Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

ہزاروں طالبات کی خاطر مریم نواز صاحبہ کے سامنے ہاتھ جوڑنے پر مجبور ہوا ہوں۔۔۔ مریم نواز صاحبہ کے آگے ہاتھ جوڑ کر اپیل کرنا ہم بے بس عوام کا آخری لیول ہے، امید ہے کہ مریم نواز صاحبہ اپنے اس فیصلے پر نظرثانی کریں گی۔ سیالکوٹ وومن یونیورسٹی...

75,146 Aufrufe • vor 2 Monaten •via X (Twitter)

23 Kommentare

Profilbild von N Qazi
N Qazivor 2 Monaten

میاں داود جن کے سامنے بین بجا رہے ہیں ان کا تعلیم سے کیا تعلق!!! میاں صاحب سے سوال ہے کہ اس پورے خاندان میں ایک حقیقی پڑھا لکھا بتا دیں۔

Profilbild von سیانی کُڑی
سیانی کُڑیvor 2 Monaten

بیوروکریسی کے سر پہ چلنے والی حکومتیں خود کو جمہوری کیسے کہتی ہیں ۔۔ تعلیم کے ساتھ بہت بڑا کھلواڑ ہورہا ہے

Profilbild von Sohail taqi
Sohail taqivor 2 Monaten

@CivilSupermacy ایک اور واردات ڈالی ہے اسی یونی کا ایک کیمپس شہر کے باہر بنوایا ہے بچیوں کے جانے کے لیے شاید دو ہی بس رکھی گئی ہیں ابتدا میں ایک حادثہ بھی ہوچکا ہے اسے بھی چھپایا گیا ہے رش اتنا زیادہ ہوتا ہے دھکم پیل سے ایک بچی گاڑی کے نیچے آکر شدید زخمی ہوئی تھی

Profilbild von Rana Imran
Rana Imranvor 2 Monaten

پہلی باری وزیراعلی بنی ہے تجربہ ہے کوئی نہیں بیوروکریسی رج کے لوٹ مار کر رہی کیوں کہ انکو پتا چل گیا ہے کہ نا تجربہ کار ہے

Profilbild von Mushtaq Raaz 🇵🇰
Mushtaq Raaz 🇵🇰vor 2 Monaten

پاکستان میں جو لوگ بیٹیوں والے ہیں، لڑکیوں کی تعلیم کے حامی ہیں، ان سے بھی گزارش ہے کہ وہ اس مسئلہ پر آواز اٹھائیں تاکہ پنجاب حکومت لڑکیوں کی یونیورسٹی کی اراضی چھیننے کا کابینہ کا فیصلہ واپس لے #MaryamNSharif #Punjab #Woman #WomenRights #Education

Profilbild von Zohaib 🏏
Zohaib 🏏vor 2 Monaten

سر یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ جالی الیکشن جیتنے والے خواجہ آصف صاحب اس میں ملوث نہ ہوں ؟

Profilbild von Syyed Jawad Ahmed
Syyed Jawad Ahmedvor 2 Monaten

@sobiachaudhry15 آپ تو کہتے تھے کہ نون کی حکومت نے لوئ ایک کام کیا ہو تو بتائیں یہ یونیورسٹی مشتری پر بن رہی تھی؟

Profilbild von Sargoshian
Sargoshianvor 2 Monaten

یونیورسٹیوں میں تو اب لوگ داخلہ ہی نہیں لے رہے۔

Profilbild von Dr FJK
Dr FJKvor 2 Monaten

@HammadHassan30 @MaryamNSharif

Profilbild von Public Eye 🔎
Public Eye 🔎vor 2 Monaten

اگر اس درخواست پر پنجاب حکومت نے کوئی کان نہ دھرے تو سمجھ لیں حصہ اوپر پہنچایا جا چکا ہے

Profilbild von Masood Chaudhary
Masood Chaudharyvor 2 Monaten

@MaryamNSharif must take appeal seriously! 🫡✊

Profilbild von Darwish
Darwishvor 2 Monaten

عسکری ٹاؤٹ

Profilbild von Zaheer Khan
Zaheer Khanvor 2 Monaten

میاں داءو د صاحب آپ سو فیصد درست فرما رہے ہیں ہم آپکے ساتھ ہیں۔ ہی سی ایم آجکل افسر شاہی کے چنگل میں آچکی ہیں

Profilbild von Gangadin
Gangadinvor 2 Monaten

@iRaiSaqib Dawood is a tout of the generals Begharat KUTA

Profilbild von Anwar Hussain
Anwar Hussainvor 2 Monaten

aap ko lagta he is men maryam nawaz ka hath ya amal dakhal he? aap ko pata mulk men #martial #law nafiz he?

Profilbild von Shoaib Ahmed
Shoaib Ahmedvor 2 Monaten

Sir, wrong demand, this land will stay barren for decades, let it be used for govt. Offices. What's your personal interest??

Profilbild von Khalil ur Rehman
Khalil ur Rehmanvor 2 Monaten

Salute sir

Profilbild von murshadkhan
murshadkhanvor 2 Monaten

Shrief mafia tu jaan bohj kar awaam ko jahil rakhna chahta hai takay awaam gulaam rahay

Profilbild von انجمن اساتذہ پاکستان (پنجاب)
انجمن اساتذہ پاکستان (پنجاب)vor 2 Monaten

#Restore17ARule

Profilbild von Muhammad Ramzan
Muhammad Ramzanvor 2 Monaten

@iRaiSaqib وزیر تعلیم پنجاب کی میرٹ کہانی،چیئرمین پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن ملک شعیب اعوان نے اپنے قریبی عزیز ملک ساجد مصطفیٰ اعوان کے نام سے شراکت داری کا معاہدہ کرنے کے بعد بہاولنگر اور فورٹ عباس میں نواز شریف سکول آف ایمینینس الاٹ کیے معاہدے میں فریق دوم میں پہلے نمبر والے شخص کی تصویر

Profilbild von Yousuf
Yousufvor 2 Monaten

Appreciate your effort in this cause @CMShehbaz @MaryamNSharif @AzmaBokhariPMLN @CMComplaintCell @RanaSikandarH

Profilbild von jawan
jawanvor 2 Monaten

@MaryamNSharif

Profilbild von Faisal Shah Din
Faisal Shah Dinvor 2 Monaten

@MaryamNSharif

Ähnliche Videos

شاید مقدمہ درج ہوا نہیں کروایا گیا ہے: عمران شفقت صاحب کا اہم نقطہ شریف خاندان کی پنجاب اور وفاق میں حکومت ہو، اسحاق ڈار پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ ہوں اور پاکستان نے سفارتی سطح کے اوپر بڑی کامیابیاں سمیٹی ہوں، ایسے وقت میں اُن کے نواسے کے خلاف مقدمہ درج ہو جانا اس کا مطلب ہے کہ یہ مقدمہ درج ہوا نہیں بلکہ کروایا گیا ہے، اسحاق ڈار پاکستان کے نائب وزیراعظم اس لیے ہیں کہ وہ نواز شریف صاحب کے سمدی ہیں، اور وہ نواز شریف صاحب کے سمدی اس لیے ہیں کہ نواز شریف کے بچپن کے دوستوں میں سے ہیں، اگرچہ وزیراعظم شہباز شریف، نواز شریف صاحب کے بھائی ہیں لیکن اُن کے ساتھ اسحاق ڈار کا ہونا نواز شریف کا آدمی ہونا قرار دیا جاتا ہے، اور پھر پنجاب میں علی ڈار مریم نواز کے مشیر ہیں، کچھ لوگ تو کہتے ہیں کہ حمزہ شہباز کا راستہ روکنے کے لیے مریم نواز نے اگلے وزیراعلی پنجاب کے لیے علی ڈار کو ذہن میں رکھا ہوا ہے تاکہ حمزہ شہباز کا راستہ روک سکیں:

Zeshan Noor

34,817 Aufrufe • vor 3 Monaten

چوہدری پرویز الٰہی کے سیاسی گھر میں مریم نواز کی بڑھتی ہوئی مقبولیت ۔۔۔۔ گاکھڑا کلاں گجرات میں بلال بھائی ، تصور بھائی اور ان کے بزرگوں سے ملاقات ہوئی ، انہوں نے بتایا کہ یہ وہ گاؤں ہے جس سے چوہدری پرویز الٰہی کبھی نہیں ہارے لیکن اگلے الیکشن میں ان کی پوزیشن کمزور ہے کیونکہ مریم نواز صاحبہ نے پنجاب کے غریب عوام کے دکھ درد میں بروقت شریک ہونے والے کے لئے دل پر پتھر رکھ کر نہ چاہتے ہوئے بھی جس طرح 13 ارب کا جہاز لیا ہے ، اس کے بعد گاؤں کے لوگ اگلے الیکشن کا شدت سے انتظار کررہے ہیں کہ وہ یہ قرض چکا سکیں ، شریف خاندان کا احسان اتار سکیں 😉 مریم نواز صاحبہ کے ایک قریبی یوٹیوبر نے جب سے بتایا ہے کہ یہی گلف سٹریم جہاز ائیر ایمبولینس کے طور پر بھی استعمال ہو سکتا ہے تو گاؤں کے لوگوں نے دو ایکڑ زمین خالی چھوڑ دی ہے ، تاکہ کبھی کسی مریض کو لے جانے کے لئے گلف سٹریم منگوانا پڑے تو اسے گاؤں میں آبادی کے اندر ہی اس زمین پر اتارا جا سکے 😂

Siddique Jan

198,673 Aufrufe • vor 6 Monaten

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کا لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے عہدیداروں سے خطاب آج سب سے سستی کرنسی پاکستان کی ہے، پاکستان کی کرنسی کو مٹی میں ملا دیا گیا ، نوازشریف اتنی مہنگائی میں عوام کیسے زندہ رہیں گے، کاروبار کیسے چلے گا، نواز شریف قوم کو جھوٹے خواب دکھانے کا سلسلہ بند کرنا ہو گا، نواز شریف 2013 میں بھی پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالا تھا، نواز شریف ہم ملک کو ترقی دیتے ہیں اور جلاوطنی اور قید بھی کاٹتے ہیں، نواز شریف 2022 میں حکومت میں آنے پر تیار نہیں تھے لیکن پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانا ضروری تھا، نواز شریف شہباز شریف صاحب کے مستعفی ہونے کی تقریر تیار تھی، میں نے تقریر دیکھ لی تھی، نواز شریف ہم نے دھمکیوں کے سامنے جھکنے سے انکار کر دیا، نوازشریف پاکستان کے مفاد کے لئے بے خوف ہو کر آگے بڑھنے کا فیصلہ کیا، نواز شریف بات پاکستان کی ہو تو ہم فیصلوں کے ذاتی مفاد پر نقصان کی پرواہ کبھی نہیں کرتے، یہی ہم میں اور دوسروں میں فرق ہے، نواز شریف پاکستان کو بچانے کے لئے جو بھی کرنا پڑے کرتے آئے ہیں، کرتے رہیں گے، نواز شریف معیشت کے فیصلے دلیری اور بہادری کے ساتھ کرنے ہوں گے عوام کو ریلیف دینا ہوگا گھریلو صارفین کے لئے بجلی سستی کرنے پڑے گی، اُن کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے ہیلتھ کارڈ دیا تھا ، غریب کا علاج سٹیٹ کی زمہ داری ہے

PMLN

50,023 Aufrufe • vor 2 Jahren