
Nadia Mirza
@nadia_a_mirza • 508,047 subscribers
Associated with BOL News. Debate with Nadia Mirza. Friday to Sunday 10pm. Human by birth, Journalist by choice. TWEETS, LIKES N RTs ARE PERSONAL
Shorts
Videos

شاہزیب کے سوالات پر عظمٰی بخاری صاحبہ نے جو جواب دیا اس میں کئی جھول ہیں۔ نمبر ۱۔ فرار کیسے ہوا ؟ ۲۔ ہتھکڑی کیوں نہیں لگائ تھی ؟ (یہاں تو صحافیوں کو بھی ہتھکڑی لگا کر پیش کیا جاتا ہے) ۳۔ کہاں لے جا رہے تھے؟ اور سب سے دلچسپ - پیدل بھاگا اور کسی کے ہاتھ نہیں آیا ناکہ بندی کرنی پڑی پھر بھی مارنا پڑا وہ بھی سیدھے گولیاں ۔۔ یاد رہے کہ یہ ہائی پروفائل کیس تھا جسکی نگرانی وزیر اعلیٰ پنجاب خود کر رہی تھیں۔ 👇👇👇
Nadia Mirza31,572 Aufrufe • vor 5 Tagen

زین عباس SHO نے تشدد بھی کیا اور میری بیوی کے خلاف نا زیبا باتیں بھی کیں۔ ایکشن تو پولیس کیخلاف ہونا چاہیے ۔
Nadia Mirza140,364 Aufrufe • vor 9 Monaten

توہین عدالت ہوئی بلکل ہوئی میں بتاتا ہوں کس نے کی ۔۔۔ تاریک (تحریک) انصاف نے ۔ عطا تار ڑ
Nadia Mirza30,686 Aufrufe • vor 2 Monaten

ایسی کوئی مثال ملتی ہے ہمارے جمہوریت پسند حکمرانوں میں؟؟ #PervezMusharraf
Nadia Mirza349,973 Aufrufe • vor 3 Jahren

علیمہ خانم نے بیرسٹر گوہر سے اڈیالہ جیل کے باہر اپنا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے آرمی چیف سے فون کرنے کا کہا جس پر بیرسٹر گوہر نے کہا کہ میں فون نہیں کرسکتا اور نا میں ایسے کام کرتاہوں توعلیمہ خانم نے جواب میں کہا مجھے پتہ ہے کہ آپ کس کس چیز کے لیے فون کرتے ہیں۔شیر افضل مروت
Nadia Mirza82,501 Aufrufe • vor 8 Monaten

گل پلازہ آتشزدگی کی جوڈیشل کمیشن رپورٹ آج ہی جاری ہوئی لہٰذا پروگرام میں شامل کیا لیکن سحر کامران صاحبہ نے شدید ناراضگی کا اظہار کیا کہ اسے پروگرام میں کیوں شامل کیا ؟ میرا سوال: مصطفیٰ کمال کو سانحہ پمز پر ضرور استعفیٰ دینا چاہیے لیکن کیا گل پلازہ واقعہ پر کوئی متعفی ہوا ؟
Nadia Mirza17,605 Aufrufe • vor 1 Monat