11 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@Nomii_gujjar
اوور ایکٹنگ کے پچاس کاٹو 😎
1 like

@MSaad_s10
عوام سے زیادہ تو پولیس نظر ارہے ہے
1 like

@Digital_Chikna
Reminds me of Khan.

@Ahmarjan29
Jahil kbhi androon lahore gyaa wahan norml day mai is sy zydaa rush sor traffic hoti

@osheikh47
یہ سب کچھ سوہیل افریدی جو کر رہا ہے یہ سب محسن نقوی کے سہارے کر رہا ہے عوام کو بیوقوف بنایا جا رہا ہے 27 ستمبر کو وہی ہو گا جو منیب مستری اور محسن نقوی کی خفیہ پلاننگ ہو رکھی ہے @queenmalikum11 @MohsinnaqviC42

@mr7575675
چند ہوٹل ملازم جوتی پالش اور سٹے بیچنے والے

@TAHIRSHAHZAD12
پولیس اور یوٹیوبرز بڑی تعداد میں ھے

@Burn_the_script
عوام کی ایسی والہانہ محبت عمران خان کے مرہون منت ہے

@thevellimemer_
jeeto pakistan fahad mustafa lite

@mkall222
اتنی پولیس اتنا خوف کس بات ہے کا ہے کس کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں

@Muhammmad_Zaeem
Lahore kodhar hain I want to meet him
