
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
@MHidayatRehman • 66,158 subscribers
امیر جماعتِ اسلامی بلوچستان | سربراہِ حق دو تحریک | MPA GAWADAR
Shorts
Videos

بلوچستان اسمبلی میں مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کا دبنگ خطاب! اسماء جتک کے والد کے بہیمانہ قتل پر مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے بلوچستان اسمبلی میں دوٹوک اور سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں کسی شہری کی جان محفوظ نہیں، حکومت عوام کو تحفظ دینے میں ناکام ہوچکی ہے۔
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch53,555 просмотров • 3 месяцев назад

آئین اور عدالت کا نہیں، جنرل آصف غفور اور جنرل اخترمینگل کا قیدی ہوں۔ چاہے 12 عیدیں جیل میں گزریں، مزید تین سال قید میں گزاروں، چاہے جیل سے لاش نکلے لیکن کسی جنرل اور کورکمانڈر سے معافی نہیں مانگوں گا۔ مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کا عدالت پیشی پر واضح پیغام
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch369,182 просмотров • 3 лет назад

میں اپنی بچیوں کو پہاڑ پر جانے کی اجازت نہیں دینا چاہتا، یہ میری غیرت ہیں میں اپنی غیرت گھر پر رکھنا چاہتا ہوں، کہیں ہمارے بچے، بچیاں اپنے خاندان، ریاست کیلئے مصیبت نہ بن جائیں، بندوق کے ذریعے سے ملک بچائے جاسکتے نہ ہی آزاد کیے جاسکتے ہیں، ہدایت الرحمن
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch26,587 просмотров • 5 месяцев назад

کیا اتنی خواتین پاکستان میں کسی اور جگہ جمع ہو سکتی ہیں؟ یہ حق دو تحریک کا امتیاز ہے کہ اس نے خواتین کو بھی اپنی سیاسی جدوجہد کا حصہ بنایا ہے، اور اپنا پلیٹ فارم مہیا کیا ہے۔ میں اپنی خواتین ماؤں بہنوں بیٹیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جو آج میری رہائی اور اپنے حقوق کےلیے نکلیں
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch110,805 просмотров • 3 лет назад

مریم نواز کے بیان پر مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کا ردعمل: "مریم نواز کو ہندوستان سے مسئلہ نہیں، مگر بلوچستان سے مسئلہ ہے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیان سے اہلیانِ بلوچستان کے دل کو دکھ پہنچا ہے۔ میں اس بیان کی بھرپور مذمت کرتا ہوں۔
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch10,607 просмотров • 2 месяцев назад

بلوچ قوم کے نام میرا پیغام ہے ظلم و جبر کا آخری حد تک مقابلہ کریں گے۔ جیل، قید، ایف آئی آر، تشدد مجھے جدوجہد سے ایک انچ پیچھے نہیں ہٹا سکتے۔ سالوں قید رکھیں، ہتھکڑیاں پہنائیں مگر دماغ و زبان کو قید نہیں کرسکتے۔ ظالم کو ظالم، قاتل کو قاتل کہوں گا۔ مافیا کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch63,426 просмотров • 3 лет назад