
MeherUddin Ali
@MeheruddinAli • 15,286 subscribers
#تھر_کو_پانی_کب_ملے_گا #حکمرانوں_جواب_دو #امپورٹڈ_حکومت_نا_منظور ❤🇵🇰عمران_خان سی محبت🇵🇰❤ 🇵🇰❤Reghastani. Rhimoon❤🇵🇰
Shorts
Videos

مجیب الرحمن چیختا چلاتا رہا کسی نے نہ سنی وہ کہتا رہا اپنے لوگوں پر گولیاں ایسے کیوں چلا رہے ہو وہ کہتا رہا کہ میری بچیوں کی عزت کیوں لوٹ رہے ہو وہی بدقسمتی ہوئی جو آج ہو رہی ہے غداری کے ٹھپے لگاتے رہے الیکشن جیت گیا تو اقتدار نہ دیا گیا نتیجہ بنگلہ دیش کی صورت میں نکلا 😓🇵🇰😓
MeherUddin Ali283,209 次观看 • 3 年前

احتجاجی مظاہروں کی کوریج اور لوگوں کا آپس میں رابطہ روکنے کے لیے انٹرنیٹ سروسز بند کی گئی ہیں لوگ ہار نہیں مان رہے اور مسلسل چوتھے روز بھی عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں آج 11 بجےاسلام آباد سرینگر ہائی وے G-13 پہنچیں اور اپنے کپتان کا استقبال کریں! #میں_بھی_عمران_خان_ہوں
MeherUddin Ali280,797 次观看 • 3 年前

6 گھنٹے پہلے میں نے ایک پوسٹ کی تھی پیپلزپارٹی کو آزاد کشمیر کا الیکشن جتوا کر ایک ڈیمو دیا گیا ہے اگلا الیکشن کسی بھی حالت میں تم لوگوں کو جتوآئیں گے بلاول کو وزیراعظم بنائیں گے ثبوت حاضر ہے پیپلزپارٹی کا بندہ کہہ رہا ہے کہ ہمیں الیکشن فوج نے جتوایا ہے فوج کا شکریہ ادا کر رہا ہے
MeherUddin Ali193,098 次观看 • 3 年前