
Moona Sikander
@moona_sikander • 53,037 subscribers
A simple #Housewife interested in #politics, #history, #islam, #poetry, and #entertainment
Shorts
Videos

ساری خوشیاں ملا کے دیکھی ہیں تیرے اجڑنے کی خوشی زیادہ ہے
Moona Sikander385,974 görüntüleme • 1 yıl önce

*یہی وہ آیت ہے جو ڈاکٹر موریس بکاؤلے اور دیگر کئی سائنس دانوں کے اسلام قبول کرنے کا سبب بنی تھی۔ ان سب کا کہنا تھا کہ انسان کی پیدائش کے پروسیس پر اتنی تفصیل سے 14 سو سال پہلے قرآن کیسے روشنی ڈال سکتا ہے؟ پھر تو یہ انسانی کلام نہیں ہوسکتا Copied #موناسکندر
Moona Sikander208,454 görüntüleme • 1 yıl önce

کھانے کی میز پر مہذب نظر آنے کے طریقے------ #موناسکندر
Moona Sikander161,317 görüntüleme • 1 yıl önce

علماء مجبور ھوکر حق بیان کرنا شروع کردیا دیر آید درست آید #موناسکندر
Moona Sikander167,858 görüntüleme • 1 yıl önce

یار - - - - اتنا نشہ - - - ؟ اللہ کا شکر ہے مجھے بچوں کے بڑے ہونے کے بعد موبائل کا شوق ہوا 😩😱 #موناسکندر
Moona Sikander178,561 görüntüleme • 2 yıl önce

پرانے زمانے میں ایسی فلمیں بنا کرتی تھیں حالات حاضرہ سے مماثلت محض اتفاقیہ ہوگی
Moona Sikander91,930 görüntüleme • 1 yıl önce

جوائنٹ فیملی سسٹم اسلام میں پسندیدہ نہیں یہ ہندوانہ کلچر ہے #موناسکندر
Moona Sikander64,078 görüntüleme • 8 ay önce

صحت مند جینا ہے تو اس قہوے( جوشاندہ) اور واک کو لازمی کر لیں ۔ پچھلے دو ماہ سے میری یہی روٹین ہے ، شام کا کھانا سات بجے کھا لیتی ہوں اور اس کے بعد یہ ایک بہت ہی زبردست قہوہ بنا کر پیتی ہوں ، یہ نسخہ ایک ڈائٹیشن نے مجھے بھیجا تھا اس سے مجھے بہت فائدہ ہوا ۔ وزن کم ہوا ، معدے کے مسائل ختم ہوگئے ، نیند پرسکون ہوگئی ، تھکاوٹ جاتی رہی ۔ رات اپنے لیے قہوہ تیار کیا تو اس کا طریقہ کار بھی آپ کے لیے محفوظ کرلیا ۔ بنا کر پیجیے , کھانے کے آدھے گھنٹے بعد آدھا کپ ۔۔۔ روزانہ یا ایک دن کے وقفے سے ۔۔ وزن تو کم ہوگا ہی معدے ، شوگر ، کولیسٹرول اور گلے کے سارے مسائل دور ہوجائیں گے ۔ Asifa Ambreen Qazi #موناسکندر
Moona Sikander96,047 görüntüleme • 1 yıl önce

اگر ایک مسلمان اور یہودی دریا میں چھلانگ لگائیں گے تو ان میں سے زندہ وہی بچے گا جسے تیرنا آتا ہوگا علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے مگر اس حدیث کو سیریس یہودیوں نے لیا ہے اب ہم روتے ہیں کہ مارتے کیوں ہو؟؟ خدا کے لئے ایک بار یہ وڈیو پوری ضرور دیکھنا #موناسکندر
Moona Sikander104,402 görüntüleme • 1 yıl önce

ویب سائٹ جو انٹرنیٹ پر آپ کی ہر تصویر ڈھونڈ سکتی ہے #technology #موناسکندر
Moona Sikander113,473 görüntüleme • 1 yıl önce