Miftah Ismail's banner
Miftah Ismail's profile picture

Miftah Ismail

@MiftahIsmail431,733 subscribers

Former Minister of Finance ||Awaam Pakistan || #http://facebook.com/DrMiftahIsmail

Shorts

The recent rains made me think of this. Which is the worst provincial government in Pakistan today? PTI’s KP govt Noon’s Punjab govt PPP’s Sindh govt. Your comments and replies are welcome.

The recent rains made me think of this. Which is the worst provincial government in Pakistan today? PTI’s KP govt Noon’s Punjab govt PPP’s Sindh govt. Your comments and replies are welcome.

243,282 просмотров

جو ایک زمانے میں عمر شریف مرحوم مذاق میں کہا کرتے تھے میاں شہباز شریف کی حکومت نے سچ کر کے بتا دیا -سبحان اللہ

جو ایک زمانے میں عمر شریف مرحوم مذاق میں کہا کرتے تھے میاں شہباز شریف کی حکومت نے سچ کر کے بتا دیا -سبحان اللہ

16,403 просмотров

رکن بننے کے لیے اس ویب سائٹ پہ جائیے

رکن بننے کے لیے اس ویب سائٹ پہ جائیے

12,561 просмотров

Videos

MiftahIsmail's profile picture

My comment on petrol prices and taxes

Miftah Ismail

53,685 просмотров • 3 месяцев назад

MiftahIsmail's profile picture

جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے

Miftah Ismail

81,848 просмотров • 11 месяцев назад

MiftahIsmail's profile picture

عوام پاکستان کے کنوینر شاہد خاقان عباسی دو روزہ مصروف دورے پہ کراچی تشریف لائے۔ IBA پہنچ کر وہاں طلبہ و طالبات سے سوال و جواب کا دورہ ہوا ، پھر فیصل سبزواری کے گھر ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کے لیے گئے۔ پھر ہم نے کراچی کی مشہور حسین آباد فوڈ اسٹریٹ میں کراچی حلیم میں لنچ کیا۔ اس کے بعد دھوراجی کالونی میں واقع مسجد حبیبیہ میں عصر کی نماز ادا کی اور دھوراجی ایسوسی ایشن کے دفاتر کا دورہ کیا۔ پھر شاہد بھائی نے کراچی کے ڈیجیٹل صحافیوں سے ملاقات کی اور شام کی چائے پینے ہم پی آئی بی کالونی/جمشید روڈ پر گئے جو کارنر میٹنگ میں تبدیل ہو گئی۔ ہم نے چادنی چوک میں لسی بھی پی اور میرے بچپن کے محلے بہادر آباد کے قریب عالمگیر مسجد کے پاس چائے اور پراٹھے کھائے۔ اگلے دن ہماری ملاقات سندھی اور اردو اخبارات کے ایڈیٹرز اور کالم نگاروں سے ہوئی اور آخر میں وہ کراچی پریس کلب کے میٹ دی پریس پروگرام میں مہمان خصوصی تھے۔

Miftah Ismail

53,882 просмотров • 1 год назад