Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

بین الاقوامی وفد کی سرگودھا کینو فیکٹری آمد اور دلچسپ گفتگو ، وفد کے اراکین پاکستانی کینو کے معترف I tell you " This is the largest orange i am able to peal"

47,902 Aufrufe • vor 8 Monaten •via X (Twitter)

12 Kommentare

Profilbild von MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰vor 8 Monaten

کاش کوئی سیاستدان ملتان مینگو سٹی میں کبھی ایسا کوئی وفد لائے جو ملتان کے آم کو دنیا میں روشناس کروائے

Profilbild von M Taimur
M Taimurvor 8 Monaten

بے شک سرگودھا کے مالٹے اور کینو کیلیفورنیا کے مالٹوں سے اور سرگودھا کے فروٹر چائنہ کے میندرین سے ہزار گنابہتر ہیں

Profilbild von Zehni Mareez
Zehni Mareezvor 8 Monaten

Apni factory main angraiz gahak ki video bana k kia proof karna chahtay hain? K hum bhi apki "factory" k kinu khaen? Ya yeh offer sirf angraiz k liay hai?

Profilbild von TeamMNR83
TeamMNR83vor 8 Monaten

محسن شاہنواز رانجھا صاحب جس طرح کسانوں کی آواز بن کر میدان میں اترے ہیں انشاء اللہ کسانوں کی بہت سی مشکلات اب ختم ہوں گی ، بین الاقوامی وفد کا پاکستان آنا اور فیلڈ میں وزٹ کرنا نیک شگون ہو گا ، اللہ تعالیٰ ہمارے بھائی محسن شاہنواز رانجھا صاحب کو اس مشن میں کامیاب کرے آمین

Profilbild von Talat Haral
Talat Haralvor 8 Monaten

گریٹ چوہدری صاحب

Profilbild von Abu zayaan ~ Kapadia
Abu zayaan ~ Kapadiavor 8 Monaten

🥰

Profilbild von Hassan S Hakeem
Hassan S Hakeemvor 8 Monaten

محسن صاحب اپ طاقتور مقام پر ہیں۔ پاکستان کی کم از کم 10 لاجسٹک کمپنیوں کو حکومت سے مکمل اجازت دلوائیں کہ وہ پاکستان سے پھل و دوسری اشیاء لے کر ایران کے راستے ترکمانستان اور اگے ازبکستان اور باقی وسطی ایشیائی ریاستوں میں پہنچائیں۔ خنجراب سے 24 گھنٹے میں گاڑی کرگیزستان پہنچ سکتی ہے

Profilbild von Hafiz muzaffer
Hafiz muzaffervor 8 Monaten

زمینداروں کو فوڈ سٹوریج کے لئے کولڈ سٹوریج بنا کر دیں تاکہ کسان کی پیداوار خراب نہ ھو

Profilbild von Reeyaz Astori
Reeyaz Astorivor 8 Monaten

ranjha sb kabhi hamin b sair karain ..hm b ap dost k dost hain

Profilbild von pir SHOAIB BODLA
pir SHOAIB BODLAvor 8 Monaten

آلو کا کاشتکار تباہ ہوگیا ہے خدارا کوئی کوشش کریں 🙏

Profilbild von danish
danishvor 8 Monaten

Bus Phir award dedo in siasatdano ko . Guinness world records. Ab bus inkeeee pr team sara saaal is video ko share kerte rahe gein.

Profilbild von MunirAlive
MunirAlivevor 8 Monaten

@grok یہ سرگودھا کینو فیکٹری کس پاکستانی کی ہے ؟

Ähnliche Videos

امریکہ، ملائیشیا، قطر، ناروے، جنوبی کوریا اور کینیڈا سے تعلق رکھنے والے 20 رکنی بین الاقوامی سرمایہ کار وفد کو کوٹ مومن میں ایک جدید کنو فیکٹری کا خصوصی دورہ کروایا گیا، جہاں انہیں کولڈ سٹوریج، گریڈنگ، پیکنگ اور پوسٹ ہارویسٹ مینجمنٹ کے مکمل عمل سے عملی طور پر آگاہ کیا گیا۔ وفد کو دکھایا گیا کہ کس طرح کنو کی فصل کو جدید مشینری کے ذریعے صاف، درجہ بندی اور پیک کیا جاتا ہے، اور پھر بین الاقوامی معیار کے مطابق کولڈ چین میں محفوظ کیا جاتا ہے تاکہ اس کی کوالٹی اور تازگی برقرار رہے۔ اس دوران ایکسپورٹ کے لیے اپنائے جانے والے معیارات، پیکیجنگ ٹیکنالوجی اور لاجسٹکس کے نظام پر بھی تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر وفد نے مقامی کسانوں اور فیکٹری مالکان کی انتھک محنت، مہارت اور پیشہ ورانہ طریقہ کار کو قریب سے دیکھا اور ان کی کاوشوں کو بھرپور سراہا۔ انہوں نے سرگودھا کے کنو سیکٹر کو نہ صرف قابلِ تعریف بلکہ سرمایہ کاری کے لیے انتہائی موزوں قرار دیا۔ دورے کے اختتام پر ڈی ایس پی کوٹ مومن اور اسسٹنٹ کمشنر کوٹ مومن کی ہمراہ معزز مہمانوں کو سرگودھا کے اعلیٰ معیار کے کنو (مالٹے) پر مشتمل خصوصی کاٹن گفٹ بھی پیش کیے گئے، جسے وفد نے نہایت خوش دلی سے قبول کیا اور اس گرمجوش مہمان نوازی کو سراہا۔ یہ وزٹ سرگودھا کے کنو سیکٹر کی حقیقی صلاحیت کو اجاگر کرنے اور عالمی منڈیوں سے مضبوط روابط قائم کرنے کی جانب ایک اہم قدم ثابت ہوا۔

Mohsin Ranjha

37,561 Aufrufe • vor 8 Monaten

اسلام آباد: 30 اپریل 2026. وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے سیسے سے پاک مستقبل کی شراکت داری (Partnership for Lead Free Future) اور یونیسیف (UNICEF) کے وفد کی ملاقات ہوئی. وفد میں سیسے سے پاک مستقبل کے سیکٹریٹ کے ڈائیریکٹر عبداللہ فاضل، پاکستان میں یونیسیف کی نمائندہ پرنیل آئرنسائیڈ (Pernille Ironside) سٹینفورڈ یونیورسٹی اسکول آف میڈیسن سے جینا فارسیتھ (Jenna Forsyth) اور ٹھامس ہرڈ (Thomas Hird) شامل تھے. ملاقات میں وفاقی وزراء احسن اقبال، مصطفی کمال اور عائشہ رضا فاروق کے علاوہ متعلقہ اعلی حکام بھی شریک تھے. وزیرِ اعظم نے وفد کا پاکستان میں خیر مقدم کیا اور گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت قوم کے بچوں کے مستقبل کو محفوظ بنانے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھا رہی ہے. وزیرِ اعظم نے مزید کہا کہ پاکستان انسداد پولیو کو اولین ترجیح سمجھتا ہے اور انشاء اللہ جلد اس موذی مرض کے ملک سے مکمل خاتمے کیلئے پر عزم ہیں. سیسے (Lead) کے اثرات کی وجہ سے بچوں میں ذہنی و جسمانی نشونما کے مسائل پیدا ہوتے ہیں، اسکا سدباب ایک چیلینج ہے جس کیلئے ہر ممکن اقدام اٹھائیں گے. حکومت اپنے بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ تعاون سے سیسے کے اثرات کی روک تھام کیلئے اقدامات کے حوالے سے پر عزم ہے. وفد کے شرکاء نے وزیرِ اعظم کا شکریہ ادا کیا اور پاکستان میں اپنے حالیہ دورے کے دوران سروے کے حوالے سے اجلاس کو آگاہی دی. وفد نے وزیرِ اعظم سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپکی قیادت میں بچوں کی پولیو سمیت موذی امراض سے حفاظت کیلئے اقدامات قابل ستائش ہیں. انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں بچوں کے بیماریوں سے بچاؤ اور انکی نشو نما کیلئے خطرات کے سدباب کیلئے اقدامات دیکھ کر خوشی ہوئی. وزیرِ اعظم کی قیادت میں حکومت پاکستان صحت، تعلیم، نوجوانوں کی تربیت اور آئی ٹی کے شعبے میں گراں قدر اقدامات اٹھا رہی ہے. وفد کے شرکاء نے وزیرِ اعظم کو سیسے کے صحت پر نقصان دہ اثرات پر بریفنگ دی اور پاکستان میں اس کے پھیلاؤ کے علاقوں کی نشاندہی کی. وفد کے شرکاء نے عوام میں سیسے کے نقصانات کے بارے آگاہی کی اہمیت پر بھی زور دیا.

Prime Minister's Office

13,593 Aufrufe • vor 4 Monaten

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے امریکہ میں مقیم پاکستانی نوجوانوں کے وفد کی ملاقات ہوئی جس میں شعبہ صحت، انفارمیشن ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت اور سماجی آنٹرپرونیورز کے ساتھ ساتھ مختلف یوتھ این جی اوز کے سربراہان اور پروفیشنلز شریک تھے. وزیرِ اعظم نے وفد کا خیرمقدم کیا اور نوجوانوں کو مختلف شعبہ جات میں بہتری کیلئے تجاویز دینے اور پاکستان کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کی دعوت دی. گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے کہا کہ بیرون ملک مقیم باصلاحیت پاکستانی نوجوان مجھ سمیت پوری قوم کا فخر ہیں. پختہ یقین ہے کہ پاکستان کی قسمت صرف نوجوان ہی بدل سکتے ہیں. پاکستان بھر کے نوجوانوں کو با اختیار بنانے کیلئے آئی ٹی، مصنوعی ذہانت اور جدید ہنر سکھانے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں. خادم پنجاب کے دور سے باصلاحیت نوجوانوں کو لیپ ٹاپس، وظائف اور معاشی طور پر کمزور طلباء و طالبات کو دانش اسکولز کے ذریعے یکسان تعلیم کے مواقع فراہم کرنے کا جو سلسلہ شروع کیا تھا، وہ بطور خادم پاکستان بھی جاری ہے. معاشی طور پر کمزور بچوں کو دانش اسکولز کے ذریعے بین الاقوامی معیار کی تعلیم فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ اب عالمی معیار کی دانش یونیورسٹی کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے. پاکستان کے نوجوانوں کی ترقی کیلئے آپکی تجاویز کا خیر مقدم کرتے ہیں. نوجوانوں نے وزیرِ اعظم کے نوجوانوں کی ترقی بالخصوص آئی ٹی، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور کاروبار میں آسانی کیلئے اقدامات پر خراج تحسین پیش کیا. ملاقاتوں میں رانا مشہود احمد خان چئیرمین وزیرِ اعظم یوتھ پروگرام، معاون خصوصی بلال بن ثاقب، پاکستان کے اقوام متحدہ میں مستقل مندوب عاصم افتخار، پاکستان کے امریکہ میں سفیر رضوان احمد شیخ، وزیرِ اعظم کے غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے ترجمان مشرف زیدی، سید قمر رضا چئیرمین اوور سیز فاؤنڈیشن، مینیجنگ ڈائیریکٹر اوورسیز فاؤنڈیشن افضال بھٹی اور متعلقہ اعلی حکام نے شرکت کی.

Prime Minister's Office

14,260 Aufrufe • vor 2 Tagen

شہباز حکومت کی فلسطین سے غداری۔ غزہ کی پیٹھ خنجر گھونپ ڈالا۔ جبکہ غزہ لہولہان اور آخری سانسیں لے رہا ہے۔ پہلے پاکستانی وفد کے خفیہ دورے پر غداروں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں گئی اور اب حکومت پاکستان نے براہ راست یہ کارنامہ سر انجام دیا جس پر یھودی امریکی کانگریس سے شاباشی بھی وصول کی۔ امریکی یہودی کانگریس نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں منظور کی گئی قرارداد سے انتہائی سخت دفعات کو نکالنے، اور 7 اکتوبر کو اسرائیل پر ہونے والے حملوں کی مذمت کرنے پر پاکستان کے کردار کو سراہا ہے۔ قرارداد میں قابل ذکر تبدیلیاں: ۱. 7 اکتوبر کے دہشت گرد حملوں کی باضابطہ مذمت ۲. اسرائیل کے شہری علاقوں پر راکٹ حملوں پر واضح تنقید اور مسلح گروہوں کے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیوں کا بالواسطہ ذکر ۳. اسرائیلی حکام کے خلاف کارروائی کے لیے اقوام متحدہ کا مستقل نظام قائم کرنے کی شق کا خاتمہ—اس کی جگہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کو ایک غیر پابند تجویز دی گئی ۴. قیدیوں، خواتین قیدیوں، اور لاشوں کی حوالگی سے متعلق بین الاقوامی معیار کا حوالہ—جو کہ حماس پر بالواسطہ تنقید ہے امریکی یہودی کانگریس نے OIC اور پاکستان پر زور دیا ہے ڈو مور کا مطالبہ کیا ہے کہ آئندہ قراردادوں میں حماس کی براہ راست مذمت کریں اور یھودی یرغمالیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ واضح طور پر شامل کریں۔ امریکی یہودی کانگریس کے پریس ریلیز کا لنک

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان

73,988 Aufrufe • vor 1 Jahr

اے آر وائی نیوز کی ”گٹر صحافت“ ملاحظہ کریں کہ یہ کس بےشرمی کے ساتھ جھوٹ بول رہے ہیں۔ قاسم خان کے اصل الفاظ یہ تھے: Like my father, I fully support maintaining GSP+ as the people of Pakistan should never be punished for the actions of its leaders. But the Pakistani regime must also fully comply with the 27 international conventions. اردو ترجمہ؛ میرے والد کی طرح، میں GSP+ کو برقرار رکھنے کی مکمل حمایت کرتا ہوں کیونکہ پاکستان کے لوگوں کو اس کے لیڈروں کے اعمال کی سزا نہیں ملنی چاہیے۔ لیکن پاکستانی رجیم کو بھی ان 27 بین الاقوامی کنونشنز کی پوری پابندی کرنی چاہیے. قاسم خان نے موجودہ کرپٹ رجیم کی طرف سے انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں، عمران خان سے ملاقات پر پابندی، علاج کی ردم فراہی، ذاتی معالجین تک نہ رسائی پر آواز اٹھائی اور یورپی یونین کی طرف سے پاکستان پر دباؤ بڑھانے پر زور دیا ہے۔ قاسم خان نے یہ بالکل نہیں کہا کہ GPS+ سٹیٹس ختم کیا جائے بلکہ اس کی مخالفت کی ہے۔ یہ وہی بے غیرت ARY ہے جو دو دن پہلے اسرائیلوں کو شہید بولنے پر قوم سے معافیاں مانگ رہا تھا۔

Fayyaz Shah

48,346 Aufrufe • vor 6 Monaten

میں نے باضابطہ طور پر 14ویں جوائنٹ کوآپریشن کمیٹی (JCC) کے منٹس پر دستخط کیے، جو CPEC 2.0 کے پانچ سالہ ایکشن پلان (2025–2029) کے تحت ایک نئے مرحلے کا آغاز ہے۔ اس نئے مرحلے میں صنعتی ترقی، جدت، ماحول دوست اقدامات اور عوامی فلاح پر مبنی ترقی کو مرکزی حیثیت حاصل ہوگی—جو ہمارے مضبوط اور جامع معیشت کے وژن سے ہم آہنگ ہے۔ بعد ازاں، CPEC منصوبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے پاکستانی اور چینی عملے کو ایوارڈز دینے کا اعزاز حاصل ہوا۔ یہ وہ باصلاحیت اور محنتی افراد ہیں جو اس عظیم منصوبے کی حقیقی قوت ہیں۔ سفیر جیانگ زائیدونگ کے ساتھ مل کر ایوارڈز پیش کرنا میرے لیے نہایت فخر کا لمحہ تھا، جو پاکستان اور چین کے درمیان مضبوط شراکت داری کے جذبے کی عکاسی کرتا ہے۔ پاکستان اور چین کی دوستی پہاڑوں سے بلند اور سمندروں سے گہری ہے۔ ہم مل کر CPEC 2.0 کو مزید آگے بڑھائیں گے، نئے مواقع پیدا کریں گے اور اپنے عوام کے لیے مشترکہ ترقی اور خوشحالی کا روشن مستقبل یقینی بنائیں گے۔ #CPEC #PakistanChinaFriendship #CPEC2 #UraanPakistan #Development #StrongerTogether In a landmark event, we formally signed the minutes of the 14th Joint Cooperation Committee (JCC), marking the commencement of a new phase under the CPEC 2.0 Five-Year Action Plan (2025–2029). This next phase focuses on industrialization, innovation, green development, and people-centric growth—aligned with our vision of a stronger, more inclusive economy. Later, I had the honor of giving awards to Outstanding Pakistani and Chinese Staff of CPEC Projects 2026, recognising the dedication and excellence of individuals from both nations who are the true driving force behind this transformative initiative. It was a proud moment to jointly present awards with Ambassador Jiang Zaidong, celebrating the spirit of partnership that defines Pakistan-China relations. Pakistan-China friendship remains higher than the mountains and deeper than the oceans. Together, we will continue to advance CPEC 2.0, unlock new opportunities, and build a future of shared growth and prosperity for our peoples. #CPEC #PakistanChinaFriendship #CPEC2 #UraanPakistan #Development #StrongerTogether

Ahsan Iqbal

10,919 Aufrufe • vor 5 Monaten

میرا یوٹیوب چینل صرف تین منٹ کے مواد کی بنیاد پر کمیونٹی گائیڈ لائن کی خلاف ورزی کے نام پر سات دن کے لیے معطل کر دیا گیا ہے۔ میں نے اپیل ضرور کی ہے، لیکن مجھے اس کے منظور ہونے کی کوئی خاص توقع نہیں۔ لیکن ایک بات بالکل واضح ہے: یہ کوئی شکست نہیں، یہ ایک ثبوت ہے۔ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ سچ سنا جا رہا ہے۔ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ سچ اُن لوگوں کو ہلا رہا ہے جو خاموشی اور خوف پر اپنا نظام قائم رکھتے ہیں۔ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ پیغام وہاں تک پہنچ رہا ہے جہاں اسے کبھی نہیں پہنچنا تھا۔ آوازوں کو دبایا تب جاتا ہے جب وہ مؤثر ہوں، کمزور ہونے پر نہیں۔ ان شاء اللہ، پاکستان آرمی کے محب وطن افسران اور جوان اپنے حلف کی لاج رکھیں گے — ملک کا دفاع، آئین کی پاسداری اور قانون کی حکمرانی کا تحفظ۔ یہ حلف کسی فرد یا سیاسی طاقت کی خدمت کے لیے نہیں اٹھایا گیا تھا۔ اور یہ بات بغیر کسی ابہام کے کہی جانی چاہیے: احتساب سب سے اوپر تک جانا چاہیے — بشمول عاصم منیر، ایئر چیف، نیول چیف، اور تمام دو اور تین ستارہ جرنیل، ایڈمرلز اور ایئر مارشلز، جنہوں نے آئین کی خلاف ورزی کی، سیاست میں مداخلت کی، اور غیر قانونی و غیر آئینی احکامات جاری کیے یا ان پر عملدرآمد کیا۔ کوئی عہدہ، کوئی منصب، اور کوئی وردی کسی کو آئین سے بالاتر نہیں بنا سکتی۔ My YouTube channel has been suspended for 7 days under the pretext of a Community Guidelines strike based on just three minutes of content attached below. I have appealed, though I hold no illusions about the outcome. But let me be absolutely clear: this is not a setback. This is proof. Proof that the truth is being heard. Proof that it is shaking those who depend on silence and fear. Proof that the message is reaching where it was never meant to reach. When voices are suppressed, it is not because they are weak, but because they are effective. Insha Allah, the patriotic officers and jawans of the Pakistan Army will rise to honour their oath, to defend the country, uphold the Constitution, and protect the rule of law. That oath was never meant to serve individuals or political power. And let this be said without ambiguity: Accountability must extend to the very top, starting with Asim Munir, the Air Chief, the Naval Chief, and all two and three star Generals, Admirals and Air Marshals who have violated the Constitution, entered politics, and issued or carried out unlawful and unconstitutional orders. No rank, no office, no uniform places anyone above the Constitution

Haider Mehdi

27,731 Aufrufe • vor 6 Monaten