Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
بس اب پنجاب کا نام تبدیل کرنا بچا ہے؟
62,279 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
11 Kommentare

عمران خان نے مشاورت تک بجٹ پیش نہ کرنے کی ہدایات کی ہیں۔ ذہن نشین کرلیں۔ آپ جس حکومت کے مشیر ہیں وہ کل بجٹ پیش کرنے جارہی ہے۔

- All I Knew

اندازہ لگائیں basic health units جو 1961 میں بننا شروع ہوئے انکو بھی آؤٹ سورس کرکے نام مریم نواز ہیلتھ کلینکس رکھ دیا.

سر خان صاحب کی تاکید یاد ہے آپ کو؟؟؟ بجٹ پیش نہیں کرنا خان صاحب کی اجازت کے بغیر

خان صاحب سے خیبر پختون خواہ کے بجٹ پر رہنمائی ،مشورے کا کیا بنا ؟

عمران خان کا حکم ہے اسکی مشاورت کے بیغیر کے پی کے میں بجٹ بل پیش نہیں کیا جائے گا ۔۔۔۔ @ImranKhanPTI @Aleema_KhanPK @PTIofficial @aliya_hamza @AliAminKhanPTI

کھوتی دیا پترا عمران خان نے کہا کہ بجٹ پیش نہیں کرنا ۔کس باپ کے کہنے پر بجٹ پیش کر رہے ہو؟

آپ لوگ یہ بات ذہن میں بٹھا لیں عمران خان نے مشاورت کے بغیر آبکو بجٹ کرنے سے روکا ہے

U must consult @ImranKhanPTI for budget as per Chairman sb direction Otherwise u already know the consequences Gandapur tw Ganda hogya h ab apki baari h

امید ہے کل بجٹ پیش نہیں کرےگے کیونکہ آپ نے اور علی امین نے کپتان سے مشاورت کرنی ہے یہ کپتان نے کہا تھا کہ آپ دونوں ملنے کے بعد بجٹ پیش کرےگے ورنہ نہیں امید ہے سمجھ جائےگے ورنہ آپ کیلئے علی امین کیلئے ٹھیک نہیں ہے بہتر ہے پہلے مل لے مشاورت کر لیں اپنی مرضی کا اختیار ابھی نہیں ملا کسی کو بھی

This must be a joke, this cannot be real
