
Mehr Abdul Sattar
@MehrAS04 • 21,472 subscribers
Candidate NA-136 Okara,PP-190 Okara, General Secretary Anjuman Muzzaree'n Punjab, Agrarians, Patriotic Pakiztani 🇵🇰
Shorts
Videos
1:11
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

راستے بند کرنے سے عزم کو شکست نہیں دی جا سکتی یہ عوام کا عزم ہے جو انہیں متبادل راستوں کے ذریعے سے اسلام آباد لے کر جا رہا ہے. اگر یہ سمجھتے ہیں کہ کنٹینر لگا کے عوام کو اسلام آباد جانے سے روک لیں گے,تو یہ جان لیں کہ جنہوں نے ارادہ کر لیا ہے وہ اسلام آباد پہنچ کر ہی دم لیں گے۔
Mehr Abdul Sattar208,344 次观看 • 1 年前

تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کی آج کی احتجاجی کال اور ریلی میں عوام نے بھرپور شرکت کر کے ثابت کر دیا کہ شعور زندہ ہے اور ظلم کے خلاف آواز دبائی نہیں جا سکتی۔ ہمارے ایک دیرینہ ساتھی کے انتقال کی وجہ سے باقاعدہ ریلی کا انعقاد نہیں کیا گیا، مگر اس کے باوجود کارکنان اور عوام بڑی تعداد میں پہنچے، جس پر میں دل کی گہرائیوں سے سب کا شکر گزار ہوں۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ پولیس نے ہمارے گاؤں کا محاصرہ کیے رکھا، حالانکہ ہم نے اپنے ساتھی کی وفات کے احترام میں ریلی مؤخر کر دی تھی۔ ایسے ہتھکنڈے عوام کے حوصلے پست نہیں کر سکتے۔ یہ جدوجہد آئین، جمہوریت اور عوام کے حقِ حکمرانی کی جنگ ہے، اور ان شاء اللہ یہ آواز مزید مضبوط ہو گی۔
Mehr Abdul Sattar11,247 次观看 • 3 个月前

جب آفات نازل ہوں تو قرآن و سنت میں ذکر ہے کہ اللہ کی طرف رجوع کیا جائے۔ اذان ان عظیم شعائر میں سے ہے جو اللہ کی کبریائی کا اعلان اور شیطان کی بھاگنے کی سب سے بڑی دلیل ہے۔ رسول ﷺ: "جب اذان دی جاتی ہے تو شیطان پیٹھ پھیر کر بھاگ جاتا ہے" (صحیح بخاری) آج ہم نے اجتماعی طور پر "حکمِ اذان اللہ" ادا کیا۔ میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ پاکستان، آپ سب، اور پاکستان تحریک انصاف PTI کے بانی چیئرمین عمران خان Imran Khan ان کے اہلِ خانہ، قیادت اور کارکنان کے لیے آسانیاں فرمائے، مشکلات کو دور کرے اور ہماری اس عاجزانہ کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول کرے۔ اے اللہ! اس اذان کی برکت سے پاکستان 🇵🇰 پر سے آفات و مشکلات کو ہٹا دے۔ آمین۔ 🇵🇰🕋
Mehr Abdul Sattar20,776 次观看 • 11 个月前

آج کے ورکرز کنونشن اور ریلی میں بھرپور شرکت پر پاکستان تحریک انصاف PTI تحصیل اوکاڑہ کی قیادت، یوتھ انصاف لائرز فورم اور تمام جانثار کارکنان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ ان شاء اللہ 5 اگست کو اس سے بھی زیادہ جوش، جذبے اور طاقت کے ساتھ ہم نکلیں گے… عمران خان Imran Khan کے لیے پاکستان 🇵🇰 کے لیے حقیقی آزادی کے لیے ہم نکلیں گے، اور فتح ہمارا مقدر ہوگی! 🇵🇰✊🏻
Mehr Abdul Sattar17,820 次观看 • 1 年前

ابھی اطلاع ملی کہ پی پی 52 سمڑیال کے ایک پولنگ اسٹیشن کے اوپر نون لیگ والے دھاندلی کر رہے ہیں چیف ارگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ Aliya Hamza Malik کے ساتھ فورا وہاں پہ پہنچے موقع کا وزٹ کیا فارم 47 والے اندر انتظامیہ کے ساتھ مل کر جعلی ووٹ ڈال رہے ہیں پی ڈی ایم والے یہ بات یاد رکھیں عوام آپ کے ساتھ نہیں عمران خان Imran Khan کے ساتھ ہے۔
Mehr Abdul Sattar18,173 次观看 • 1 年前

جب جب عمران خان صاحب ہمیں آواز دیں گے,مجھے میرے حلقہ کی غیورعوام کواپنے ساتھ کھڑےپائیں گے.الحمداللہ آج پارٹی کی ہدایات پرالیکشن میں مینڈیٹ چوری کےخلاف پُرامن ریلی نکالی۔میرےحلقےکےبہادر لوگوں نےخان صاحب کےکہنےپر باہرنکل کریہ بتادیا ہےکہ ہم اپناچوری کیاہوامینڈیٹ واپس لےکر رہیں گے
Mehr Abdul Sattar17,592 次观看 • 2 年前
没有更多内容可加载