Muhammad Umair's banner
Muhammad Umair's profile picture

Muhammad Umair

@MohUmair8745,075 subscribers

Broadcast Journalist | Previously worked with @Expressnewspk & @waqtnewstv https://t.co/1EBJZBwNdM

Shorts

میرے پاس ثبوت نہیں کہ مجھے گالی دی گئی اور اسکے پاس بھی ثبوت نہیں۔ اقرار الحسن کا نیا پینترا مگر جناب آپکے گالی دینے کی تو ویڈیو موجود ہے۔ اور آپ نے خود لکھا تھا کہ آپ کو بہن کی گالی دی گئی۔

168,086 görüntüleme

پبلک ٹیکس نہیں دے رہی تو ہم نے لیوی سے اکٹھا کرلیا۔ معاون خصوصی وزیراعظم حذیفہ رحمان

65,939 görüntüleme

لاہور میں سرکاری بس(سپیڈو بس) کے عملے کا بچی پر تشدد

112,289 görüntüleme

پنجاب بار الیکشن میں جیت کا جشن

پنجاب بار الیکشن میں جیت کا جشن

480,351 görüntüleme

تنخواہیں نہ ملنے پر فیصل آباد میں صاف ستھرا پنجاب کے عملے کا ضلع کونسل چوک میں کوڑا پھینک کر احتجاج

73,071 görüntüleme

گوجرانوالہ مارو ان غریبوں کو یہ اب تک زندہ ہی کیوں ہیں۔

42,426 görüntüleme

یہ ریڑھی ایک غریب آدمی کے لیے ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو کی حیثیت رکھتی ہے یہ اسکی زندگی بھر کی کمائی ہے۔ ن لیگ کی حکومت کا سارا زور صرف غریب آدمی پر ہی کیوں چلتا ہے؟ گوجرانوالہ، چھچھر والی

45,105 görüntüleme

لاہور، اقبال ٹاون

لاہور، اقبال ٹاون

502,185 görüntüleme

شہریوں سے پیسے مانگنے والے بھکاری ہیں ہم میں سے نہیں۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا پولیس لائن میں اہلکاروں سے خطاب

17,603 görüntüleme

پارک ویو سوسائٹی لاہور اور دریائے راوی سیلاب سے پہلے ان ذمہ داروں کا پکڑیں جنہوں نے دریا کی زمین پر ہاؤسنگ سوسائٹی بنانے کی اجازت دی۔

327,754 görüntüleme

میاں اسلم اقبال کی والدہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، تحریک انصاف کے رہنماوں سمیت لوگوں کی بڑی تعداد نماز جنازہ میں شریک ہوئی۔

74,475 görüntüleme

لاہور سمیت پنجاب بھر میں تحریک لبیک سے منسلک مساجد اور مدارس کو سیل کرنے کا سلسلہ شروع

235,535 görüntüleme

آیت اللہ خامنائی کی شہادت کراچی کے بعد لاہور میں امریکی قونصلیٹ کے باہر احتجاج شروع ہوگیا۔

99,367 görüntüleme

یہ انگلیاں دکھانے والا کوئی راہ چلتا فرد نہیں بلکہ پانچ سال میڈیکل کالج میں پڑھنے والا ڈاکٹر ہے، ورثاء کے مطابق خاتون ڈاکٹر کی نااہلی سے موت کے منہ میں گئی اور احتجاج پر ڈاکٹر ورثاء کو انگلیاں دکھاتا رہا۔

155,251 görüntüleme

رمضان المبارک کی 27 ویں رات لاہور کے مختلف علاقوں میں تحریک انصاف کے رہنماؤں کے گھر پولیس چھاپے، پولیس گاڑیاں گھروں کے باہر گھنٹوں کھڑی رہیں۔

72,778 görüntüleme

اوکاڑہ، دیپالپور شہر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے سامنے ماں کمسن بیٹی سمیت کھلے گٹر میں گر گئیں، موقع پر موجود لوگوں نے ہمت اور بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی مدد آپ سیڑھی کی مدد سے ماں بیٹی کو زندہ باہر نکال لیا۔

23,688 görüntüleme

کیا اس جرم پر اب عابد شیر علی اور انکے ساتھ موجود دیگر افراد پر بھی مقدمہ ہوگا؟ Election Commission of Pakistan (OFFICIAL)🇵🇰

156,226 görüntüleme

بہاولپور پر بھارتی حملے میں شہید ہونے والے افراد کی میتیں پنجاب حکومت نے میونسپل کمیٹی کے ٹریکٹر ٹرالی میں روانہ کی تھیں۔

248,425 görüntüleme

بس کریں، بس کریں گالیاں نکالنا، غلطی ہوگی پوائنٹ آؤٹ کریں، ہم سزا دیں گے۔ آئی جی پنجاب

209,024 görüntüleme

جس ویڈیو کو پنجاب حکومت کی جانب سے سعد رضوی کے فرار سے جوڑا جارہا تھا وہ ویڈیو لاہور کی نکلی، بیک گراؤنڈ میں میٹرو ٹریک اور اسٹیشن دیکھا جاسکتا ہے۔ یہ آپریشن سے 48 گھنٹے قبل کی ہے۔

163,733 görüntüleme

Videos

بہاولپور میں دھماکے کے بعد ہسپتال کی صورتحال
0:29

Sensitive content

This media may contain sensitive content.