Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
علماء مجبور ھوکر حق بیان کرنا شروع کردیا دیر آید درست آید #موناسکندر
167,893 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 9

مولانا الیاس قادری صاحب، مفتی منیب الرحمن صاحب، مفتی اکمل صاحب، مفتی قاسم عطاری صاحب، مفتی ابراہیم قادری صاحب، یہ وہ علماء اہلسنت ہیں جو آج سے نہیں ہمیشہ سے محافل میلادالنبی، اعراس بزرگان دین وغیرہ مناتے ہیں لیکن ان میں ہونے والی"خرافات"سے روکتے آئے ہیں۔یہ الحمدللہ علماء حق ہیں۔

یہ پچھلے سال کا تقریباً دو گھنٹے کا بیان ہے۔ ان شاء الله میں بھی کلپ پوسٹ کرنے والی ہوں۔ علماء کرام ہمیشہ سے توجہ دلاتے ہیں۔ عوام کو سننا چاہیے اور شئیر کرنا چاہیے۔

شکر ہے کوئی تو بولا

جو علماء حق ہیں وہ ہمیشہ ہی منع کرتے۔ بلا ضرورت عورتوں کے نکلنے کو، چوری کی بجلی سے، ڈھول ڈھمکوں سے لیکن میڈیا پہ جان بوجھ کے غلط لوگوں کو مشہور کیا جاتا اپنے مسلک کو صحیح اور دوسروں کو غلط ثابت کرنے کے لیے

اسی لیے دین وہ جو محمد عربی صلی االلہ علیہ وآلہ وسلّم نے دیا ۔ اس سے کوئی باہرنکل بدعدت اپنائے گا وہ بدعت ہاتھ سے نکل کر وہاں تک پہنچے گی کے اس سے اب واپسی ممکن نہیں۔ 12 ويں منانا دین ہے ہی نہیں۔ تو اسکا اینڈ تو اس سے بھی نیچے جانے والا ہے

شروع بھی انہوں نے ہی کیا تھا اور جب کہتے تھے کہ بدعت بانجھ نہیں ہوتی یہ بڑھتی جاتی ہے تب یہ کہتے تھے کہ تم لوگوں کو رسول پاک کی خوشی نہیں ہوتی اور آج حال دیکھ لے کیا کر دیا ہے انہوں نے۔

اگر یہ مولوی پہلے جاگ جاتے تو جو تباہی بربادی ھوئی ہے وہ نا ھوتی اب لوگوں نے اس بدعت کو دین سمجھ لیا ہے اب جتنا مرضی سمجھائیں اب تیر کمان سے نکل چکا ہے پہلے یہی بدعتی مولوی خوش ھوتے تھے واہ واہ کرتے اونٹ گاڑی پہ تقرریں کرتے اب کیوں پریشان ھو بھائی اس سب کے یہ قصور وار ہیں

اللہ کا شکر ہے کوئی تو بولا بہت بہترین باتیں کہیں

ابھی کیا ہے؟ یہ تو آغازِ عشق ہے روتا ہے کیا! جنابِ والا اہلِ تثلیث کی طرح ہم بھی عیدین کی خوشیوں کو بھولتے جا رہے ہیں اور ربیع الاول پر خوب چمچماہٹ بالکل 25 دسمبر کی طرح جبکہ وہ بھی ایسٹر (عید)خاموشی سے گزار دیتے ہیں اور (وڈا) دن خوب جوش و خروش کیساتھ۔
