Mohammad Hayat's banner
Mohammad Hayat's profile picture

Mohammad Hayat

@mofarooka47,578 subscribers

“A man with a mission is unstoppable”||Progress, not perfection||Keyboard Warrior|| Admins In-charge @TeamiPians ll 🇵🇰 🇸🇦 🇨🇦

Shorts

اللہ کی لاٹھی بے اواز ہوتی ہے بلوچ لاپتہ افراد کی کیمپ 74 دن سڑک پر تھی لیکن کوئی اس کا اواز نہیں بن سکا اور اج مایوس ہوکر ہم سے واپس لوٹ گئے!!

494,106 views

پاکستانیوں کا سفر!! لال مسجد سے لے کر مریدکے تک کا سفر پاکستانیوں اس نسل نے اور پاکستانی بہت زیادہ شہید کرنے ہیں۔۔۔ پاسپورٹ کی ایک لائن یاد رکھنا وہ لائن ختم ہونے والی جے!!

323,711 views

مکہ مکرمہ میں الیکٹریشن فورمین اور مزدور کی حرم میں جاری مرمتی کام میں سے بجلی کی ہائی ٹرانسمیشن کیبل چوری کرتے ہوئے پکڑے گئے!!

283,204 views

دونوں طرف کی اشرافیہ مستقبل کے لئے اپنے مہرے تیار کر رہی ہے اور بھولی عوام بس نعرے لگاتی رہے گی!!

167,494 views

جب چوکیدار وفادار ہو تو پھر دشمن کا باپ بھی جرأت نہیں کرسکتا!!

217,372 views

کراچی میں افسوسناک واقعہ: Bonanza اسٹور پر ایک امیر عورت نے ایک غریب سیلز بوائے کو بے دردی سے تھپڑوں اور لاتوں سے مارا۔۔۔ محنت کش نوجوان خاموشی سے ظلم سہتا رہا!!

274,921 views

غربت انسان کو کیا کیا سہنے پر مجبور کرتی ہیں۔۔

258,732 views

کوئی دیکھے نہ دیکھے، شبیر ضرور دیکھے گا۔ ویسے یہ بدعت تو سب سے پہلے اردلی نے ہی متعارف کروائی!

245,248 views

ایک بندہ 19 سال بعد پردیس سے واپس آیا جس نے اپنے خاندان کے متعدد گھروں کے بچوں کو باہر سیٹل کروایا ۔۔۔ اس کے استقبال کیلئے 100/150 خاندان کے لوگ جمع تھے ۔۔۔۔!

214,089 views

ان بے غیرتوں کو پھر جب عوام لِتّر مارے گی تو یہ مسکیں بن جاتے!!

174,572 views

جب نوجوان پبلک پلیس پر بیٹھ کر سفینہ کھائیں گئے تو کیا کرے گا قانون!! سب سے زیادہ حرام یہ پیسے کھا رہے جو عورتوں کا حق کھاتے ہیں وہ دھوپ میں کھڑی رہتی جب بار آتی تو کسی دو ہزار کم کسی چار ہزار کم اور کسی کو کہتے آے نہیں پیسے۔۔

167,276 views

اس خاتون کے بھائی کے نام پر 300 سے زائد ایم این اے اور ایم پی اے اے سی کمروں میں بیٹھ کر عیاشی کر رہے ہیں!

197,222 views

بھریا سٹی کے قریب گاؤں رازق دنو سولنگی میں چور ایک بیوہ عورت کی واحد گزر بسر کا ذریعہ، بھینس چوری کرکے لے گئے۔۔ بیوہ اپنے شوہر کی قبر پر رو رو کر انصاف مانگ رہی ہے، مگر تاحال کوئی شنوائی نہیں ہوئی!!

136,236 views

کرکٹ میں سیاست اور مذہبی ڈرامے سسر اور داماد پہ ختم ہیں!!

165,242 views

ماں جی، ہم بزدل ہیں، مرچکے ہیں۔۔ جس قوم میں مرد مر جائیں، وہاں عورتیں ہی لڑتی ہیں!!

69,850 views

یہ وہاں کا حال ہے جہاں پورے پنجاب کا تقریباً آدھا بجٹ لگ رہا ہے! تو باقی جگہوں کا کیا حال ہوگا؟ UMT Lahore!!

168,443 views

Videos

mofarooka's profile picture

فیصل آباد میں سب سے بڑی سائبر کارروائی! تحسین اعوان کا ڈیرہ "ہائی ٹیک کرائم سین" نکلا! فیصل آباد کے تھانہ بلوچنی کے علاقے 54 رب میں ملک کی تاریخ کا سب سے بڑا سائبر ریڈ کیا گیا۔ حساس اداروں، ایف آئی اے، اور سائبر کرائم وِنگ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق چیئرمین فیسکو، تحسین اعوان کے ڈیرے پر چھاپہ مارا۔ چھاپے کے دوران کئی حیران کن انکشافات سامنے آئے۔ ڈیرے سے تقریباً 400 ملکی و غیر ملکی مرد و خواتین کو حراست میں لیا گیا، جن پر شہریوں سے آن لائن فراڈ، بینک اکاؤنٹس سے رقوم نکلوانے اور بزنس ویب سائٹس ہیک کرنے جیسے سنگین الزامات ہیں۔ برآمدگی ہوش اُڑا دینے والی تھی۔۔ جدید کمپیوٹرز، ایل سی ڈیز اور اعلیٰ درجے کی ہیکنگ ڈیوائسز برآمد ہوئیں، جو بین الاقوامی نیٹ ورکس سے منسلک تھیں۔ فیصل آباد میں غیر ملکی مرد و خواتین حسینائیں آن لائن فراڈ میں ملوث پائی گئیں، جنہیں گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا گیا۔ آج ان کی عدالت میں پیشی تھی!!

Mohammad Hayat

397,530 views • 1 year ago