
Moona Sikander
@moona_sikander • 53,343 subscribers
A simple #Housewife interested in #politics, #history, #islam, #poetry, and #entertainment
Shorts
Videos

بدعت کبھی بانجھ نہیں ہوتی یہ ہر سال ایک نئے بچے کو جنم دیتی ہے #موناسکندر
Moona Sikander143,055 views • 23 days ago

پچھلے تین چار دن سے سوشل میڈیا پہ "آپکی عزت " ڈرامے کے حوالے سے بھرپور تبصرے ہو رہے ہیں - بینا چھا گئی، بینا زندہ باد ڈرامے میں بینا، تابش کی بیوی ہے اور تابش کسی دوسری عورت سے شادی کرنا چاہ رہا ہے - اسکے علاوہ تابش کا رویہ اپنی بیوی بینا سے ٹھیک نہیں ہے - نتیجتاً بینا ایک سبزی والے کے ساتھ گھر سے بھاگ جاتی ہے، وہ سبزی والا بھی بینا کو دھوکہ دیتا ہے اور بینا پولیس سٹیشن میں واپس اپنے شوہر تابش کے سامنے آن کھڑی ہوتی ہے - تابش بینا سے معافیاں مانگ رہا ہے جبکہ بینا تابش کو کھری کھری سنا رہی ہے ۔۔۔۔رائٹر نے خصوصی طور پہ تابش کے لئیے سکرپٹ میں لوز بالز لکھیں تاکہ جواب میں بینا بآسانی لمبے لمبے چھکے مار سکے - اور دیکھنے والوں کے سامنے بینا یعنی عورت درست اور تابش یعنی مرد غلط ثابت ہو سکیں - اور یہی ہوا ۔۔۔۔۔ لوگوں نے ڈرامہ دیکھا اور سوشل میڈیا پہ نکل آئے بینا کو کاندھوں پہ اٹھائے، نعرے مارتے اور پھول نچھاور کرتے ہوئے - میری ذاتی رائے یہ ہے کہ میاں بیوی میں اگر معاملات درست نہیں ہیں تو انہیں علیحدگی اختیار کرنی چاہیئے ۔۔۔۔ عورت کے لئیے وہ دقیانوسی باتیں کہ اس گھر سے عورت کی لاش ہی نکلے گی وغیرہ وغیرہ ۔۔۔۔ یہ سب بکواس باتیں مجھے ہمیشہ سے ہی بکواس لگتی ہیں - مرد ہو یا عورت ۔۔۔۔ دونوں کو خوش رہنے اور بھرپور زندگی جینے کا پورا حق ہے ۔۔۔ اگر وہ کسی بھی وجہ سے ایک دوسرے کے ساتھ ناخوش ہیں اور انکے آپس کے معاملات اس نہج تک پہنچ چکے ہیں کہ وہ ایک دوسرے کے ساتھ خوش نہیں رہ سکتے تو اپنی راہیں جدا کریں ۔۔۔آگے بڑھیں اور نئی راہوں پہ اپنی اپنی خوشیاں تلاش کریں - تابش غلط اور بینا ٹھیک ہے ۔۔۔۔۔ یہ فیصلہ رائٹر نے کیا ہے - میرے نزدیک دونوں ہی غلط ہیں ۔۔۔۔تابش کا ایکسٹرا میریٹل افیئر ہو یا بینا کا سبزی والے ساتھ بھاگ جانا ۔۔۔۔ ایک جرم دوسرے جرم کو جسٹیفائی کیسے کر سکتا ہے - ہمارے دین میں عورت کے پاس خلع کا آپشن موجود ہے لیکن رائٹر کو اس آپشن سے بہتر گھر سے بھاگنے والا آپشن لگا سو اس نے وہی لوگوں کو دکھا دیا اور ایسا کرنے کی ترغیب دے دی ۔۔۔۔ یعنی رائٹر کے مطابق ایک عزت دار طریقے کو اپنانے کی بجائے بے شرمی کا راستہ اختیار کرنا درست بھی ہے، جسٹیفائیڈ بھی ہے اور ڈرامے میں اسے گلوریفائی کر کے دکھا بھی دیا ہے - تابش بھی غلط اور بینا بھی غلط ۔۔۔۔ تابش (مرد) کو دوسری شادی کرنی ہے، کرے ۔۔۔اسے قانونی طور پہ حق حاصل ہے ۔۔۔۔لیکن دوسری شادی کرنے کے لئے پہلی عورت کی تذلیل کرے یا اس سے برا رویہ اختیار کرے، یہ حق اسکے پاس نہیں ہے - اب کسی کو اچھا لگے یا برا ۔۔۔ دین مرد کو اجازت دیتا ہے، آپ سو تاویلیں گھڑیں، آپ ایک ہزار بار طعنے دیں کہ مرد کو صرف شادی کے معاملے میں دین یاد آ جاتا ہے ۔۔۔۔۔ جو مرضی کر لیں ۔۔۔۔دوسری شادی کو آپ گناہ ثابت نہیں کر سکتے، جو ڈرامے میں ثابت کرنے کی کوشش کی گئی ہے - عورت اپنے مرد کے رویے کی وجہ سے خوش نہیں ہے ۔۔۔۔ چھوڑ کر اپنے ماں باپ کے گھر جائے اور اپنے بزرگوں کو بتائے ۔۔۔۔ شوہر اور بیوی کے خاندان کے بزرگ معاملات حل کروانے کی کوشش کریں ۔۔۔۔۔ معاملات بہتر ہونے کا چانس نہیں ہے ۔۔۔۔علیحدگی لے لے ۔۔۔۔ آپ ہزار اچھے اچھے ہمدردی سمیٹنے والے ڈائیلاگز لکھ لکھ کر بینا سے کہلواتے رہیں ۔۔۔۔پرائے مرد کے ساتھ گھر سے بھاگ جانا جرم ہی رہے گا ، جبکہ خلع لینے کو آپ کبھی بھی جرم نہیں کہہ سکتے - آپکو دین کا قانون برا لگتا ہے وہ آپکی مرضی ۔۔۔ ۔ آخر میں ایک سوال ہے ۔۔۔ کسی مرد کو اسکی بیوی کسی بھی وجہ سے سخت ناپسند ہے ۔۔۔۔ اسے طلاق دینی چاہئیے یا بیوی کو مار دینا چاہیئے؟ طلاق والا عمل بہت برا سہی ۔۔۔۔کسی عدالت میں غلط ثابت ہو سکتا ہے؟ #موناسکندر
Moona Sikander41,803 views • 12 days ago

دیکھا نہ ہوگا تو نے مگر انتظار میں چلتے ہوئے سمے کو ٹھہرتے ہوئے بھی دیکھ #موناسکندر
Moona Sikander48,786 views • 1 month ago

سڑو وہابیو سڑو😂😂 لگیاں نے موجاں لگائی رکھیں سوہنیاں😂😂 #موناسکندر
Moona Sikander29,703 views • 23 days ago

علماء مجبور ھوکر حق بیان کرنا شروع کردیا دیر آید درست آید #موناسکندر
Moona Sikander167,893 views • 2 years ago