
MeherUddin Ali
@MeheruddinAli • 15,374 subscribers
#تھر_کو_پانی_کب_ملے_گا #حکمرانوں_جواب_دو #امپورٹڈ_حکومت_نا_منظور ❤🇵🇰عمران_خان سی محبت🇵🇰❤ 🇵🇰❤Reghastani. Rhimoon❤🇵🇰
Shorts
Videos

مرحوم ایئر کموڈور ایم ایم عالم صاحب کے جہاز کی بہت عزت تھی زندہ سلامت ایئرکموڈور سجاد حیدر صاحب کی کوئی عزت نہیں” شکریہ Islamabad Police فوج کے سربراہن کو یہ سوچنا چاہیے کہ ریٹائر ہونے کے بعد ہمارا کیا حال ہوتا ہے آپ مہربانی کرکے عوام کا ساتھ دیں DG ISPR کچھ تو بولو
MeherUddin Ali392,127 views • 3 years ago

مجیب الرحمن چیختا چلاتا رہا کسی نے نہ سنی وہ کہتا رہا اپنے لوگوں پر گولیاں ایسے کیوں چلا رہے ہو وہ کہتا رہا کہ میری بچیوں کی عزت کیوں لوٹ رہے ہو وہی بدقسمتی ہوئی جو آج ہو رہی ہے غداری کے ٹھپے لگاتے رہے الیکشن جیت گیا تو اقتدار نہ دیا گیا نتیجہ بنگلہ دیش کی صورت میں نکلا 😓🇵🇰😓
MeherUddin Ali283,207 views • 3 years ago

احتجاجی مظاہروں کی کوریج اور لوگوں کا آپس میں رابطہ روکنے کے لیے انٹرنیٹ سروسز بند کی گئی ہیں لوگ ہار نہیں مان رہے اور مسلسل چوتھے روز بھی عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں آج 11 بجےاسلام آباد سرینگر ہائی وے G-13 پہنچیں اور اپنے کپتان کا استقبال کریں! #میں_بھی_عمران_خان_ہوں
MeherUddin Ali280,782 views • 3 years ago

ہم کس منہ سے عید منائیں گے 😭🇵🇰 ان کم بختوں نے کیا حال کر دیا ہے پاکستان کا
MeherUddin Ali231,852 views • 3 years ago

عمران خان کا ویڈیو پیغام گرتی ہوئی دیوار کو ایک دھکا اور دو
MeherUddin Ali152,420 views • 3 years ago