Muzzammil Aslam's banner
Muzzammil Aslam's profile picture

Muzzammil Aslam

@MuzzammilAslam3348,899 subscribers

PTI spokesperson on Economy & Finance. Advisor Finance & Inter-Provincial Coordination to Chief Minister KP. Ex Spokesperson to Finance Minister Shaukat Tarin

Shorts

خیبر ہختونخواہ بدل رہا ہے، فارینرز نے سیاحت کے لئے ایک دفعہ پھر پشاور کا رخ شروع کردیا ہے الحمدللہ!!!

خیبر ہختونخواہ بدل رہا ہے، فارینرز نے سیاحت کے لئے ایک دفعہ پھر پشاور کا رخ شروع کردیا ہے الحمدللہ!!!

39,650 просмотров

Videos

MuzzammilAslam3's profile picture

Stopped at Adyala

Muzzammil Aslam

117,342 просмотров • 1 год назад

MuzzammilAslam3's profile picture

ایک نہیں دو میڈیا کا پاکستان: کل جب خیبر پختونخواہ میں نیشنل سکیوریٹی وار کورس کے شرکاء سے خیبر پختونخواہ کے وزیراعلی خطاب کیا تو میڈیا میں کور تو چھوڑیں خبر بھی نہیں دیتا اور آج پنجاب کی وزیر اعلی کو براہراست دکھا رہا ہے۰ فرق یہ ایک تو پی ٹی آئ کی حکومت ہے اور دوسرا عوام کا پیسہ اشتہاروں پر نہیں ضائع کرتے۰ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے تحت 26 ویں نیشنل سکیورٹی اینڈ وار کورس کے شرکاء کا دورہ وزیر اعلیٰ ہاؤس شرکاء کی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور سے ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال۔ قائم مقام آئی جی پی خیبر پختونخوا کے علاوہ محکمہ منصوبہ بندی اور خزانہ کے حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔ متعلقہ حکام کی طرف سےکورس کے شرکاء کو صوبائی حکومت کے مختلف امور پر بریفنگ۔ ان امور میں انتظامی امور، مالی معاملات، ترقیاتی پروگرام، امن و امان وغیرہ شامل تھے۔ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی شرکاء کے ساتھ گفتگو۔ صوبہ خیبر پختونخوا وسائل سے مالامال ہے لیکن ان وسائل کے مؤثر استعمال پر توجہ نہیں دی گئی، علی امین گنڈاپور ہم جب اقتدار میں آئے تو صوبے کو مالی مشکلات اور امن و امان کے بڑے چیلنجز کا سامنا تھا، وزیر اعلی ہم نے شروع دن سے صوبے کی آمدن بڑھانے کے لئے معاشی خود کفالت کا ماڈل اپنایا، علی امین گنڈاپور ہم نے استعداد کے حامل شعبوں پر خاطر خواہ سرمایہ کاری کی، وزیر اعلی ہم نے بہتر مالی نظم و نسق کے ذریعے گذشتہ 19 مہینوں میں اربوں روپے اضافی آمدن پیدا کی، علی امین گنڈاپور صوبے میں پن بجلی پیدا کرنے کی بہت ذیادہ استعداد موجود ہے ، وزیر اعلی ہم پن بجلی کی پیداوار کو صنعتوں کی ترقی کے لئے استعمال کرنے پر کام کر رہے ہیں، علی امین گنڈاپور اس مقصد کے لئے ہم اپنی ٹرانسمیشن لائن کے منصوبے پر کام کررہے ہیں، وزیر اعلی صنعتوں کو سستی بجلی فراہم کرکے صوبے میں روزگار کے مواقع پیدا کئے جائیں گے، علی امین گنڈاپور اسی طرح صوبے میں گیس اور تیل کے وسائل کو بھی صنعتی ترقی کے لئے استعمال کرنے پر کام ہو رہا ہے، وزیر اعلی سیاحت خیبر پختونخوا کا ایک اور اہم شعبہ ہے جسے ترقی دے کر صوبے کی آمدن میں خاطر خواہ اضافہ کیا جا سکتا ہے، علی امین گنڈاپور صوبائی حکومت بین الاقوامی معیار کے اینٹگریٹڈ ٹورازم زونز کے قیام پر کام کر رہی ہے، وزیر اعلی دیہی علاقوں کے لوگوں کو مقامی سطح پر روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لئے لائیو اسٹاک اور زراعت کے شعبوں کی ترقی پر کام جاری ہے، علی امین گنڈاپور پہاڑی علاقوں میں زراعت کے فروغ کے لئے پہلی دفعہ ماؤنٹین ایگریکلچر پالیسی متعارف کرائی گئی ہے، وزیر اعلی گورننس اور سروس ڈیلیوری کی بہتری، نظام میں اصلاحات اور شفافیت ہمارے اہم ترجیحی شعبے ہیں، علی امین گنڈاپور ہم اس مقصد کے لئے انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کا مؤثر استعمال کر رہے ہیں، وزیر اعلی اب تک 29 سیکٹرز کی ڈیجیٹائزیشن کی گئی ہے مزید پر کام جاری ہے، علی امین گنڈاپور پڑوسی ملک افغانستان میں عدم استحکام کی وجہ سے صوبے میں امن و امان کے مسائل درپیش ہیں، وزیر اعلی دہشتگردی کے خاتمے کے لئے ہماری مسلح افواج، پولیس اور عوام نے بہت زیادہ قربانیاں دی ہیں، علی امین گنڈاپور ملک میں امن کے قیام کے لئے شہید ہونے والوں کی قربانیوں کو سلام پیش کرتا ہوں، وزیر اعلی دہشتگردی کے مسئلے کے پائیدار حل کے لئے افغانستان کے ساتھ مذاکرات ضروری ہیں، علی امین گنڈاپور خوش آئند ہے کہ وفاقی حکومت نے اس سلسلے میں میری تجویز سے اتفاق کر لیا ہے، وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے افغان مہاجرین کی ایک طویل عرصے تک میزبانی کی ہے، علی امین گنڈاپور افعان مہاجرین کی وطن واپسی وفاقی حکومت کی پالیسی ہے لیکن یہ عمل باعزت طریقے سے ہونا چاہیے، علی امین گنڈاپور سابقہ قبائلی اضلاع کا صوبے کے ساتھ انضمام ہوا لیکن انضمام کے وقت کئے گئے وعدے پورے نہیں ہوئے، وزیر اعلی این ایف سی میں صوبے کو ضم اضلاع کا شیئر دینے کے لئے نئے این ایف سی ایوارڈ کی ضرورت ہے، علی امین گنڈاپور صوبے کے سو فیصد عوام کو مفت علاج معالجے کے لئے صحت کارڈ دیا گیا ہے، وزیر اعلی لوگوں کو اپنے گھر بنانے کے لئے بلاسود قرضے دیئے جا رہے ہیں، علی امین گنڈاپور اسی طرح نوجوانوں کو اپنا کاروبار شروع کرنے اور تکنیکی تربیت حاصل کرنے کے لئے 14 ارب روپے کا پروگرام شروع کیا گیا ہے، علی امین گنڈاپور

Muzzammil Aslam

64,353 просмотров • 8 месяцев назад

MuzzammilAslam3's profile picture

بس اب پنجاب کا نام تبدیل کرنا بچا ہے؟

Muzzammil Aslam

62,278 просмотров • 11 месяцев назад

MuzzammilAslam3's profile picture

This is karachi setting up mini Lahore today

Muzzammil Aslam

99,522 просмотров • 3 лет назад