہ (ایمان مزاری) خود کو ہیومن رائٹس ایکٹیویسٹ کہتی ہیں، ایک پروفیسر عثمان قاضی کی دہشتگردی پر سوشل میڈیا پر بیانیہ بنایا، ان سب کی ڈوریاں باہر سے چل رہی ہیں!
Maryam Nawaz Khan331,355 просмотров • 5 месяцев назад
1:21
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

Horrible visuals. Question stays: Who allowed US marines to barbarically fire protestors?
Maryam Nawaz Khan136,101 просмотров • 3 месяцев назад

ڈی جی آئی ایس پی آر نے وزیراعلی خیبرپختونخوا کو براہراست گالی دے دی! پریس کانفرنس میں Hassan Ayub Khan نے ڈی جی آئی ایس پی آر سے پہلا سوال کیا: کچھ دن پہلے وزیر اعلی خیبرپختونخوا نے الزام عائد کیا کہ سیکیورٹی فورسز کے جوان اپنی جانیں قربان کر رہے ہیں، یہ مساجد میں کتے باندھتے ہیں اور ہم ان میں اور مساجد میں کتوں سے کوئی فرق نہیں کرتے، آپ نے ان کو ردعمل نہیں دیا، وزیراعلی آپ کو ٹارگٹ کرتے، پنجاب میں گھومتے ہیں جواب: جو کتا بھونک رہا ہو اس کے بارے میں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہوتی، ان کی اور وہ جو اندر بیٹھا ہے ذہنی مریض اس کی obsession ہے فوج سے، ان کی پوری سیاست فوج کے اردگردہ گھومتی ہے تا کہ ان کی گورننس پر کوئی بات نا ہو تا کہ یہ اپنی لوٹ مار جاری رکھیں، انہیں لگتا ہے پاکستان کی عوام بہت بیوقوف ہے، انہوں نے بتایا کہ فوج لڑ نہیں سکتی صرف سیاست کرتی ہے لیکن ہم نے لڑ کر دکھایا!
Maryam Nawaz Khan216,405 просмотров • 6 месяцев назад

The government might implement lockdown, and an announcement will be made in a day or two. PM Shehbaz Sharif announced in his address to the nation that "Integrated Plan has been made to tackle this difficult time and will be announced in a day or so"
Maryam Nawaz Khan88,096 просмотров • 2 месяцев назад

یوٹرن! "اٹھائیسویں آئینی ترمیم میں ووٹر کی عمر25 سال کرنے کی تجویز ہے ،کیونکہ الیکشن لڑنے کی عمر کی حد 25 سال ہے" -رانا ثنااللہ، 16 مئی 2025 "اٹھائیسویں آئینی ترمیم میں ووٹر کی عمر بڑھانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے، ہماری طرف سے12سال عمر کر دیں" -رانا ثنا اللہ، 17 مئی 2025
Maryam Nawaz Khan24,925 просмотров • 20 дней назад
1:56
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف ہو گیا! حلف میں کوڈ آف کنڈکٹ کا لفظ اضافی اور فیصلہ کرنے میں "Justly" کا لفظ حذف!
Maryam Nawaz Khan115,125 просмотров • 6 месяцев назад

"کل دو نوجوان وکلا کے ساتھ ہوا،انہیں دہشتگرد قرار دے دیا گیا، 70 سالہ ڈاکٹر یاسمین راشد کا دو سال سے جیل میں ہونا، یہ صرف اس لیے کہ وہ اپنے ضمیر کی قیدی ہیں،یہ سب تشدد کو معمول بنانے کی مثالیں ہیں" سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس اطہر من اللہ کہتے ہیں "جب اشرافیہ خود کو قانون سے بالاتر سمجھے گی تو اس کے ہر فیصلے کا بوجھ سب سے کمزور لوگوں کو اٹھانا پڑے گا، ایک معاشرے کے طور پر ہمیں تشدد کو معمول بننے سے روکنا ہوگا،ہماری نسل نے اس ملک کے ساتھ جو بھی غلطیاں کی ہیں، اب یہ ناانصافی ہے کہ ان کا بوجھ ہم آنے والی نسلوں کے کندھوں پر ڈال دیں،ہم خود تشدد کو معمول بنتے دیکھ رہے ہیں، کل جو دو نوجوان وکلا کے ساتھ ہوا، انہیں دہشت گرد قرار دے دیا گیا، یا ستر سالہ ڈاکٹر یاسمین راشد کا دو سال سے جیل میں ہونا صرف اس لیے کہ وہ اپنے ضمیر کی قیدی ہیں،یہ سب تشدد کو معمول بنانے کی مثالیں ہیں،اب وقت آ گیا ہے کہ ہم اس رویے کو ختم کریں،اگر ہم نے آج آواز نا اٹھائی تو کل اس کی قیمت سب کو چکانا پڑے گی
Maryam Nawaz Khan78,422 просмотров • 4 месяцев назад

Someone kindly teach me a little. I fail to understand what kind of journalism this is where you seat two individuals aligned with PTI and then claim you ‘invited PTI’s leadership for balance so the other side could be heard.’ How is that even remotely credible? What sort of farcical standard of journalism relies on such a blatantly manufactured idea of balance?
Maryam Nawaz Khan63,934 просмотров • 4 месяцев назад

آئینی بنچ کے رکن جسٹس جمال مندوخیل نے 26ویں ترمیم کو اپنے ہی سوال سے متنازع کر دیا! جسٹس جمال مندوخیل نے اپنی جانب سے ایک اور زاویے سے سوال کیا کہ "اگر کسی آئینی ترمیم سے پوری سپریم کورٹ کے اختیار لے لیے جائیں تو پھر مقدمہ کون سنے گا؟ اگر پوری سپریم کورٹ بےاختیار کر دی جائے تو سپریم کورٹ ہی سنے گی نا مقدمہ؟ سپریم کورٹ ہا ہائیکورٹ پر ترمیم لا کر ان کا اختیار تو لیا نہیں جا سکتا! وکیل خواجہ احمد حسین نے کہا میرا بھی یہی کیس ہے کہ باقی ججز سے اختیار لے لیا گیا ہے تو وہ ابھی بھی کیس سن سکتے ہیں!
Maryam Nawaz Khan108,690 просмотров • 7 месяцев назад

بلوچستان میں اتنے خوفناک واقعات پر آپ نے پہلی بار دہشتگردوں کے خلاف اتنا واضح پیغام دیا، کیا وزیراعظم اور تمام وزراء اعلی کو بلوچستان جانا نہیں چاہیے؟ صحافی کا سوال آپ شاید اس سے پہلے پہاڑوں پر تھے آواز آپ تک نہیں پہنچ سکی تھی، اب اترے ہیں تو آپ کے کانوں میں آواز آئی، میں پہلے بھی دہشتگردوں کے بارے میں واضح موقف رکھتا ہوں، دہشتگردی کا کوئی صوبہ، ملک اور مذہب نہیں ہوتا، وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی
Maryam Nawaz Khan54,705 просмотров • 4 месяцев назад

حیران کن: مخصوص نشستوں کے کیس کی سماعت معمول سے آدھا گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوئی، غالبا جسٹس صلاح الدین پنور کو منایا جا رہا تھا! مگر جب جج صاحب نا مانے اور کمرہ عدالت میں آ کر کیس سننے سے معذرت کر لی تو آپ جسٹس حاجی امین الدین اور جسٹس جمال مندوخیل کے تلخ الفاظ اور چہرے کے تاثرات دیدنی ہیں!
Maryam Nawaz Khan121,279 просмотров • 11 месяцев назад