
Asif Shafique
@mmasief • 126,261 subscribers
#Journalist | #Blogger | #Content #writer | #Columnist | #Focusing On #Digital #Media | #Traveler | #Punjab | #Pakistan | #Jeddah | #KSA|اردو# |#TeamJI
Shorts
Videos

ہمارا ائر چیف جب خود فرنٹ لائن پرہوگا تو طیارے تو گرائے جائیں گے
Asif Shafique356,183 Aufrufe • vor 1 Jahr

یہ پرندہ چلغوزے کے درخت کے بیچ اپنے معدے میں 100 سے زیادہ دانے لے کر دور جا کر جہاں بڑے درخت نہیں ہوتے وہاں 10 دانے ڈال کر دفن کر دیتا کے تاکہ وہاں نئے درخت آوگیں حساب لگائیں اللہ تعالٰی کی حکمت کا۔ سبحان اللہ ان الله على كل شيء قدير ہمارا فرض ہے کہ سب کو اس پرندے کے بارے میں خبر دار کیا جائے تاکہ اس کی حفاظت ہو.... سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم
Asif Shafique118,173 Aufrufe • vor 1 Jahr

سعودی حکومت نے حجاج کرام کی راحت کے لئے 22 کلومیٹر پر محیط دنیا کا سب سے لمبا پیدل چلنے کا راستہ بنا دیا، جو حرم شریف سے لے کر عرفات تک جاتا ہے۔ اس راستے کی خصوصیات یہ ہیں کہ اس کے اطراف میں بیٹھنے کی جگہ بنائی گئی ہیں اور جگہ جگہ ٹھنڈے پانی کے کولر لگائے گئے ہیں۔ اسی طرح جگہ جگہ باتھروم بنائے گئے ہیں اور ٹھنڈے پانی کی فوار کے لئے پول لگائے گئے ہیں۔ یہ راستہ حرم شریف سے شروع ہوتا ہے اور جمرات، منیٰ، مزدلفہ سے ہوتا ہوا عرفات تک جاتا ہے، جو تقریبا 22 کلومیٹر بنتا ہے۔ حج 2025 میں اس راستے کا کتنا حصہ استعمال ہوگا اور کس حصہ میں کس وقت ممنوع ہوگا اس کا چند روز میں علم ہوجائے گا۔ اللہ تبارک و تعالی ہم سب کو بھی حج کی سعادت نصیب فرمائیں آمین حج 2025
Asif Shafique36,091 Aufrufe • vor 1 Jahr

یہ نیویارک نہیں کراچی ہے! جماعت اسلامی کے کونسلر نے کمال کر دیا۔
Asif Shafique25,081 Aufrufe • vor 2 Jahren
Keine weiteren Inhalte verfügbar