Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
سوال بڑا سیدھا ہے جواب اتنا مشکل کیوں
159,691 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

مطی لوطی کتے پر اتنا غصہ کرنے کی ضرورت ہی نہیں تھی۔ایسے بے تکے سوالوں کو اگنور کرنا ہی بہتر ہے۔

- Come Around

جواب مشکل ہے کہ پنکی نے ہیروں کے جو سیٹ لے رکھے تھے وہ اسی رقم کی رشوت تھی

Malika Bukhari is me during my friend’s presentation. Mtlb pata b h k bongiyan maar raha hai but still

اگر آپ کے مطابق یہ غیر قانونی طور پر ملک ریاض کو دیئے گئے تھے تو آج 8 ماہ گزر گئے اپ کی موجودہ حکومت کو، اس غیر قانونی لین دین پر پی ٹی آئی پر مقدمہ قائم کیوں نہیں کیا اور عدالت سے درخواست کیوں نہیں کی یہ پیسہ ملک ریاض سے واپس لے کر پاکستان کے خزانے میں جمع کرایا جائے؟ کیوں؟

Spot on! These are the brilliant minds in PTI 🤣🤣🤣

موصوف نے باپ کا نام خوب روشن کیا ھے ۔۔احمد فراز کو بھی شاید شرم آ جاتی اگر وہ زندہ ھوتے اور آپنے اس سپوت کی چاپلوسی دیکھتے

ان سے بس انہی کی پسند کا سوال کیا کیجئے غیر ضروری سوال پوچھ کر شرمندہ نہ کیا کریں سوال گندم جواب چنا سوال کا جواب دو بس! 🤠🤠🤠

ملک ریاض نہ پورے ملک کو مشکل میں ڈالا ہوا ہے اس بیچارہ کہ کیا اوقات کہ کچھ کہ سکے!😀😊

شبلی بھائی چور کا دفاع کرنے سے بندہ بے عزت ہوتا ہے چور، ن لیگ یا پیپلز پارٹی نہیں آپ کی پارٹی اور آپ کا لیڈر ثابت ہوا ہے
