
Balochistan National Party
@MediaCellBNP_ • 12,941 subscribers
Official Twitter handle of Balochistan National Party.
Shorts
Videos

بلوچستان نیشنل پارٹی سربراہ سردار اختر جان مینگل کا دھرنے سے خطاب کل کوئٹہ کے میدان میں فیصلہ ہوگا قافلے کے آگے میں چلوں گا اور پہلی لاٹھی بھی میں کھاؤں گا آج پوری رات محفل اور ڈھول کی تھاپ پر رقص ہوگی تاکہ پتہ چلے کہ ننگ و ناموس کے وارث آرہے ہیں لانگ مارچ میں شریک بلوچستان کے غیور عوام سے کہنا چاہتا ہوں کہ آپ کے ہی لباس میں آپ کے ہی زبان میں کچھ انتشار پسند آپ کے ہی درمیان ہونگے ممکن ہے جو نعرے آپ لگائیں وہ انکا جواب بھی دیں اور آپ کو جذبات میں لانے کی کوشش بھی ہوگی، لیکن دھرنے کے تمام شرکا کو سختی سے ہدایت جاری کرتا ہوں کہ ہمارا لانگ مارچ پرامن تھا اور ہم پرامن طریقے سے آگے بڑھیں گے جو نعرے پارٹی قیادت لگائیں گے صرف انہیں کا جواب دینا ہوگا کوئی بھی شخص انتظامیہ اور قیادت سے آگے نہیں بڑھے گا اشتعال انگیز اور انتشار پر مبنی نعروں کا جواب دینا ہوگا اور نہ ہی اس طرح کے نعرے لگانے کی کسی کو اجازت ہوگی ڈسپلن کی پابندی لازمی ہے قافلے کے آگے میں چلوں گا اور پہلی لاٹھی بھی میں کھاؤں گا
Balochistan National Party34,688 görüntüleme • 1 yıl önce

ہمیں یہاں پر کوئی نقصان پہنچا تو فوج، آئی ایس آئی، ملٹری انٹیلیجنس اور سرفو ذمہ دار ہونگے۔ سردار اختر جان مینگل کا لک پاس دھرنے سے پر جوش خطاب۔Akhtar Mengal یاد رہے بلوچستان نیشنل پارٹی کا دھرنہ (لانگ مارچ) دس دنوں سے لک پاس کے مقام پر جاری ہے۔ جسے آج دوسری بار طاقت کی بھرپور استعمال کے نتیجے میں کوئٹہ میں داخل ہونے نہیں دیا گیا۔ شاہراہوں اور انٹرنیٹ کی بندش کے باوجود عوام تمام رکاوٹوں کو عبور کرتے ہوئے اپنے محبوب قائد کے کال پر دھرنا گاہ پہنچ رہے ہیں۔
Balochistan National Party24,714 görüntüleme • 1 yıl önce

بلوچ قومی دھرنا کو تیرہ روز مکمل احتجاجی دھرنا قومی درسگاہ میں تبدیل ۔آج دھرنا گاہ میں منعقد سیمینار میں بابو عبدالکریم شورش اور ملک فیض محمد یوسفزئی کے بلوچ قومی خدمات پر مقالے پیش کئے گئے۔بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے دونوں اکابرین کو ان کے قومی خدمات پر بھرپور خراج عقیدت پیش کیا۔ آج تیرھویں روز بھی دھرنا گاہ میں بلوچ عوام کی بڑی تعداد غیر متزلزل ارادوں کے ساتھ شریک رہی۔ مختلف علاقوں سے قافلوں کی آمد کا سلسلہ بھی جاری رہا۔ جب کہ ملحقہ شاہراہیں بدستور بند رہیں۔ دھرنا گاہ کے شرکا کو مخاطب کرتے ہوئے قائد بلوچستان سردار اختر جان مینگل نے کہا کہ تھوڑا ہمت کریں (امبلاک) وہ لرز رہے ہیں۔ مجھے لاہور اور اسلام آباد سےدھواں اٹھتا ہوا نظر آرہا ہے۔ہم کسی کا مال مڈی چھیننے یا اقتدار کے حصول کے لئے تو کوئٹہ نہیں جا رہے تھے ہم تو اپنے آپ کو ان خواتین کا وارث سمجھتے ہیں جن کی چادریں اتاری گئی تھی لیکن ہمیں آگے جانے کی اجازت نہیں۔Akhtar Mengal
Balochistan National Party23,598 görüntüleme • 1 yıl önce

Message from the President of Balochistan National Party, Akhtar Mengal. On 8th September 2025, the people of Balochistan will observe a complete shutter-down strike and closure of roads. This is not merely a protest, it is a collective voice of resistance, a stand against injustice, and a message that Balochistan will not remain silent. On this day, every closed shop and every blocked road will echo the determination and unity of our people in the struggle for their rights.
Balochistan National Party15,736 görüntüleme • 11 ay önce

The Balochistan National Party initiated a series of political education seminars from the 12th day of the sit-in protest camp at Lakpass Mastung. The series started with a tribute to the late Malik Saeed Dehwar and former chairman BSO Manzoor Baloch's life and contribution to the Baloch national movement. The second seminar would be on Babo Abdul Kareen Shorish and Malik Faiz Mohammed Yousufzai and the third seminar would be to honour pioneers of Baloch national politics Mir Abdul Aziz Kurd, Abdul Rahim Khuwaja Khail and Abdul Rahman Kurd. BNP invited all Balochi literary writers and intellectuals to participate in these public seminars going on at the sit-in protest camp at Lakpass Mastung Balochistan. Participants in the sit-in protests gathered from various parts of Balochistan, demanding the immediate release of Dr Mahrang Baloch, Bebo Baloch, Shah Jee Sughatullah Baloch, Beberg Baloch and all BYC leadership, Baloch human rights activists and political workers.
Balochistan National Party15,555 görüntüleme • 1 yıl önce

Voices calling for the immediate release of BYC activists echo in the city of Quetta as Balochistan National Party is currently holding a public gathering demanding the release of all political activists and an end to the practice of enforced disappearances in Balochistan. #ReleasePoliticalWorkers #StopBalochGenocide
Balochistan National Party14,200 görüntüleme • 1 yıl önce

بی این پی کا لانگ مارچ 6 اپریل کو کوئٹہ کی جانب روانہ ہوگا فیصلہ کوئٹہ کے میدان میں ہوگا-اگر انتظامیہ کی جانب سے مختلف اضلاع سے دھرنے میں شرکت کے لیے آنے والے کافلوں کو روکا گیا تو وہی پر دھرنا ہوگا تب بلوچستان کا کوئی اضلاع نہ ہوگا جہاں پر دھرنے نہ ہوں سردار اختر جان مینگل کا دھرنے کے شرکا سے اہم خطاب
Balochistan National Party10,961 görüntüleme • 1 yıl önce
Daha fazla içerik yok.