Mian Aslam Iqbal's banner
Mian Aslam Iqbal's profile picture

Mian Aslam Iqbal

@MMAslamIqbal430,264 subscribers

Ex Senior Minister @GovtofPunjabPK @ICIDPunjab | @HUDPHED | @DepttTourism (2002-07), MPA #PP171 #PTIFamily #PTI

Shorts

دل کے ارماں آنسوؤں میں بہ گئے ۔۔ #ووٹ_کا_پہرہ_دیں

دل کے ارماں آنسوؤں میں بہ گئے ۔۔ #ووٹ_کا_پہرہ_دیں

289,833 Aufrufe

پارلیمان کا تقدس پامال کرنے کا واقعہ ن لیگ کے دور حکومت میں پہلی مرتبہ نہیں ہوا اس سے پہلے بھی پولیس پنجاب اسمبلی میں گھس کر ایم پی ایز کو تشدد کا نشانہ بنا چکی ہے اسمبلی ہال میں گھس کر ڈی آئی جی کی زیر نگرانی عوام کے منتخب نمائندوں کے ساتھ تشدد کیا گیا چاہے حکومت چچا کی ہو ، بھتیجی کی ہو ، والد کی یا چچا زاد کی انکے دور میں عوامی اداروں کا تقدس پامال ہونا عام سی بات ہے یہ کبھی سپریم کورٹ پر چڑھ دوڑتے ہیں اور کبھی بوٹ پالش کرتے کرتے عوامی نمائندگان کو اسمبلی ہال سے اغوا کروا دیتے ہیں

172,600 Aufrufe

Welcome back to Purana Pakistan #ElectricityShutDown

Welcome back to Purana Pakistan #ElectricityShutDown

209,918 Aufrufe

پی پی 62 گوجرانوالہ سے ہمارے جیتے ہوئے امیدوار کو پہلے فارم 47 میں ہرایا گیا پھر عدالت سے ضمانت کے باوجود عدالتی احاطے سے ججوں کی آنکھوں کے سامنے پکڑ کر لے گئے کیا عدالتوں کی پاکستان میں بس یہی اوقات رہ گئی ہے کہ ججوں کے آرڈرز کو ہوا میں اڑا کر پولیس اپنی من مرضی کرتے پھرے اور پوچھنے پر کہہ دے کہ نامعلوم افراد لے گئے ۔ وکالا کی ٹیم کے پوچھنے پہ ایس پی فرما دیا کہ ہم نہیں جانتے انکو کون لے گیا ہے ظلم اور جبر کے اس موسم میں ظالم کے سامنے حق کا پرچم اٹھائے یہ قوم ڈٹ کر کھڑی ہے

44,026 Aufrufe

Videos

MMAslamIqbal's profile picture

پنجاب پولیس کے محافظ بنے لٹیرے عوام کو تحفظ دینے کی بجاے انتہائی افسوس کے ساتھ آج ایک بار پھر اہلکاروں نے رات گئےمیرے گھر ریڈ کی چادر چار دیواری کا تقدس پامال کیااور خوب طوفان بدتمیزی کی میرے بیوی،بچوں کو یرغمال بنایا اور ڈرایا دھکایا اور میرا پوچھتے رہے شاید ناکوں سے IG PUNJAB اور SSP CIA کا پیٹ نہیں بھر رہا اِس وجہ سے گھروں میں ریڈ کرکے لوٹ مار کا بازار گرم کیا ہوا ہے پچھلی دفعہ پنجاب پولیس کےشر پسند محافط عناصر آئے اور اپنے IG کی ہدایات پر لوٹ مار کی اس سے پہلے میری بیٹی کا جہیز لوٹا گیا پہلے سنتے تھے کہ ڈاکو گھروں میں جاکر جہیز کا سامان لوٹتے اور ڈکیتیاں کرتے تھے لیکن اب IG پنجاب ،CCPO ، اور SSP CIA کی ہدایت پر ڈاکہ زنی ہو رہی ہے پھر وہی کچھ کیا آج ہی میرے چھوٹے بھائی میاں افضل اقبال کے گھر اور وہی لوٹ مار کا عمل دھرایاگیا ویسے IG پنجاب بے شرمی کی بھی کوئی انتہا ہوتی ہے اللہ نے اس بے حیائی کا بدلہ دنیا میں ہی لینا ہے سب دیکھیں گے انشاءاللہ جھوٹی FIR تو آپ لوگوں نے 25 مئی کو بھی کی تھی وہ 12 FIR عدلت نے ختم کر دی 9 مئی کے واقعے کے سلسلےمیں جھوٹے IG پنجاب اور CCPO لاہور سے سوال پوچھنا چاہتا ہوں میرے اوپر 21 بے بنیاد اور جھوٹ پہ مبنی FIR’s درج ہے آپ نے دوران پریس کانفرنس کہا 16 ٹیلی فون کالز ہے مہربانی فرما کر ریکارڈ عوام کے سامنے لائے کہ کس نمبر سے کیا کال کی میں نے چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو جب کہ وہ خود اُس وقت جیل میں تھے میری کوئی آڈیو۔ویڈیو۔کوئی سوشل میڈیا پر پیغام اُس دن سے پہلے یا اُس دن کا ہے تو ریکارڈ پر لائیں CCTV میں میری کوئی نقل و حرکت ہے تو دیکھا دیں اگر میری 9 مئی کی کوئی لوکیشن لاہور کی ہےتو سامنے لائیے میں 7 مئی سے لاہور میں موجود ہی نہیں تھا بیٹی کے نکاح کے سلسلے میں رشتہ داروں اور دوست احباب کو دعوت دینے کے لیے لاہور سے باہر تھا 7 مئی سے آج تک میں لاہور میں نہیں ہوں ظلم کا نظام زیادہ دیر نہیں چلتا یہ وقت بھی کٹ جائے گاکبھی کوئی چیز مستقل نہیں رہی ہر رات کے بعد نئے دن کی سحر آئے گی جو قریب ہےانشاءاللہ نیچاں دی اشنائی کولوں فیض کسے نئیں پایا ککر تے انگور چڑھایا ہر گچھا زخمایا۔

Mian Aslam Iqbal

605,111 Aufrufe • vor 2 Jahren

MMAslamIqbal's profile picture

اس ویڈیو کو ایک بار ضرور دیکھیں اور سنیے! 📌 حقیقت کیا ہے۔ 2022 میں میاں اسلم اقبال پنجاب میں وائس چیئرمین ایل ڈی اے اور محکمہ ہاؤسنگ کے سینیئر وزیر تھے تو اس وقت میاں اسلم اقبال نے پریس کانفرنس کر کے عوام الناس کو آگاہ کیا تھا تنبیہ دی تھی کہ آپ یہاں پارک ویو میں ناجائز قابض کی ہرگز زمین مت خریدیں یہ جگہ دریائے راوی کا حصہ ہے اور روڈا نے ان کو این او سی بھی اس لیے دیا تھا کہ یہ اپنی جگہ سے پیچھے ہٹ جائیں اور دریائے راوی کی جگہ خالی کر دے مگر پارک ویو سوسائٹی کا مالک عبدالعلیم خان موجودہ وفاقی وزیر فارم 47 اپنی ضد پر قائم رہا جس سے آج غریب عوام کا اربوں روپیہ داؤ پر لگ گیا اس فارم 47 کے وفاقی وزیر نے میاں اسلم اقبال کو پورے ملک میں 50 سے زائد جھوٹے مقدمات میں نامزد کیا اور جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور کے باہر 2 قتل 302 جیسی جھوٹی ایف آئی آر میں نامزد کر کے میاں اسلم اقبال کو مرکزی ملزم بنایا گیا۔ حالانکہ 9 مئی کو میاں اسلم اقبال لاہور میں موجود ہی نہیں تھے #Ruda #Parkview #lahorefloods

Mian Aslam Iqbal

80,181 Aufrufe • vor 9 Monaten

MMAslamIqbal's profile picture

تھیف منسٹر مریم نواز نے آج میو اسپتال کا دورہ کیا اور فرعونیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک سینئر ترین معزز پروفیسر اور آرتھوپیڈک شعبے کے ہیڈ ڈاکٹر فیصل مسعود جن کے پاس ایم ایس کا ایڈیشنل چارج تھا انھیں معطل کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں کیونکہ وہاں ادوایات موجود نہیں تھیں ۔ تھیف منسٹر کو اگر زمینی حقائق کا ذرا سا بھی علم ہوتا تو انکو ضرور معلوم ہوتا کہ میو اسپتال پر 4 ارب روپے کی liability ہے اور جب وہ ادا ہو گی تب ہی ادویات آئیں گی اور اس کو ادا کرنا آپ کی حکومت کا کام ہے نہ کہ ایم ایس کا وہاں تو صفائی کے عملے کو دینے کے لیے پیسے موجود نہیں ہیں۔ آپ اپنی ذاتی تشہیر پر اربوں روپیہ خرچ کر رہی ہیں لیکن اسپتالوں کو دینے کے لیے آپ کے پاس رقم موجود نہیں ہے۔ آپ صرف عمران خان سے مقابلے کے لیے کینسر اسپتال بنا رہی ہیں اور اربوں کا بجٹ جھونک رہی ہیں وہ بھی لاہور جیسے شہر میں جہاں پہلے ہی کئی کینسر اسپتال موجود ہیں آپ کا مقصد ذاتی تشہیر ہے اور عمران خان کی نقل کرنا ہے اگر آپ نے واقعی فلاحی کام کرنا ہوتا تو آپ اسی اسپتال میں پہلے سے موجود شعبہ کینسر کو اپ گریڈ کر دیتیں تا کہ عوام کے پیسے کی بچت ہو سکتی۔ یہاں غریب آدمی ادویات کو ترس رہا ہے اور آپ کا دھیان مقابلے بازی پر ہے۔ آپ پہلے یہ چار ارب ادا کریں پھر کسی اور کا محاسبہ کریں۔ آپ نے اپنے چچا کے نقش قدم پر چلتے ہوئے شوبازی کا طریقہ کار اپنا لیا ہے نہ آپ کو کسی کی عزت کی پرواہ ہے نہ کسی کے رتبے کی ۔ آپ کو لے کر آنے والے اب شرمندہ ہیں کہ انھوں نے قوم کے سر پر کیا مسلط کر دیا ہے جسے خود الف ب کا نہیں پتہ ۔آپ وہی خاتون ہیں جو کنگ ایڈورڈ میں داخلے کے لیے ترستی رہی ہیں اور میرٹ پر نہ آنے کی وجہ سے نکالی گئیں شاید آپ اپنی وہی بھڑاس نکال رہی ہیں

Mian Aslam Iqbal

26,630 Aufrufe • vor 1 Jahr

Keine weiteren Inhalte verfügbar