
Mohsin Ranjha
@MNAMohsinRanjha • 67,459 subscribers
Co-Chair,Eradication of Bonded Labour in Punjab| Co-Convener,CM Task Force on Revival of Citrus Punjab|Member PM's committee on SMEDA|EX MNA & MOS NA 83|PMLN
Shorts
Videos

میں نے گزشتہ روز این اے 83 سے کامیاب امیدوار کو مبارکباد دی تھی لیکن کل رات میرے مختلف ووٹرز، سپورٹرز کے گھروں کے باہر فائرنگ کی گئی انکی چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا۔ میں اس نتیجہ پر پہنچا ہوں کہ میرے مخالف امیدوار مبارکباد کے قابل نہ تھے۔ میں واشگاف الفاظ میں یہ پیغام دے رہا ہوں کہ آج کے بعد میرے کسی حمایتی، ووٹر، سپورٹر کے ساتھ بدتمیزی کی گئی، یا کوئی بھی اشتعال انگیز کاروائی کی گئی تو میں منہ توڑ جواب دوں گا اور قانونی کاروائی بھی کروں گا۔
Mohsin Ranjha273,530 次观看 • 2 年前

امریکہ، ملائیشیا، قطر، ناروے، جنوبی کوریا اور کینیڈا سے تعلق رکھنے والے 20 رکنی بین الاقوامی سرمایہ کار وفد کو کوٹ مومن میں ایک جدید کنو فیکٹری کا خصوصی دورہ کروایا گیا، جہاں انہیں کولڈ سٹوریج، گریڈنگ، پیکنگ اور پوسٹ ہارویسٹ مینجمنٹ کے مکمل عمل سے عملی طور پر آگاہ کیا گیا۔ وفد کو دکھایا گیا کہ کس طرح کنو کی فصل کو جدید مشینری کے ذریعے صاف، درجہ بندی اور پیک کیا جاتا ہے، اور پھر بین الاقوامی معیار کے مطابق کولڈ چین میں محفوظ کیا جاتا ہے تاکہ اس کی کوالٹی اور تازگی برقرار رہے۔ اس دوران ایکسپورٹ کے لیے اپنائے جانے والے معیارات، پیکیجنگ ٹیکنالوجی اور لاجسٹکس کے نظام پر بھی تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر وفد نے مقامی کسانوں اور فیکٹری مالکان کی انتھک محنت، مہارت اور پیشہ ورانہ طریقہ کار کو قریب سے دیکھا اور ان کی کاوشوں کو بھرپور سراہا۔ انہوں نے سرگودھا کے کنو سیکٹر کو نہ صرف قابلِ تعریف بلکہ سرمایہ کاری کے لیے انتہائی موزوں قرار دیا۔ دورے کے اختتام پر ڈی ایس پی کوٹ مومن اور اسسٹنٹ کمشنر کوٹ مومن کی ہمراہ معزز مہمانوں کو سرگودھا کے اعلیٰ معیار کے کنو (مالٹے) پر مشتمل خصوصی کاٹن گفٹ بھی پیش کیے گئے، جسے وفد نے نہایت خوش دلی سے قبول کیا اور اس گرمجوش مہمان نوازی کو سراہا۔ یہ وزٹ سرگودھا کے کنو سیکٹر کی حقیقی صلاحیت کو اجاگر کرنے اور عالمی منڈیوں سے مضبوط روابط قائم کرنے کی جانب ایک اہم قدم ثابت ہوا۔
Mohsin Ranjha37,561 次观看 • 5 个月前

"الیکشن ہارنے کے باوجود وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ نے میرے حلقے میں ترقیاتی کاموں کے لیے گرانٹ جاری کی۔ یہ عوامی خدمت کی سیاست کا بہترین نمونہ ہے! مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ #شکریہ_وزیراعلی_پنجاب #MNR Maryam Nawaz Sharif PMLN PMLN Digital PMLN Punjab Sania Ashiq MIAN SULTAN ALI RANJHA Marriyum Aurangzeb Azma Zahid Bokhari
Mohsin Ranjha23,809 次观看 • 1 年前
没有更多内容可加载