
Mohammad Hayat
@mofarooka • 47,578 subscribers
“A man with a mission is unstoppable”||Progress, not perfection||Keyboard Warrior|| Admins In-charge @TeamiPians ll 🇵🇰 🇸🇦 🇨🇦
Shorts
Videos

یہ وہ لوگ ہیں جو 200 یونٹس سے 1 یونٹ بھی اوپر ہونے پر ایک یونٹ کے 3600 روپے چارج کرتے ہیں!
Mohammad Hayat236,779 Aufrufe • vor 1 Monat

بچے کتنے خوشی سے ابو کی طرف دوڑے مگر باپ نے بچوں کی طرف دیکھا ہی نہیں!!
Mohammad Hayat503,518 Aufrufe • vor 1 Jahr

فیصل آباد میں سب سے بڑی سائبر کارروائی! تحسین اعوان کا ڈیرہ "ہائی ٹیک کرائم سین" نکلا! فیصل آباد کے تھانہ بلوچنی کے علاقے 54 رب میں ملک کی تاریخ کا سب سے بڑا سائبر ریڈ کیا گیا۔ حساس اداروں، ایف آئی اے، اور سائبر کرائم وِنگ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق چیئرمین فیسکو، تحسین اعوان کے ڈیرے پر چھاپہ مارا۔ چھاپے کے دوران کئی حیران کن انکشافات سامنے آئے۔ ڈیرے سے تقریباً 400 ملکی و غیر ملکی مرد و خواتین کو حراست میں لیا گیا، جن پر شہریوں سے آن لائن فراڈ، بینک اکاؤنٹس سے رقوم نکلوانے اور بزنس ویب سائٹس ہیک کرنے جیسے سنگین الزامات ہیں۔ برآمدگی ہوش اُڑا دینے والی تھی۔۔ جدید کمپیوٹرز، ایل سی ڈیز اور اعلیٰ درجے کی ہیکنگ ڈیوائسز برآمد ہوئیں، جو بین الاقوامی نیٹ ورکس سے منسلک تھیں۔ فیصل آباد میں غیر ملکی مرد و خواتین حسینائیں آن لائن فراڈ میں ملوث پائی گئیں، جنہیں گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا گیا۔ آج ان کی عدالت میں پیشی تھی!!
Mohammad Hayat397,530 Aufrufe • vor 1 Jahr
0:47
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

استغفر اللہ ظلم کی انتہا۔۔۔ چوہدری سعید کے خلاف گواہی کیوں دی!!
Mohammad Hayat248,113 Aufrufe • vor 10 Monaten

Karachi: Strong winds captured CCTV: 18th of March 2026
Mohammad Hayat131,641 Aufrufe • vor 5 Monaten

کئی گھنٹے ٹریفک میں ذلیل و خوار ہوکر، اپنی اور اپنے پیاروں کی زندگیوں کو رسک میں ڈال کر، لاکھوں کی گاڑی میں ہزاروں کا پٹرول ڈلوا کر ہم ایک ایسے مقام پر صرف چند گھنٹے گزارنے جاتے ہیں جہاں تھوڑی سی ٹھنڈک ہو!! مگر چند سو روپے کے درخت ہم اپنے علاقے میں نہیں لگاتے، جن سے اپنے ہی گھر میں سکھ کا سانس مل سکتا ہے۔ ویسے اتنی ٹریفک میں خوار ہونے سے بہتر ہے کہ ہم سب اپنے اپنے علاقوں میں درخت لگانا شروع کر دیں۔۔۔ سوچئے!
Mohammad Hayat283,620 Aufrufe • vor 1 Jahr