
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
@MHidayatRehman • 65,722 subscribers
امیر جماعتِ اسلامی بلوچستان | سربراہِ حق دو تحریک | MPA GAWADAR
Shorts
Videos

آئین اور عدالت کا نہیں، جنرل آصف غفور اور جنرل اخترمینگل کا قیدی ہوں۔ چاہے 12 عیدیں جیل میں گزریں، مزید تین سال قید میں گزاروں، چاہے جیل سے لاش نکلے لیکن کسی جنرل اور کورکمانڈر سے معافی نہیں مانگوں گا۔ مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کا عدالت پیشی پر واضح پیغام
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch369,100 次观看 • 3 年前

میں اپنی بچیوں کو پہاڑ پر جانے کی اجازت نہیں دینا چاہتا، یہ میری غیرت ہیں میں اپنی غیرت گھر پر رکھنا چاہتا ہوں، کہیں ہمارے بچے، بچیاں اپنے خاندان، ریاست کیلئے مصیبت نہ بن جائیں، بندوق کے ذریعے سے ملک بچائے جاسکتے نہ ہی آزاد کیے جاسکتے ہیں، ہدایت الرحمن
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch26,181 次观看 • 1 个月前

بلوچ قوم کے نام میرا پیغام ہے ظلم و جبر کا آخری حد تک مقابلہ کریں گے۔ جیل، قید، ایف آئی آر، تشدد مجھے جدوجہد سے ایک انچ پیچھے نہیں ہٹا سکتے۔ سالوں قید رکھیں، ہتھکڑیاں پہنائیں مگر دماغ و زبان کو قید نہیں کرسکتے۔ ظالم کو ظالم، قاتل کو قاتل کہوں گا۔ مافیا کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch63,426 次观看 • 3 年前

کامیابی پر اللہ تعالی کا شکر ادا کرتے ہیں۔ عوام نے ہمیں محبت دی اور ہم پر اعتماد کیا، کارکردگی سے ان کے فیصلے کو درست ثابت کریں گے۔ گوادر کی بہتری کے لیے میر حمل کلمتی صاحب اور اشرف خان صاحب سمیت تمام معززین کے پاس جاؤں گا تاکہ سب مل کر اپنی قوم اور اپنے علاقہ اپنے ضلع گوادر کی ترقی کےلیے کام کریں۔ ان شاءاللہ
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch50,509 次观看 • 2 年前

اگر شراب خانوں کو بند نہ کیا گیا تو عوام کے جذبات کو قابو میں رکھنا مشکل ہو جائے گا۔ امیر جماعت اسلامی بلوچستان و رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کا اسمبلی فلور سے دوٹوک مؤقف — بلوچستان میں منشیات اور شراب کے خلاف ہر سطح پر جدوجہد جاری رہے گی #مولانا_ہدایت_الرحمن_بلوچ
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch10,996 次观看 • 3 个月前

26 دسمبر سے شروع ہونے والا گوادرآپریشن تاحال جاری ہے۔ پورا گوادر محاصرے میں ہے۔ کرفیو کا سماں ہے۔ ذمہ داران لاپتہ ہیں، سینکڑوں کارکنان گرفتار ہیں۔ گھروں کو توڑا گیا۔ پوری آباد کو خوف میں رکھا گیا ہے۔ میڈیا، وکلا اور انسانی حقوق کی تنظیمیں اس مشکل گھڑی میں اہل گوادر کا ساتھ دیں
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch48,598 次观看 • 3 年前

سال نو کے پہلے دن گوادر اور کیچ کے عوام آزمائش میں ہیں۔ ہماری ماؤں بہنوں بھائیوں ماہیگیروں کو بدترین ظلم کا نشانہ بنایا، سینکڑوں ذمہ داران و کارکنان جیلوں میں ہیں، ہماری ماؤں پر تشدد کیاگیا، گاڑیوں کو جلایا گیا، موٹرسائیکل ضبط کیے گئے، حتی کہ گھروں میں گھس کر زیورات تک چرا لیےگئے
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch25,486 次观看 • 3 年前