
Nadia Mirza
@nadia_a_mirza • 509,583 subscribers
Associated with BOL News. Debate with Nadia Mirza. Friday to Sunday 10pm. Human by birth, Journalist by choice. TWEETS, LIKES N RTs ARE PERSONAL
Shorts
Videos

زین عباس SHO نے تشدد بھی کیا اور میری بیوی کے خلاف نا زیبا باتیں بھی کیں۔ ایکشن تو پولیس کیخلاف ہونا چاہیے ۔
Nadia Mirza140,364 просмотров • 5 месяцев назад

علیمہ خانم نے بیرسٹر گوہر سے اڈیالہ جیل کے باہر اپنا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے آرمی چیف سے فون کرنے کا کہا جس پر بیرسٹر گوہر نے کہا کہ میں فون نہیں کرسکتا اور نا میں ایسے کام کرتاہوں توعلیمہ خانم نے جواب میں کہا مجھے پتہ ہے کہ آپ کس کس چیز کے لیے فون کرتے ہیں۔شیر افضل مروت
Nadia Mirza82,501 просмотров • 5 месяцев назад

بلاول بھٹو کا ایم کیو ایم پاکستان کو دوٹوک مشورہ ۔۔۔ "اگر حکومت، وزیراعظم اور اُن کے وزراء آپ کے مطالبات پورے نہیں کر رہے، اور صرف لالی پاپ دے رہے ہیں، تو آخر کب تک اس لولی پوپ پر چلیں گے؟ وفاقی حکومت سے نکل آئیں۔ فیصلہ کریں، کراچی زیادہ اہم ہے یا وزارتوں کی کرسیاں؟"
Nadia Mirza19,465 просмотров • 1 месяц назад

ایسی کوئی مثال ملتی ہے ہمارے جمہوریت پسند حکمرانوں میں؟؟ #PervezMusharraf
Nadia Mirza349,935 просмотров • 3 лет назад

محسن بیگ: اگر اسٹیبلشمنٹ سے لڑ کر آپ سیاست کرنا چاہتے ہیں تو پھر آپ بھول جائیں، ملک میں استحکام آئے گا ایثار رانا: پی ٹی آئی کے بغیر استحکام آسکتا تو ابھی تک کیوں نہیں آیا Mohsin Baig Isar Rana #PPP #PoliticalNews #Politics #PTI #PMLN #NawazSharif #Imrankhan
Nadia Mirza17,632 просмотров • 1 месяц назад

شیر افضل مروت: پی ٹی آئی کا کوئی شخص یہ نہیں کہہ سکتا ہے کہ الیکشن ٹکٹ عمران خان نے دیا نعیم حیدر پنجوتھہ: میری موجودگی میں عمران خان نے شیرافضل مروت کو الیکشن لڑنے کا کہا تھا Sher Afzal Khan Marwat Naeem Haider Panjutha #PTI #Imrankhan #PoliticalNews #Politics
Nadia Mirza25,280 просмотров • 2 месяцев назад

My short clip. The security of #F9PARK is highly questionable. #Islamabad Capital Development Authority - CDA, Islamabad
Nadia Mirza75,012 просмотров • 11 месяцев назад

حیدر عباس رضوی نے سمندر کو کوزے میں بند کر دیا ۔۔ کراچی پر ہونیوالے ظلم کی داستان
Nadia Mirza42,259 просмотров • 6 месяцев назад