30 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@Attavibes99204
ستھرا پنجاب گندے ہسپتال
5 likes

@BilalHashmig125
بھائی چلڈرن ہسپتال کا بھی یہی حال ہے اگر کہیں وزٹ کرنا ہوا تو جا کر دیکھنا
3 likes

@MohUmair87
جنرل ہسپتال
3 likes

@TurgutaXe
سبھی سرکاری ہسپتالوں میں ایک جیسے حالات ہیں، چوہے، مکھیاں، مچھر، کھٹمل، بلیاں، وغیرہ، سب سے بڑھ کر تکلیف دہ ڈاکٹرز کا فرعونیت بھرا لہجہ، پیرامیڈکس اس پہ سونے پہ سہاگہ
2 likes

@idoncorl3on3
@AzmaBokhariPMLN وہ بیانیہ کدھر گیا جو کہا کرتے تھے دوسرے صوبے کے لوگ پنجاب علاج کے لیے اتے ہیں اس حکومت سے ہسپتالوں کی انتظامی امور سنبھالا نہیں جا رہا وہ دوسرے صوبے کی عوام کی علاج کرے گی جہاں پر اپنے صوبے کے لوگ ان سے بے زار ہے 💀
2 likes

@GenZofPakistan1
@MaryamNSharif plz take action
1 like

@ShahzadaAzan
بھائی ہر چیز حکومت کے کھاتے میں مت ڈالو۔ سرکاری ہسپتالوں میں آنے والے اکثر لوگ اتنے گندے اور پلید ہوتے ہیں کہ وہ صفائی کا نام تک نہیں جانتے ہیں
1 like

@Gentleman5989
یہاں تو صحت مند بندہ بھی بیمار ہو جائے 🤔
1 like

@Hamza03191840
Very bullshit management 😡
1 like

@imrankhanPTI58
@FaiziWithKhan @MaryamNSharif agr ap mjy sirf gernal hospital ko thk krne ka task dain to m kch dino me ye thk krdu agr ap chahy to ye chezy jo b hain agr yha ka fund pas b hota hai to agr 1cror hua hai to yha p sirf 30lakh lagna hai koi puchne wala ni hai mjy ap task dain to me sb kch badal
1 like

@bilalazeem103
اسی گندگی کی وجہ میاں نواز شریف صاحب یہاں علاج نہی کرواتے ، جارہے ہ
1 like

@Uneezayyy
In the video, he’s saying General Hospital. Please correct the text and then do false propaganda

@ChNasir55
Ab kidr gi hy nani 420 wasay koi thori us k haq main video bana day a jati hy tur tur karnay mane yah kr diya wo kr diya ab kidr hy madam 420

@Mian_Lyallpuria
پٹواریوں کی ماں کا قطرنڈی راج جو پھدو دماغوں کو بہت پسند ہے🤣

@Amirismaiel1
Lahore’s hospitals has this kind of serious problems, what you can expect from rest of the punjab?

@Harisas11
سرکاری ہسپتالوں میں عوام کی سالوں سے مسلسل ذلت چلتی آرہی ہے۔ اس کا حل یہی ہے کہ ان کو کنٹریکٹ پر کردیا جاۓ جو بہتر پرفارم کرے اس کو ایکسٹنشن ملے گی ورنہ گھر جاؤ۔ ہر ماہ ان کی پرفارمینس رپورٹ بننی چاہئے۔ یہ خود کو سمجھتے ہیں کہ ہم سیاہ سفید کچھ بھی کریں کسی کو جواب دہ نہیں۔

@Mudassar_Nawaz0
Must not he true as hospitals have been revitalised across punjab

@AfaqAbrar
@MaryamNSharif @MohsinnaqviC42

@umerBas15668911
جنرل اسپتال کی ویڈیو ہے جناح نہیں ۔۔اس پر اسپتال نے کمپنی کے خلاف ایکشن بھی لے لیا

@Mani222Khan
state of the art house hospital thanks to Maryam nawaz









