
Nadia Mirza
@nadia_a_mirza • 508,667 subscribers
Associated with BOL News. Debate with Nadia Mirza. Friday to Sunday 10pm. Human by birth, Journalist by choice. TWEETS, LIKES N RTs ARE PERSONAL
Shorts
Videos

توہین عدالت ہوئی بلکل ہوئی میں بتاتا ہوں کس نے کی ۔۔۔ تاریک (تحریک) انصاف نے ۔ عطا تار ڑ
Nadia Mirza30,686 views • 18 days ago

گل پلازہ آتشزدگی کی جوڈیشل کمیشن رپورٹ آج ہی جاری ہوئی لہٰذا پروگرام میں شامل کیا لیکن سحر کامران صاحبہ نے شدید ناراضگی کا اظہار کیا کہ اسے پروگرام میں کیوں شامل کیا ؟ میرا سوال: مصطفیٰ کمال کو سانحہ پمز پر ضرور استعفیٰ دینا چاہیے لیکن کیا گل پلازہ واقعہ پر کوئی متعفی ہوا ؟
Nadia Mirza17,117 views • 11 days ago

علیمہ خانم نے بیرسٹر گوہر سے اڈیالہ جیل کے باہر اپنا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے آرمی چیف سے فون کرنے کا کہا جس پر بیرسٹر گوہر نے کہا کہ میں فون نہیں کرسکتا اور نا میں ایسے کام کرتاہوں توعلیمہ خانم نے جواب میں کہا مجھے پتہ ہے کہ آپ کس کس چیز کے لیے فون کرتے ہیں۔شیر افضل مروت
Nadia Mirza82,501 views • 7 months ago

ایسی کوئی مثال ملتی ہے ہمارے جمہوریت پسند حکمرانوں میں؟؟ #PervezMusharraf
Nadia Mirza349,968 views • 3 years ago

بلاول بھٹو کا ایم کیو ایم پاکستان کو دوٹوک مشورہ ۔۔۔ "اگر حکومت، وزیراعظم اور اُن کے وزراء آپ کے مطالبات پورے نہیں کر رہے، اور صرف لالی پاپ دے رہے ہیں، تو آخر کب تک اس لولی پوپ پر چلیں گے؟ وفاقی حکومت سے نکل آئیں۔ فیصلہ کریں، کراچی زیادہ اہم ہے یا وزارتوں کی کرسیاں؟"
Nadia Mirza19,503 views • 2 months ago