
Mian Dawood
@miandawoodadv • 93,958 subscribers
Only An Advocate
Shorts
Videos

بچھوئوں کا محسن پاکستان احسن بھون ایڈووکیٹ پر حملہ۔۔۔۔۔۔۔ دوبارہ تکلیف ہو تو پیشگی معذرت خواہ ہوں
Mian Dawood240,804 görüntüleme • 14 gün önce

زندگی میں کبھی موقع ملا تو اس نوجوان کو ڈھونڈ کر اس کا ماتھا ضرور چوموں گا۔۔۔۔ لہجے میں کیا دلیری ہے۔۔۔۔ کتنی جرات اور دلیل کے ساتھ پاکستان کا دفاع کر رہا ہے اور یہودی فتنے کو ٹھوک کر رہا ہے جب تک ایسے نوجوان موجود ہیں، تب تک پاکستان محفوظ ہاتھوں میں ہے۔۔۔ #ProudPakistani
Mian Dawood76,387 görüntüleme • 1 ay önce

ابھی کچھ دیر پہلے پبلک نیوز چینل کے افسر کی کال موصول ہوئی، کہتے ہیں کہ سر چیف سیکرٹری پنجاب کے گھر، کمشنر کے گھر کی تزئین و آرائش پر لاگت کی بابت خبر کا یہ سلمان حیدر صاحب والا کلپ ڈیلیٹ کر دیں کیونکہ پنجاب حکومت ہم پر بہت دبائو ڈال رہی ہے، ہم نے تو پبلک نیوز کے تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے یہ پورا کلپ ہٹوا دیا ہے۔ اب ہم پر دبائو ڈالا جا رہا کہ جن جن سوشل میڈیا صارفین نے کلپ اپ لوڈ کئے ہیں، انہیں ریکوسٹ کرکے بھی یہ کلپ ہٹوائیں۔۔۔ بحرحال میں نے معذرت کر لی اور ان گزارش کی کہ اگر چینل نہیں چلا سکتے تو یہ کریانہ کی دکان بند کر دیں۔ عوام اب مکمل کلپ انجوائے کریں کیونکہ پہلے شارٹ کلپ لگایا تھا، پنجاب حکومت کو ہم وکلاء عدالت میں خود ہی نمٹ لیں اگر یہ عدالت آتے ہیں۔ اصولی طور پر محترمہ مریم نواز صاحبہ اگر واقعی عوامی وزیر اعلی ہیں تو انہیں چاہیئے کہ ایک مرتبہ حقیقی عوامی نمائندگی کا حق ادا کرتے ہوئے گزشتہ 2 برسوں چیف سیکرٹری ہائوس اور آفس، کمشنر لاہور ہائوس اور آفس، ڈپٹی کمشنر لاہور ہائوس اور آفس کے اخراجات، بجٹ اور ٹینڈرز کی انکوائری تو کرائیں۔۔۔۔ Maryam Nawaz Sharif
Mian Dawood158,278 görüntüleme • 4 ay önce

جماعت اسلامی کے رہنمائوں کو شرم آنی چاہیئے کہ مرکزی فیروز پور روڈ لاہور مزنگ چونگی بند کر کے آپ کون سی قوم کی خدمت کر رہے ہیں؟ ہزاروں شہری آپ کی بھونڈی ڈرامے بازی کی وجہ سے سڑکوں پر پھنسے ہوئے ہیں۔۔۔ دو ایمبولینس ٹریفک جام میں پھنسی ہوئی ہیں، اگر مریضوں کی زندگیوں کو کچھ ہوگیا تو جماعت اسلامی کا کون سا ڈرامے باز رہنما ذمہ دار ہوگا؟ #Lahore
Mian Dawood84,445 görüntüleme • 2 ay önce

بالکل ایسا ہی ہے، بطور حوالہ اس ایک کیس کی مثال دے رہا ہوں، یہ امیر کبیر Rapists کیخلاف CCD کو کیوں سانپ سونگھ جاتا ہے؟ لاہور ماڈل ٹائون میں ایک ماہ قبل گھریلو ملازمہ کے ساتھ ایسا ہی افسوسناک واقعہ ہوا، گھریلو ملازمہ کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے، اسکا اسقاط حمل کروایا گیا اور وہ جان سے گئی۔ ملازمہ نے ویڈیو بیان میں مالک مکان کے بیٹے اور ملازم کو نامزد کیا لیکن چونکہ مالکان کا تعلق شیعہ مسلک سے تھا اور دبا کر امیر تھے لہذا CCD پاس سے بھی نہیں گزری۔۔۔ ہے ہمت CCD میں یہاں پولیس مقابلے کی؟
Mian Dawood136,043 görüntüleme • 3 ay önce

یہ مولانا فضل الرحمن صاحب کی 2021 کی ویڈیو نظر سے گزری۔۔۔۔ 2021 میں مولانا فضل الرحمن کہہ رہے تھے کہ اسٹیبلشمنٹ اس کیڑے کے پیچھے سے ہٹ جائے اور ہم اسکو سمندر برد کردیں گے اور آج مولانا اسے کیڑے کے بیانیہ، اسی کیڑے کی انتشاری سیاست اور اسی کیڑے کی نام نہاد اپوزیشن کے پیچھے کھڑے ہوگئے۔۔ بے اقتدار ہونا بہت تکلیف دہ ہوتا ہے سیاست میں
Mian Dawood60,062 görüntüleme • 1 ay önce

ڈی این اے ٹیسٹ کے بغیر کسی مرد یا عورت کے حرامی ہونے کا پتہ کرنے کا انتہائی سادہ طریقہ دریافت
Mian Dawood229,175 görüntüleme • 7 ay önce

یہ ہےوہ اصل خبر جس میں پنجاب کے عوام کے اربوں روپے عیاشیوں پر خرچ کرنے کا سکینڈل بے نقاب کیا گیا ہے۔ انور حسین سمرا لاہور کے معتبر صحافی مانے جاتے ہیں، حکومت دھمکیاں دینے کی بجائے ٹھوس دستاویزات کے ساتھ خبر کو رد کرے ورنہ تسلیم کرے کہ بیوروکریٹس عیاشیاں کر رہے ہیں۔ Anwer Hussain Sumra
Mian Dawood132,687 görüntüleme • 4 ay önce

لاہور ہائیکورٹ کی سکیورٹی اب ملزموں کو احاطہ عدالت سے فرار کرانے میں سہولت کاری کرے گی؟ اس فوٹیجز میں واضح دیکھا جا سکتا ہے کہ مسٹر جسٹس امجد پرویز صاحب کی عدالت سے 8 لاکھ کے جعلی چیک کے مقدمے میں عبوری ضمانت خارج ہونے پر تھانہ گلشن اقبال کے تفتیشی نے ملزم طارق محمود کو گرفتار کر لیا لیکن ہائیکورٹ کی سکیورٹی پر مامور افسروں اور اہلکاروں نے ملزم کو چھڑوا کر فرار کروا دیا۔۔۔۔ حالانکہ مدعی حافظ صدیق نے بھی ملزم کو پکڑا ہوا ہے۔۔۔ اب بتائیں، یہ کرپشن اور سہولت کاری کیسے رکے گی۔۔۔۔
Mian Dawood34,582 görüntüleme • 29 gün önce
1:47
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ہزاروں طالبات کی خاطر مریم نواز صاحبہ کے سامنے ہاتھ جوڑنے پر مجبور ہوا ہوں۔۔۔ مریم نواز صاحبہ کے آگے ہاتھ جوڑ کر اپیل کرنا ہم بے بس عوام کا آخری لیول ہے، امید ہے کہ مریم نواز صاحبہ اپنے اس فیصلے پر نظرثانی کریں گی۔ سیالکوٹ وومن یونیورسٹی نواز شریف صاحب کا منصوبہ تھا، پھر شہباز شریف صاحب نے اسے آگے بڑھایا، اب بیوروکریسی نے وزیر اعلی پنجاب کے سامنے جھوٹ بول کر، ریکارڈ چھپا کر، بد دیانتی کرتے ہوئے یونیورسٹی کی 200 ایکڑ اراضی میں سے 120 ایکڑ اراضی واپس لے کر وہاں بیوروکریسی کے دفاتر بنوانے کی منظوری کروائی ہے۔ یہی بیوروکریسی گزشتہ 20 برس سے عدالتوں میں اس اراضی کو بچانے کیلئے کیس لڑتی آ رہی ہے لیکن آج سیالکوٹ کے چند لینڈ مافیاز کے فرنٹ مین بنتے ہوئے بیوروکریسی نے اپنا مئوقف بدل لیا ہے۔ پاکستان میں جو لوگ بیٹیوں والے ہیں، لڑکیوں کی تعلیم کے حامی ہیں، ان سے بھی گزارش ہے کہ وہ اس مسئلہ پر آواز اٹھائیں تاکہ پنجاب حکومت لڑکیوں کی یونیورسٹی کی اراضی چھیننے کا کابینہ کا فیصلہ واپس لے Maryam Nawaz Sharif #Punjab #Woman #WomenRights #Education
Mian Dawood75,146 görüntüleme • 2 ay önce

آپ نے صرف حافظ سید عاصم منیر کا اعتماد اور باڈی لینگوئج چیک کرنا ہے۔۔۔۔ پھر ذرا غور کریں کہ آخر عاصم منیر اللہ کے گھر میں طواف کے دوران آسمان کی طرف دیکھ دیکھ کر اللہ رب العالمین سے پاکستان کیلئے کیا کیا مانگ رہے تھے؟ اسکے بعد پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدے کے اغراض و مقاصد پر غور کریں تو آپ کو خود بخود یقین ہو جائیگا کہ پاکستان کے حق میں سب کچھ اللہ کے حکم سے ہو رہا ہے۔۔
Mian Dawood183,412 görüntüleme • 1 yıl önce

شکریہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم صاحبہ۔۔۔۔۔۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب پراپرٹی اونر شپ آرڈیننس پر عمل درآمد روکتے ہوئے چیف سیکرٹری سے کہا کہ چیف سیکرٹری صاحب حکومت کو بتائیے کہ یہ آرڈنینس رہ گیا تو آدھے گھنٹے میں جاتی امرا ہاتھ سے نکل جائے گا. #Punjab
Mian Dawood143,134 görüntüleme • 9 ay önce