Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

بجلی کی قیمتوں پر عاجزانہ تبصرہ!

38,600 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)

10 Yorum

Dr Farhan K Virk profil fotoğrafı
Dr Farhan K Virk1 yıl önce

بھائی آپ پڑھے لکھے آدمی ہو، یہ کیا فضول تجزیہ ہے کہ عمران خان دور میں یہ تھا اور بعد میں وہ ہوگیا؟ اس حساب سے اگر میاں نواز شریف دور سے عمران خان کا دور کپمئیر کرو تو پھر کیا نتیجہ نکلتا ہے؟ ہر اچھی چیز پر زبان درازی اچھی عادت نہیں 👎

Solar Heavy profil fotoğrafı
Solar Heavy1 yıl önce

you never heard this before

Shafqat 🇵🇰 profil fotoğrafı
Shafqat 🇵🇰1 yıl önce

امپورٹڈ مشیر خزانہ کا تبصرہ ،کے پی کے والوں تمھارے سروں پر ایسے لوگ بٹھائے گئے ہیں جن کو گھر میں دوسری بار سالن کوئی نہیں دیتا یہ تمھاری قسمت کے فیصلے کر رہے پیں،

Ashfaq Bacha profil fotoğrafı
Ashfaq Bacha1 yıl önce

اس كو کوئ سمجھائے کہ نواز شریف دور میں بل فی یونٹ کیا تھی ؟ نیازی کنٹینر سے بل جلاتا تھا ۔

Aasif Khan profil fotoğrafı
Aasif Khan1 yıl önce

اگر تقابلہ ہی کرنا ہے تو جولائی 18 سے پہلے کی قیمتوں کا اندازہ 9 اپریل 22 سے کرو ساتھ یہ بھی بتاؤ کہ سبسڈی کی مد میں کتنا چونا لگایا قوم کو انرجی سیکٹر کا قرض 8000 ارب سے بڑھ کر 25000 ہزار ارب تک قلیل مدت میں کیسے پہنچا یہ وہی بارودی سرنگیں ہیں جن کا شیخ رشید ذکر کرتا تھا

K_t_r profil fotoğrafı
K_t_r1 yıl önce

چوتیے تو پھر 2017 میں کیا قیمت تھی ؟

ZubairRaheem profil fotoğrafı
ZubairRaheem1 yıl önce

یار تو کوئی بڑا ہی بیغرت انسان ہے اگر نیازی کا موازنہ کرنا ہے تو دو ہزار پندرہ سے شروع کر اور پھر سچ بتا کہ نیازی حرامی نے کتنی تباہی پھیری ہے اس ملک میں آئی ایم ایف کے پاس جاکر اور بس میں آئی ایم ایف سے کیے معاہدے کی خلاف ورزی کر کے کتنا بڑا حرامی پن کیا

wraak ۔افریدے profil fotoğrafı
wraak ۔افریدے1 yıl önce

سر کوشش کریں شارٹ ویڈیو بنایا کرے

Sufian Abbasi profil fotoğrafı
Sufian Abbasi1 yıl önce

کھوتے ۲۰۱۳ سے ۲۰۱۸ میں کیا ریٹ تھا نیازی بیغیرت کے دور کا موازنہ نواز شریف سے کر لو پھر شاید عقل آ جائے

Asim (PMLN-UK) profil fotoğrafı
Asim (PMLN-UK)1 yıl önce

کیا عمران کے چار سال میں کبھی مہنگائی میں کمی ہوئی کبھی سود میں کمی ہوئی؟

Benzer Videolar