Mian Dawood's banner
Mian Dawood's profile picture

Mian Dawood

@miandawoodadv • 93,958 subscribers

Only An Advocate

Shorts

یہ ہے حکمرانوں کی احکامات کی اوقات۔۔۔۔ محترم سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ صاحب آج لاہور ہائیکورٹ تشریف لائے، انکے ساتھ پروٹوکول کیلئے ایک ڈی آئی جی سمیت مختلف پولیس افسران اور اہلکار بھی عدالت تشریف لائے۔ سی سی پی او لاہور آفس سے لاہور ہائیکورٹ کا فاصلہ شاید آدھا کلومیٹر ہوگا تاہم پروٹوکول پر آئے افسران کی گاڑیاں آن رکھنے، ای سی چلا کر رکھنے وغیرہ وغیرہ پر شاید پانی خرچ ہوتا ہے، اس لئے انہیں پرواہ نہیں، اگر حکومت اپنے سرکاری افسران کی پروٹوکول عیاشی پر کفایت شعاری نہیں کروا سکتی تو عوام پر پیرافورس کی شکل میں غنڈا گرد فورس مسلط کرنے کا کیا جواز ہے؟ محترم سی سی پی او صاحب اکیلے تشریف لے آتے، یا چلیں کم از کم متعلقہ ایس پی اور ایس ایچ او تین بندے بھی کافی تھے لیکن اتنی فوج ظفر موج کیوں؟ لاہور ہائیکورٹ کے سکیورٹی اسٹاف کو بھی نکال دیا جائے، پھر بھی پروٹوکول کیلئے افسر و اہلکار غیر ضروری ہیں۔۔۔

71,128 views

کاش نالا گہرا ہوتا تو آج پاکستان کی ایک منحوس شخصیت سے جان چھوٹ جاتی۔۔۔۔

92,624 views

الحمداللہ ہم پاکستانی اسی لئے سکون کی نیند سوتے ہیں کیونکہ اللہ رب العالمین نے ہمیں بہادر فوجی جوانوں سے نوازا ہوا ہے۔👇👇👇 پاک فضائیہ نے آج 27ویں رمضان المبارک کو کابل کے علاقے شاہ شہید میں افغان دہشتگردوں کی وزارت دفاع کے انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ کو تباہ کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق چند روز قبل اسی جگہ سے اسرائیل اور بھارت کی مدد سے پاکستان میں ڈرون حملوں کی ناکام کوشش کی گئی تھی۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد

74,264 views

بے شرم اور بے حس مریم نواز کی پالیسیوں کے ثمرات۔۔۔۔۔ ملتان کچہری میں شام/رات گئے کہ صورتحال ہیلمٹ، لائسنس، رجسٹریشن کاپی، نمبر پلیٹ خلاف ورزیاں۔۔۔۔۔ ہفتہ کی صبح سکول جانے والے بچوں، مزدور، سودا سلف لینے والے سمیت دیگر شہریوں کی بڑی تعداد کو ملتان پولیس کے مختلف تھانوں میں بند کردیا۔ کی رات بھر تھانے رہے اتوار صبح 9 بجے تھانوں سے عدالت لایا گیا۔ دن بھر بھوکے پیاسے رات کے اس پہر تک عدالتوں کے باہر موجود ہیں، ایک ڈیوٹی جج ہے اور حراستی شہری سینکڑوں میں۔۔۔ فاضل جج صاحب کے پاس سائن کرنے کا وقت نہیں کیونکہ فائلیں زیادہ ہیں والدین اپنے بچوں کو گھروں سے باہر نا بھیجیں، اسلام آباد کے چیف جسٹس نے فوری مقدمات کا اندراج روک دیا ہے، لاہور کے چیف جسٹس سے بھی مطالبہ کیا جا رہا ہے، فی الحال گرفتاریوں اور مقدمات کی بجائے جرمانے کر دئیے جائیں، نئے قانون کے تحت کچھ دن کا وقت دیں نوٹ ، جن کی ضمانت ابھی ہو جائے گی ، ٹرائل مکمل ہونے اور قصور وار ثابت ہونے پر 6 ماہ کی سزا بھی بھگتیں گے Courtesy:- Mahar Imran Nawaz

89,168 views

تاریخ شہباز شریف کو ایک عظیم پاکستانی سفارت کار کے طور پر یاد رکھے گی

64,107 views

الشفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں تھرتھلی مچ گئی 😂😂😂😂

17,286 views

اسلام آباد پولیس کے اس اہلکار کو Salute

اسلام آباد پولیس کے اس اہلکار کو Salute

93,389 views

ڈاکٹر یاسمین راشد نے بیماری کا بہانہ بناکر بہت کوشش کی کہ جیل سے بچا جا سکے، آج سروسز ہسپتال انتظامیہ نے صحتمند قرار دیکر ڈسچارج کر دیا جس پر موصوفہ کوATCکورٹ نے 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ موصوفہ کور کمانڈر ہائوس پر حملے کے مرکزی ملزموں میں سے ایک ہیں۔

139,377 views

دل تو بچہ ہے جی لاہور ہائیکورٹ میں وکیل صاحب بچوں کی طرح بارش انجوائے کرتے ہوئے #Lahore #Rain

60,749 views

ذرا سوچیں کہ عمران گولڈسمتھ کے پیروکاروں کو ملنے والی سزائوں پر چیخنے والے برطانیہ، یورپی ہونین کو غزہ میں ان مسلمان بچوں پر جاری مظالم کیوں نظر نہیں آتے؟ ذرا سوچیں تو سہی

75,732 views

#PakistanArmy shot down an #Indian drone in Kotla, Gujrat, a clear violation of the #ceasefire as India again crossed the international border.

34,738 views

انشاءاللہ۔۔۔۔فتنہ الہندوستان کو پہاڑوں میں چھپنے کی جگہ بھی نہیں ملے گی

25,056 views

قید تنہائی اسے مزید خطرناک بناتی جا رہی ہے اور اوپر سے یہ باتیں کہ اب تو باہر پھٹے پر ہی آئے گا 😂😂😂

23,250 views

یہ ایٹمی ملک کا ایک ایسا صوبہ ہے جہاں سے ایک شخص ملک کا صدر ہے

16,077 views

میں میاں دائود حلف اٹھاتا ہوں ہمیشہ پاکستان سے وفادار رہوں گا ہمیشہ پاکستان کا ہر محاذ پر دفاع کروں گا ہمیشہ اپنی افواج کا ہر محاذ پر دفاع کروں گا

19,996 views

Videos

miandawoodadv's profile picture

ابھی کچھ دیر پہلے پبلک نیوز چینل کے افسر کی کال موصول ہوئی، کہتے ہیں کہ سر چیف سیکرٹری پنجاب کے گھر، کمشنر کے گھر کی تزئین و آرائش پر لاگت کی بابت خبر کا یہ سلمان حیدر صاحب والا کلپ ڈیلیٹ کر دیں کیونکہ پنجاب حکومت ہم پر بہت دبائو ڈال رہی ہے، ہم نے تو پبلک نیوز کے تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے یہ پورا کلپ ہٹوا دیا ہے۔ اب ہم پر دبائو ڈالا جا رہا کہ جن جن سوشل میڈیا صارفین نے کلپ اپ لوڈ کئے ہیں، انہیں ریکوسٹ کرکے بھی یہ کلپ ہٹوائیں۔۔۔ بحرحال میں نے معذرت کر لی اور ان گزارش کی کہ اگر چینل نہیں چلا سکتے تو یہ کریانہ کی دکان بند کر دیں۔ عوام اب مکمل کلپ انجوائے کریں کیونکہ پہلے شارٹ کلپ لگایا تھا، پنجاب حکومت کو ہم وکلاء عدالت میں خود ہی نمٹ لیں اگر یہ عدالت آتے ہیں۔ اصولی طور پر محترمہ مریم نواز صاحبہ اگر واقعی عوامی وزیر اعلی ہیں تو انہیں چاہیئے کہ ایک مرتبہ حقیقی عوامی نمائندگی کا حق ادا کرتے ہوئے گزشتہ 2 برسوں چیف سیکرٹری ہائوس اور آفس، کمشنر لاہور ہائوس اور آفس، ڈپٹی کمشنر لاہور ہائوس اور آفس کے اخراجات، بجٹ اور ٹینڈرز کی انکوائری تو کرائیں۔۔۔۔ Maryam Nawaz Sharif

Mian Dawood

158,278 views • 4 months ago

miandawoodadv's profile picture

ہزاروں طالبات کی خاطر مریم نواز صاحبہ کے سامنے ہاتھ جوڑنے پر مجبور ہوا ہوں۔۔۔ مریم نواز صاحبہ کے آگے ہاتھ جوڑ کر اپیل کرنا ہم بے بس عوام کا آخری لیول ہے، امید ہے کہ مریم نواز صاحبہ اپنے اس فیصلے پر نظرثانی کریں گی۔ سیالکوٹ وومن یونیورسٹی نواز شریف صاحب کا منصوبہ تھا، پھر شہباز شریف صاحب نے اسے آگے بڑھایا، اب بیوروکریسی نے وزیر اعلی پنجاب کے سامنے جھوٹ بول کر، ریکارڈ چھپا کر، بد دیانتی کرتے ہوئے یونیورسٹی کی 200 ایکڑ اراضی میں سے 120 ایکڑ اراضی واپس لے کر وہاں بیوروکریسی کے دفاتر بنوانے کی منظوری کروائی ہے۔ یہی بیوروکریسی گزشتہ 20 برس سے عدالتوں میں اس اراضی کو بچانے کیلئے کیس لڑتی آ رہی ہے لیکن آج سیالکوٹ کے چند لینڈ مافیاز کے فرنٹ مین بنتے ہوئے بیوروکریسی نے اپنا مئوقف بدل لیا ہے۔ پاکستان میں جو لوگ بیٹیوں والے ہیں، لڑکیوں کی تعلیم کے حامی ہیں، ان سے بھی گزارش ہے کہ وہ اس مسئلہ پر آواز اٹھائیں تاکہ پنجاب حکومت لڑکیوں کی یونیورسٹی کی اراضی چھیننے کا کابینہ کا فیصلہ واپس لے Maryam Nawaz Sharif #Punjab #Woman #WomenRights #Education

Mian Dawood

75,146 views • 2 months ago