
Nadeem Awan
@MDM_AWN • 6,461 subscribers
PTI. Imran Khan supporter .
Shorts
Videos

ثمینہ پاشا کا سوال اگر آپکو تین آپشن دیے جائیں تو آپ کیا فیصلہ کریں گے 1-جنگ بندی کروا دیں گے 2- عمران خان کو ریہا کروادیں گے 3-پاکستان کا قرض معاف کروا دیں گے عمران خان کو ریہا کروا دوں گا وہ جنگ بندی بھی کروا دیگا اور اکانومی بھی ٹھیک کر دیگا. اطہر کاظمی 💕
Nadeem Awan198,746 Aufrufe • vor 3 Monaten

اگر فوج کسی بھی آئرلینڈ پر اترتی ہے تو ہزاروں کی تعداد میں ڈرونز اور میزائل تیار ہیں ان سے بچ گئے تو انڈر واٹر ٹرپیڈو ہیں اگر ان سے بھی بچ گئے تو آگے لاکھوں کی تعداد میں سوسائیڈ بوٹس تیار ہیں ان سے بھی بچ گئے تو آگے فوج اور عوام تیار ہیں مٹی کھائیں گے لیکن مٹی نہیں دیں گے حسین باقری
Nadeem Awan138,268 Aufrufe • vor 3 Monaten

پیپلز پارٹی نے پھر پانچ ارب کا ڈاکہ مارا ہے جس سے دبئ میں پراپرٹیز خریدی گئیں جسکے ثبوت بھی مل گئے ہیں
Nadeem Awan24,558 Aufrufe • vor 2 Monaten

بڑا پاپولر بیانیہ بنانے کی کوشش کرتے ہیں کہ عمران خان نے اکانومی تباہ کردی تھی تو میں چیلنج کرتا ہوں کہ یہ ترقی کی شرح سے لیکر تیل گیس کی قمتوں کے اُس وقت کے اعداد و شمار نکال کے بتائیں اور اب کے بتائیں اور پھر بہتری کا دعوہ کریں کہ اکانومی بہتر ہوئ ہے . اطہر کاظمی
Nadeem Awan19,173 Aufrufe • vor 3 Monaten
Keine weiteren Inhalte verfügbar