
Nadeem Awan
@MDM_AWN • 6,461 subscribers
PTI. Imran Khan supporter .
Shorts
Videos

اگر فوج کسی بھی آئرلینڈ پر اترتی ہے تو ہزاروں کی تعداد میں ڈرونز اور میزائل تیار ہیں ان سے بچ گئے تو انڈر واٹر ٹرپیڈو ہیں اگر ان سے بھی بچ گئے تو آگے لاکھوں کی تعداد میں سوسائیڈ بوٹس تیار ہیں ان سے بھی بچ گئے تو آگے فوج اور عوام تیار ہیں مٹی کھائیں گے لیکن مٹی نہیں دیں گے حسین باقری
Nadeem Awan138,268 views • 3 months ago

بڑا پاپولر بیانیہ بنانے کی کوشش کرتے ہیں کہ عمران خان نے اکانومی تباہ کردی تھی تو میں چیلنج کرتا ہوں کہ یہ ترقی کی شرح سے لیکر تیل گیس کی قمتوں کے اُس وقت کے اعداد و شمار نکال کے بتائیں اور اب کے بتائیں اور پھر بہتری کا دعوہ کریں کہ اکانومی بہتر ہوئ ہے . اطہر کاظمی
Nadeem Awan19,173 views • 3 months ago
No more content to load