Mehr Abdul Sattar's banner
Mehr Abdul Sattar's profile picture

Mehr Abdul Sattar

@MehrAS0421,472 subscribers

Candidate NA-136 Okara,PP-190 Okara, General Secretary Anjuman Muzzaree'n Punjab, Agrarians, Patriotic Pakiztani 🇵🇰

Shorts

میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ میرا تعلق پاکستان تحریک انصاف PTI سے کسی عہدے، فائدے یا لالچ کے لیے نہیں، بلکہ ایک نظریے کے لیے ہے۔ میں عمران خان Imran Khan کے نظریے کے ساتھ کل بھی کھڑا تھا، آج بھی کھڑا ہوں اور آخری سانس تک کھڑا رہوں گا۔ آج علیمہ خانم Aleema Khanum سے ملاقات ہوئی۔ ہزار دن سے زائد قید بھائی کی اذیت، دباؤ اور تکلیف کے باوجود ان کے حوصلے میں ذرہ برابر کمی نہیں۔ وہ بھی اسی نظریے کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہیں جس نے لاکھوں پاکستانیوں کو جگایا۔ پاکستان تحریک انصاف کے لوگ یاد رکھیں! عمران خان صاحب کی رہائی صرف بیانات یا ٹرینڈز سے نہیں ہوگی۔ جب پوری قوم ایک وقت میں، ایک آواز بن کر نکلے گی، تب ہی ظلم کی دیواریں گریں گی۔

35,294 görüntüleme

میرے گھر کا محاصرہ کر کے اگر کسی کو یہ غلط فہمی ہے کہ میں پاکستان تحریک انصاف PTI کی قیادت کی کال پر اڈیالہ نہیں پہنچ سکوں گا تو وہ اپنی خوش فہمی فوراً ترک کر دے۔ ہم وہ لوگ ہیں جو دباؤ، دھمکی اور رکاوٹوں سے پیچھے ہٹنے والے نہیں۔ اگر میرے گھر کی چادر اور چار دیواری کے تقدس کو پامال کیا گیا تو یاد رکھا جائے میری عوام خاموش تماشائی نہیں رہیں گے۔ ایسا نہ ہو کہ کل ساری پنجاب پولیس کو اوکاڑہ کا رخ کرنا پڑ جائے۔ مہر عبدالستار نہ جھکا ہے،نہ جھکے گا نہ ڈرا ہے،نہ ڈرے گا۔ قیادت کی آواز پر لبیک کہنے والے آج بھی میدان میں موجود ہیں۔

53,269 görüntüleme

تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کی آج کی احتجاجی کال اور ریلی میں عوام نے بھرپور شرکت کر کے ثابت کر دیا کہ شعور زندہ ہے اور ظلم کے خلاف آواز دبائی نہیں جا سکتی۔ ہمارے ایک دیرینہ ساتھی کے انتقال کی وجہ سے باقاعدہ ریلی کا انعقاد نہیں کیا گیا، مگر اس کے باوجود کارکنان اور عوام بڑی تعداد میں پہنچے، جس پر میں دل کی گہرائیوں سے سب کا شکر گزار ہوں۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ پولیس نے ہمارے گاؤں کا محاصرہ کیے رکھا، حالانکہ ہم نے اپنے ساتھی کی وفات کے احترام میں ریلی مؤخر کر دی تھی۔ ایسے ہتھکنڈے عوام کے حوصلے پست نہیں کر سکتے۔ یہ جدوجہد آئین، جمہوریت اور عوام کے حقِ حکمرانی کی جنگ ہے، اور ان شاء اللہ یہ آواز مزید مضبوط ہو گی۔

11,247 görüntüleme

جب جب عمران خان صاحب ہمیں آواز دیں گے,مجھے میرے حلقہ کی غیورعوام کواپنے ساتھ کھڑےپائیں گے.الحمداللہ آج پارٹی کی ہدایات پرالیکشن میں مینڈیٹ چوری کےخلاف پُرامن ریلی نکالی۔میرےحلقےکےبہادر لوگوں نےخان صاحب کےکہنےپر باہرنکل کریہ بتادیا ہےکہ ہم اپناچوری کیاہوامینڈیٹ واپس لےکر رہیں گے

17,592 görüntüleme

Videos

Daha fazla içerik yok.