
Mir Mohammad Alikhan
@MirMAKOfficial • 533,515 subscribers
A First Muslim Wall St. Bank Founder Standing for Palestine. Author of 5 books 800+ Articles. @TEDTalks Speaker Multiple Times. Over 100 TV interviews Globally
Shorts
Videos

آپ دُنیا نہیں بدل سکتے۔ جو بدل سکتے ہیں وہ یہ ہے۔ سُنیں۔۔۔۔ شش
Mir Mohammad Alikhan22,475 views • 12 days ago

کہاں سر ماروں ؟ یہ کون لوگ ہیں۔ اللہ انھیں غارت کرے۔ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ سرگودھا کا CEO ایک حکومتی ملازم نے رشوت میں قربانی کے لئیے اٗوبٹ مانگ لیا۔ کہتا تھا عید آرہی ہے بیوی کی فرمائش ہے کہ اُونٹ کی قربانی کریں۔ ٹھیکیدار کا چالیس لاکھ کا بِل تب کلئیر کرونگا جب اٗونٹ رشوت میں دو گے۔ اور ہم اس قوم سے انقلاب کی توقع کررہے ہیں ؟
Mir Mohammad Alikhan169,874 views • 3 months ago

یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد اگر کبھی اپنی نوکری کو بُرا سمجھا تو آپ قابلِ رحم ہونگے۔
Mir Mohammad Alikhan105,018 views • 3 months ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم چینل کا لنک پہلے کامنٹ میں۔ میرا YouTube چینل انشااللہ 7th June کو لانچ ہوگا۔ سالوں کے بعد میں نے یہ فیصلہ کیا ہے۔ چینل تین موضوعات پر رہےگا۔ 1. Self Improvement 2. Global Affairs 3. Finance میرے تمام کورسز جو میں نے پڑھاۓ ہیں وہ بالکل مفت چینل پر ہونگے 1. Capital Markets 2. Investment Banking 3. Entrepreneurship اس کے علاوہ میں آپ کو اوپر دئیے گئے موضوعات پر گائیڈ کرتا رہونگا۔ یہ چینل انتہائی پروفیشنل طریقے سے لانچ ہورہا ہے۔ پروفیشنل اسٹوڈیوز میں۔ Please subscribe and share it for others to subscribe Thanks
Mir Mohammad Alikhan85,916 views • 3 months ago