
MeherUddin Ali
@MeheruddinAli • 15,374 subscribers
#تھر_کو_پانی_کب_ملے_گا #حکمرانوں_جواب_دو #امپورٹڈ_حکومت_نا_منظور ❤🇵🇰عمران_خان سی محبت🇵🇰❤ 🇵🇰❤Reghastani. Rhimoon❤🇵🇰
Shorts
Videos

مرحوم ایئر کموڈور ایم ایم عالم صاحب کے جہاز کی بہت عزت تھی زندہ سلامت ایئرکموڈور سجاد حیدر صاحب کی کوئی عزت نہیں” شکریہ Islamabad Police فوج کے سربراہن کو یہ سوچنا چاہیے کہ ریٹائر ہونے کے بعد ہمارا کیا حال ہوتا ہے آپ مہربانی کرکے عوام کا ساتھ دیں DG ISPR کچھ تو بولو
MeherUddin Ali392,127 просмотров • 3 лет назад

مجیب الرحمن چیختا چلاتا رہا کسی نے نہ سنی وہ کہتا رہا اپنے لوگوں پر گولیاں ایسے کیوں چلا رہے ہو وہ کہتا رہا کہ میری بچیوں کی عزت کیوں لوٹ رہے ہو وہی بدقسمتی ہوئی جو آج ہو رہی ہے غداری کے ٹھپے لگاتے رہے الیکشن جیت گیا تو اقتدار نہ دیا گیا نتیجہ بنگلہ دیش کی صورت میں نکلا 😓🇵🇰😓
MeherUddin Ali283,207 просмотров • 3 лет назад

احتجاجی مظاہروں کی کوریج اور لوگوں کا آپس میں رابطہ روکنے کے لیے انٹرنیٹ سروسز بند کی گئی ہیں لوگ ہار نہیں مان رہے اور مسلسل چوتھے روز بھی عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں آج 11 بجےاسلام آباد سرینگر ہائی وے G-13 پہنچیں اور اپنے کپتان کا استقبال کریں! #میں_بھی_عمران_خان_ہوں
MeherUddin Ali280,782 просмотров • 3 лет назад

ہم کس منہ سے عید منائیں گے 😭🇵🇰 ان کم بختوں نے کیا حال کر دیا ہے پاکستان کا
MeherUddin Ali231,852 просмотров • 3 лет назад

ایسی فوجی جوانوں کو سلام 🙏🏻 ہمارا نکلا۔۔۔۔۔یہ غیرت مند نکلا🥺 ایسوں کیلئے ہم اپنی محبتوں کی انتہا کرتے ہیں❤️
MeherUddin Ali168,706 просмотров • 3 лет назад

عمران خان کا ویڈیو پیغام گرتی ہوئی دیوار کو ایک دھکا اور دو
MeherUddin Ali152,420 просмотров • 3 лет назад

گاڑی کے نیچے انے والے شھید بچو کی اواز بننے کی کوشش کی ہے 😭🇵🇰 پر یہا اندھا قانون ہے کون سنتا ہے 😭🇵🇰 ہم کو ایسے کچلا گایا کیا ہم اپنے نہ تھے پھر بھی ہم کو انصاف نہ ملے کیا ہم اپنے نہ تھے یو اشراف میرے قاتل چھڑا کر لے جائے کیا ہم اپنے نہ تھے Imran Afzal Raja
MeherUddin Ali114,751 просмотров • 3 лет назад

کیا یی سچ ہے یہا نقوی کہ رہاہے دو چار لاشیں گراؤ کوئی مسلا نہیں ہے ایک ائیڈیو لیک ہوئی ہے پر؟؟؟؟؟
MeherUddin Ali106,618 просмотров • 3 лет назад

پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی جھنڈے والی گاڑیوں پر بھی کریک ڈاؤن شروع کر دیا گیا Imran Riaz Khan
MeherUddin Ali69,715 просмотров • 3 лет назад