
Muhammad Umair
@MohUmair87 • 45,075 subscribers
Broadcast Journalist | Previously worked with @Expressnewspk & @waqtnewstv https://t.co/1EBJZBwNdM
Shorts
Videos

حقائق لڑکی گھر سے لڑ کر ہاسٹل میں رہ رہی تھی۔ کرایہ نہ دینے پر ہاسٹل انتظامیہ نے لڑکی کو نکالا اور اس کے والدین کو بھی اطلاع دی، والد نے موقع پر پہنچ کر لڑکی پر تشدد کیا۔ پولیس نے تشدد کرنے والے والد کو حراست میں لیا ہے مگر لڑکی مقدمہ درج کروانے کے لیے تیار نہیں ہے۔
Muhammad Umair104,326 Aufrufe • vor 9 Tagen

اقرار الحسن صاحب آپ نے پہلے ایف آئی اے افسر پر گالی دینے کا جھوٹا الزام لگایا، میں نے تب بھی لکھا تھا کہ یہ الزام جھوٹا ہے۔ اور اب آپ نے ویڈیو میں تسلیم کیا کہ گالی نہیں دی گئی۔ آپ اب ایک جماعت کے سربراہ ہیں سر عام جھوٹ الزامات سے پرہیز کیا کریں۔ Iqrar ul Hassan Syed
Muhammad Umair188,028 Aufrufe • vor 1 Monat
0:29
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

لاہور نیفے میں پسٹل چل گیا میری جو چیز تنگ کرتی تھی وہ ٹھنڈی ہوگئی ہے۔ ملزم رکشہ ڈرائیو کا بیان
Muhammad Umair260,995 Aufrufe • vor 3 Monaten

سی سی ڈی افسران کا مبینہ سکینڈل صادق آباد کے رہائشی عمران بھٹی نے خانہ کعبہ سے اپنی ویڈیو جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ انکو سی سی ڈی نے اغواء کرکے 94 لاکھ روپے ہتھیائے۔ انہوں نے سی سی ڈی افسران ہمایوں افتخار اور شفقت عطاء اور دیگر کو اپنا ملزم قرار دیا ہے۔عمران کے مطابق ملکیتی کوٹھیاں واقع رحیم یار خان کی ملکیت اور دیگر سٹام وغیرہ پر دستخط کروا لے گیے جبکہ انکی ملکیت میں موجود قیمتی گاڑی فارچونر ANQ662 بھی سی سی ڈی افسران نے اپنے قبضہ میں رکھی ہے۔عمران کے مطابق اسکو ابھی بھی ہراساں کیا جارہا ہے۔
Muhammad Umair374,430 Aufrufe • vor 6 Monaten

تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعید رضوی کو گولی لگنے کے بعد کے مناظر
Muhammad Umair404,405 Aufrufe • vor 7 Monaten

اوکاڑہ، رینالہ خورد مقامی صحافی اور تاجروں نے AC رینالہ خورد سے سوال کیا کہ Beautification پراجیکٹ کے پیسے کہاں لگنے ہیں؟ یہ سوال ناگوار گزرا، شہری کے مطابق اے سی صاحبہ نے کہا آپ ہوتے کون ہیں سوال کرنے والے؟جس پر اس شہری پر انتظامیہ کے اہلکاروں پر حملے کا مقدمہ درج ہوگیا۔
Muhammad Umair86,326 Aufrufe • vor 1 Monat