
Maryam Nawaz Khan
@maryamnawazkhan • 98,923 subscribers
Journalist! Covers International Affairs, Law, Human Rights, Internal Security, Climate Change & Education.
Shorts
Videos

بلال غوری عادی مجرم ہے، وزیر مملک داخلہ طلال چوہدری کا سینئر صحافی بلال غوری کی گرفتاری کا بھرپور دفاع یقیناایسا دفاع گرفتار کرنے والے بھی نہیں کر سکیں گے، طلال چوہدری کہتے ہیں ان کو جب پتا ہے کہ اداروں کے خلاف بات کرو گے تو نوٹس ہوں گے تو پھر یہ جان کر کرتے ہیں عادی مجرم ہیں، یہ صحافی نہیں ہیں! شاہزیب خانزادہ کو ان کی مثال دی کہ آپ سے سخت پروگرام تو کوئی نہیں کرتا لیکن آپ کو نوٹس نہیں ہوتے تو شاہزیب خانزادہ نے یہ دعوی مسترد کرتے ہوئے کہا کہ کئی بار نوٹس ہو چکے، بلال غوری کو بھی نوٹس کرتے، ایسے گرفتار کیوں کیا؟ طلال چوہدری نے جواب دیا کہ گرفتاری سے ثابت ہوتا ہے کہ ملک میں کوئی قانون موجود ہے
Maryam Nawaz Khan110,964 次观看 • 3 天前

عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمی خان کی پریس کانفرنس میں سارا قصہ بتا دیا! "فون آیا اڈیالہ پہنچ جائیں، ساڑھے 8 بجے اڈیالہ پہنچے، فون ہم سے لے لیا گیا، ہمیں عمران خان سے اڈیالہ میں ملنے نہیں دیا گیا، جنگل جیسی جگہ پر لے گئے پوچھا کہاں لائے ہو تو کہا پمز لائے ہیں، تب میں اندھیرے میں ٹارچ کی لائٹ سے گئی تو دیکھا آگے ایک کمرے میں خان صاحب بیٹھے تھے"
Maryam Nawaz Khan57,908 次观看 • 21 天前

"ایک آدمی نے کہا بڑے لوگوں کو بچا رہے تھے، کیوں بڑے لوگ جل نہیں سکتے تھے؟ این آئی سی یو کو تالا کیوں لگایا؟ کسی ایک ڈاکٹر یا اسٹاف کو خراش نہیں آئی، میرا بچہ لا کر دو ورنہ یہاں سے نہیں اٹھوں گی" پمز اسپتال میں آتشزدگی سے 15 نولومود بچوں کے جاں بحق ہونے پر دکھی ماں غم سے نڈھال
Maryam Nawaz Khan33,183 次观看 • 16 天前

ڈی جی آئی ایس پی آر نے وزیراعلی خیبرپختونخوا کو براہراست گالی دے دی! پریس کانفرنس میں Hassan Ayub Khan نے ڈی جی آئی ایس پی آر سے پہلا سوال کیا: کچھ دن پہلے وزیر اعلی خیبرپختونخوا نے الزام عائد کیا کہ سیکیورٹی فورسز کے جوان اپنی جانیں قربان کر رہے ہیں، یہ مساجد میں کتے باندھتے ہیں اور ہم ان میں اور مساجد میں کتوں سے کوئی فرق نہیں کرتے، آپ نے ان کو ردعمل نہیں دیا، وزیراعلی آپ کو ٹارگٹ کرتے، پنجاب میں گھومتے ہیں جواب: جو کتا بھونک رہا ہو اس کے بارے میں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہوتی، ان کی اور وہ جو اندر بیٹھا ہے ذہنی مریض اس کی obsession ہے فوج سے، ان کی پوری سیاست فوج کے اردگردہ گھومتی ہے تا کہ ان کی گورننس پر کوئی بات نا ہو تا کہ یہ اپنی لوٹ مار جاری رکھیں، انہیں لگتا ہے پاکستان کی عوام بہت بیوقوف ہے، انہوں نے بتایا کہ فوج لڑ نہیں سکتی صرف سیاست کرتی ہے لیکن ہم نے لڑ کر دکھایا!
Maryam Nawaz Khan216,405 次观看 • 9 个月前
1:21
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
1:56
Sensitive content
This media may contain sensitive content.