
Mohammad Hayat
@mofarooka • 47,606 subscribers
“A man with a mission is unstoppable”||Progress, not perfection||Keyboard Warrior|| Admins In-charge @TeamiPians ll 🇵🇰 🇸🇦 🇨🇦
Shorts
Videos

سلام ہے اس بچی کے والدین کو جنہوں نے اپنے بچوں کی ایسی تربیت کی۔ ایسی ایمانداری دیکھی جو ہمارے حکمرانوں میں نہیں ہے!
Mohammad Hayat677,605 просмотров • 2 месяцев назад

عید کے دن شاہرگ میں شہید قاہر میانی کے والد اپنے بچے کے جنازے کے پاس سر جھکائے بیٹھا ہے!!
Mohammad Hayat45,069 просмотров • 11 дней назад

زیرہ پلاننگ والا شہر گوجرانوالہ!! نکمے اور نااہل لوگ حکمران بن جائیں تو یہی حال ہوتا ہے۔۔۔
Mohammad Hayat16,181 просмотров • 4 дней назад

اور پھر ہوا یوں کے عمران خان کو طعنہ دینے والا خود لنگڑا ہوگیا!!
Mohammad Hayat73,356 просмотров • 27 дней назад

سعودی عرب میں مقیم افراد کو بغیر پرمٹ کے مکہ مکرمہ میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی، یہ پابندی آج 13 اپریل سے نافذ العمل ہے!!
Mohammad Hayat139,578 просмотров • 1 месяц назад

Karachi: Strong winds captured CCTV: 18th of March 2026
Mohammad Hayat131,641 просмотров • 2 месяцев назад

بچے کتنے خوشی سے ابو کی طرف دوڑے مگر باپ نے بچوں کی طرف دیکھا ہی نہیں!!
Mohammad Hayat503,453 просмотров • 11 месяцев назад

لاہور غازی اباد میں یہ واقعہ پیش ایا۔۔ جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا کلچر ختم کریں، ورنہ ہم بھی اسی نظام کے شکار بن جائیں گے!!
Mohammad Hayat286,854 просмотров • 7 месяцев назад

فیصل آباد میں سب سے بڑی سائبر کارروائی! تحسین اعوان کا ڈیرہ "ہائی ٹیک کرائم سین" نکلا! فیصل آباد کے تھانہ بلوچنی کے علاقے 54 رب میں ملک کی تاریخ کا سب سے بڑا سائبر ریڈ کیا گیا۔ حساس اداروں، ایف آئی اے، اور سائبر کرائم وِنگ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق چیئرمین فیسکو، تحسین اعوان کے ڈیرے پر چھاپہ مارا۔ چھاپے کے دوران کئی حیران کن انکشافات سامنے آئے۔ ڈیرے سے تقریباً 400 ملکی و غیر ملکی مرد و خواتین کو حراست میں لیا گیا، جن پر شہریوں سے آن لائن فراڈ، بینک اکاؤنٹس سے رقوم نکلوانے اور بزنس ویب سائٹس ہیک کرنے جیسے سنگین الزامات ہیں۔ برآمدگی ہوش اُڑا دینے والی تھی۔۔ جدید کمپیوٹرز، ایل سی ڈیز اور اعلیٰ درجے کی ہیکنگ ڈیوائسز برآمد ہوئیں، جو بین الاقوامی نیٹ ورکس سے منسلک تھیں۔ فیصل آباد میں غیر ملکی مرد و خواتین حسینائیں آن لائن فراڈ میں ملوث پائی گئیں، جنہیں گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا گیا۔ آج ان کی عدالت میں پیشی تھی!!
Mohammad Hayat396,587 просмотров • 11 месяцев назад

ہمیں یہ کیس ٹھیکے پہ دے دو دوسرے دن اگر عمران خان آزاد نہ ہوا تو ہمیں چوڑیاں پہنا دینا!! یہ بیان واقعی جھنجھوڑنے والا ہے، ہر محب وطن کے دل میں غیرت جگاتا ہے، ڈوب کر مرجانے کا مقام ہے پی ٹی آئی لیڈر شپ کیلئے۔۔ پیغام صاف ہے: جس کام کیلیے اپ لوگوں کو ووٹ ملیں وہ مکمل کریں!!
Mohammad Hayat80,491 просмотров • 1 месяц назад
0:47
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

تحریکِ انصاف نے انتخابات 2024 کے بعد قومی وصوبائی اسمبلیوں کے 377 حقلوں میں الیکشن ٹریبونل سے رجوع کیا تھا، آج تک کسی ایک حلقے کے بھی فارم 45 نہیں کھولے گئے، سب حلقوں کی درخواستیں ٹیکنیکل بنیادوں پر مسترد کی جارہی ہیں سکندر سلطان راجہ جیسے کردار کو تاریخ ہمیشہ یاد رکھے گی جس نے انتخابات 2024 میں پاکستان فوج کے ساتھ مل کر تاریخ کا سب سے بڑا ڈاکہ مارا تھا!!
Mohammad Hayat80,828 просмотров • 2 месяцев назад