
Mohammad Hayat
@mofarooka • 47,607 subscribers
“A man with a mission is unstoppable”||Progress, not perfection||Keyboard Warrior|| Admins In-charge @TeamiPians ll 🇵🇰 🇸🇦 🇨🇦
Shorts
Videos

یہ وہ لوگ ہیں جو 200 یونٹس سے 1 یونٹ بھی اوپر ہونے پر ایک یونٹ کے 3600 روپے چارج کرتے ہیں!
Mohammad Hayat235,130 görüntüleme • 7 gün önce

کسی کو یاد ہے 2012 میں لاہور ڈیفنس بیکری تشدد کیس۔۔۔جس میں اس وقت کے وزیراعلی شہباز شریف کی بیٹی، داماد اور ایلیٹ فورس اہلکاروں کی طرف سے بیکری ملازمین پر تشدد کا معاملہ تھا۔۔۔ الحمداللہ معزز عدالت سے سب باعزت بری ہوئے تھے کیونکہ مدعی نے بیان ہی بدل لیا تھا، اگلے الیکشن میں پارٹی خدمات پر لاہور سے سہیل شوکت بٹ اور وحید عالم خان ممبر قومی اسمبلی بھی بن گئے تھے!!
Mohammad Hayat25,112 görüntüleme • 12 gün önce

بچے کتنے خوشی سے ابو کی طرف دوڑے مگر باپ نے بچوں کی طرف دیکھا ہی نہیں!!
Mohammad Hayat503,474 görüntüleme • 1 yıl önce

فیصل آباد میں سب سے بڑی سائبر کارروائی! تحسین اعوان کا ڈیرہ "ہائی ٹیک کرائم سین" نکلا! فیصل آباد کے تھانہ بلوچنی کے علاقے 54 رب میں ملک کی تاریخ کا سب سے بڑا سائبر ریڈ کیا گیا۔ حساس اداروں، ایف آئی اے، اور سائبر کرائم وِنگ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق چیئرمین فیسکو، تحسین اعوان کے ڈیرے پر چھاپہ مارا۔ چھاپے کے دوران کئی حیران کن انکشافات سامنے آئے۔ ڈیرے سے تقریباً 400 ملکی و غیر ملکی مرد و خواتین کو حراست میں لیا گیا، جن پر شہریوں سے آن لائن فراڈ، بینک اکاؤنٹس سے رقوم نکلوانے اور بزنس ویب سائٹس ہیک کرنے جیسے سنگین الزامات ہیں۔ برآمدگی ہوش اُڑا دینے والی تھی۔۔ جدید کمپیوٹرز، ایل سی ڈیز اور اعلیٰ درجے کی ہیکنگ ڈیوائسز برآمد ہوئیں، جو بین الاقوامی نیٹ ورکس سے منسلک تھیں۔ فیصل آباد میں غیر ملکی مرد و خواتین حسینائیں آن لائن فراڈ میں ملوث پائی گئیں، جنہیں گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا گیا۔ آج ان کی عدالت میں پیشی تھی!!
Mohammad Hayat397,301 görüntüleme • 1 yıl önce

Karachi: Strong winds captured CCTV: 18th of March 2026
Mohammad Hayat131,641 görüntüleme • 4 ay önce
0:47
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

استغفر اللہ ظلم کی انتہا۔۔۔ چوہدری سعید کے خلاف گواہی کیوں دی!!
Mohammad Hayat248,059 görüntüleme • 9 ay önce

اور پھر ہوا یوں کے عمران خان کو طعنہ دینے والا خود لنگڑا ہوگیا!!
Mohammad Hayat73,478 görüntüleme • 2 ay önce