
Muhammad Umair
@MohUmair87 • 45,075 subscribers
Broadcast Journalist | Previously worked with @Expressnewspk & @waqtnewstv https://t.co/1EBJZBwNdM
Shorts
Videos

حقائق لڑکی گھر سے لڑ کر ہاسٹل میں رہ رہی تھی۔ کرایہ نہ دینے پر ہاسٹل انتظامیہ نے لڑکی کو نکالا اور اس کے والدین کو بھی اطلاع دی، والد نے موقع پر پہنچ کر لڑکی پر تشدد کیا۔ پولیس نے تشدد کرنے والے والد کو حراست میں لیا ہے مگر لڑکی مقدمہ درج کروانے کے لیے تیار نہیں ہے۔
Muhammad Umair104,326 просмотров • 10 дней назад

اقرار الحسن صاحب آپ نے پہلے ایف آئی اے افسر پر گالی دینے کا جھوٹا الزام لگایا، میں نے تب بھی لکھا تھا کہ یہ الزام جھوٹا ہے۔ اور اب آپ نے ویڈیو میں تسلیم کیا کہ گالی نہیں دی گئی۔ آپ اب ایک جماعت کے سربراہ ہیں سر عام جھوٹ الزامات سے پرہیز کیا کریں۔ Iqrar ul Hassan Syed
Muhammad Umair188,028 просмотров • 1 месяц назад
0:29
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

لاہور نیفے میں پسٹل چل گیا میری جو چیز تنگ کرتی تھی وہ ٹھنڈی ہوگئی ہے۔ ملزم رکشہ ڈرائیو کا بیان
Muhammad Umair260,995 просмотров • 3 месяцев назад

سی سی ڈی افسران کا مبینہ سکینڈل صادق آباد کے رہائشی عمران بھٹی نے خانہ کعبہ سے اپنی ویڈیو جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ انکو سی سی ڈی نے اغواء کرکے 94 لاکھ روپے ہتھیائے۔ انہوں نے سی سی ڈی افسران ہمایوں افتخار اور شفقت عطاء اور دیگر کو اپنا ملزم قرار دیا ہے۔عمران کے مطابق ملکیتی کوٹھیاں واقع رحیم یار خان کی ملکیت اور دیگر سٹام وغیرہ پر دستخط کروا لے گیے جبکہ انکی ملکیت میں موجود قیمتی گاڑی فارچونر ANQ662 بھی سی سی ڈی افسران نے اپنے قبضہ میں رکھی ہے۔عمران کے مطابق اسکو ابھی بھی ہراساں کیا جارہا ہے۔
Muhammad Umair374,430 просмотров • 6 месяцев назад

تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعید رضوی کو گولی لگنے کے بعد کے مناظر
Muhammad Umair404,405 просмотров • 7 месяцев назад

اوکاڑہ، رینالہ خورد مقامی صحافی اور تاجروں نے AC رینالہ خورد سے سوال کیا کہ Beautification پراجیکٹ کے پیسے کہاں لگنے ہیں؟ یہ سوال ناگوار گزرا، شہری کے مطابق اے سی صاحبہ نے کہا آپ ہوتے کون ہیں سوال کرنے والے؟جس پر اس شہری پر انتظامیہ کے اہلکاروں پر حملے کا مقدمہ درج ہوگیا۔
Muhammad Umair86,326 просмотров • 1 месяц назад

کفایت شعاری مہم کے تحت پنجاب حکومت کا گالم گلوج کے بادشاہ میٹھا جی کے لئے پولیس اور ایلیٹ فورس کا پروٹوکول
Muhammad Umair102,080 просмотров • 1 месяц назад

اشارے کے طور پر سعودی عرب سے معاہدے کا بتایا گیا کہ اگر ایران کے سعودی عرب پر حملے جاری رہے تو ممکن ہے ہم مجبور ہوجائیں۔ہمیں بتایا گیا کہ سعودی عرب میں امریکہ کے کوئی اڈے نہیں ہیں،ان کی کچھ باتوں پر ہمارے اعتراضات بھی ہیں۔ مولانا سید حسنین عباس گردیزی
Muhammad Umair122,707 просмотров • 2 месяцев назад